جو پیشکش بلاول کو ہوئی وہ مجھے بھی کی گئی تھی لیکن میں نے کیا کیا؟ مولانا فضل الرحمٰن کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جو پیشکش بلاول کو ہوئی وہ ہمیں بھی ہوئی لیکن ہم نے قبول نہیں کی۔انہوں نے پی ڈی ایم ٹوٹنے کا ذمہ دار بلاول بھٹو زرداری کو قرار […]

11 ستمبر تک تیز بارش کی پیشنگوئی، ہنگامی الرٹ جاری کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) محکمۂ موسمیات کے ماہرین نے کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں 11 ستمبر تک تیز بارش کی پیشگوئی کر دیہے جس پر صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ہنگامی الرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اے نے کراچی سمیت سندھ بھر […]

پاکستان میں بہت بڑے قبضہ گروپ ہیں ، زمینوں پر قبضہ کرکے پیسے بنا کر طاقت ور مافیا کا روپ دھار چکے ہیں ، وزیراعظم

اسلام آباد ( آن لائن )وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میںبہت بڑے قبضہ گروپ ہیں جنہوں نے زمینوں پر قبضہ کرکے پیسے بنا کر طاقت ور مافیا کا روپ دھار چکے ہیں ، وفاقی دارالحکومت میں جنگلات کی ایک ہزار ایکڑ […]

مسلم لیگ(ن)اور پیپلز پارٹی انتخابی اصلاحات میں دلچسپی نہیں رکھتیں ، وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن)اور پیپلز پارٹی انتخابی اصلاحات میں دلچسپی نہیں رکھتیں ،بلاول بھٹو اور مریم نواز صرف دھاندلی کے نتیجے میں پاکستان کے وزیر اعظم بن سکتے ہیں،مسلم لیگ (ن)ایک مرتبہ بھی […]

او ڈی جی سی ایل نے تیل اور گیس کے ذخائر دریافت کرلئے

کراچی(آئی این پی) او ڈی جی سی ایل نے صوبہ خیبر پختونخوا میں تیل اور گیس کے ذخائر دریافت کرلئے ، کمپنی یومیہ11.361 ملین اسٹینڈرڈ مکعب فٹ گیس ،895 بیرل خام تیل فراہم کرے گی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کو تیل وگیس کی تلاش کے سلسلے […]

ججز، بیوروکریٹس کو اضافی پلاٹس الاٹمنٹ فیصلے کیخلاف انٹر کورٹ اپیل کی سماعت، شوکت عزیز، نواز شریف کو بھی نوٹس جاری

اسلام آباد (آئی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں اعلیٰ عدلیہ کے ججز اور بیوروکریٹس کو اضافی پلاٹس کی الاٹمنٹ کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت ہوئی، عدالت نے وفاقی حکومت، سی ڈی اے، سیکریٹری داخلہ کو نوٹس جاری کردیے،چیف جسٹس اطہر من اللہ […]

بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں علاج معالجے کی بہتر سہولیات، مریضوں و لواحقین کے شکایات کے ازالے کیلئے اقدامات جاری

کوئٹہ (آن لائن )بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں علاج معالجے کی بہتر سہولیات کی فراہمی ، مریضوں و ان کے لواحقین کے شکایات کے ازالے اور ہسپتال میں صحت وصفائی کو یقینی بنانے کے لئے ایم ایس ڈاکٹر نوراللہ موسی خیل کی ہدایات پر اقدامات […]

آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

پشاور(آئی این پی)خیبر پختون خوا کے بعض اضلاع میں منگل کی شام(آج) سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق آج شام سے کوہستان، شانگلہ، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، مردان، چارسدہ، نوشہرہ، دیر، چترال، پشاور، کوہاٹ اور وزیرستان میں […]

سلیکٹڈ وزیراعظم نے 20ہزار خاندانوں سے روٹی کپڑا مکان چھینا، پیپلز پارٹی کا منشور ہی ملک کو بحران سے نکال سکتا ہے، چیئر مین پیپلز پارٹی

ملتان(آئی این پی) پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے کہا کہ آنیوالا وقت پیپلز پارٹی کا ہوگا عوام خوشحال ہوگی، ملک کو بحران سے ہمارا منشور نکال سکتا ہے، انہوں نے ان خیالات کا اظہار ہفتہ کے روز جنوبی پنجابکے مختلف علاقوں میں […]

بھارتی اداکار سدھارتھ شکلا کی موت کے پیچھے وجہ کیا نکلی ؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) گزشتہ روز انتقال کر نے والے معروف اداکار اور بگ باس 13 کے فاتح سدھارتھ شکلا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام آگئی۔ تفصیلات کے مطابق سدھارتھ شکلا کو گزشتہ روز اچانک پڑنے والے دل کے دورے کے باعث فوراً […]

کابل ائیرپورٹ کے قریب امریکا کا ڈرون حملہ، ایمنسٹی انٹرنیشنل میدان میں آگیا، متاثرین کو معاوضہ دینے کا مطالبہ

لندن (پی این آئی)انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے دو روز قبل کابل ایئرپورٹ کے قریب ہونے والےامریکی ڈرون حملے پر ’معتبر اور شفاف تحقیقات‘ کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پال او […]