جلد ہی پی ٹی آئی آزادکشمیر کی سب سے بڑی گراس روٹ پارٹی ہوگی، سب کو ساتھ لے کرچلیں گے، سردار تنویر الیاس کا پارٹی کی گورننگ باڈی سے خطاب

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف آزادجموں وکشمیر کے صدر اور سینئر وزیر سردار تنویز الیاس خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو آزادکشمیر اور مہاجرین کے حلقوں میں نئے عزم اور ولولے کے ساتھ منظم کیا جائے گا اور جلد ہی پی […]

پی ٹی آئی کے ایم پی اے خرم لغاری کیخلاف ہراسانی کے مقدمے کا ڈراپ سین، خاتون نے یوٹرن لے لیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے خرم لغاری کے خلاف جنسی ہراسگی کے کیس میں مقدمہ مدعیہ نے ملزم کو معاف کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی جہانگیر ترین گروپ کے ایم پی اے […]

چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو خاتون اینکر پرسن غریدہ فاروقی سے متاثر، بہادری کی تعریف کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کی طرف سے پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے قانون کے خلاف ملک بھر کی صحافی برادری سراپا احتجاج بن گئی ہے ،صحافتی تنظیموں نے پی ایم ڈی اے کو مسترد کرتے ہوئے آزادی صحافت کیلئے جدوجہد جاری رکھنے کے عزم […]

بلاول بھٹو کا آئندہ الیکشن جیتنے کا خواب چکنا چور، کنٹونمنٹ الیکشن میں پیپلزپارٹی کی کاکردگی کا پول کھل گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاق میں آئندہ حکومت کا خواب دیکھنے والی جماعت پیپلزپارٹی کو کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن میں بدترین شکست ہوئی، پیپلزپارٹی انتہائی محدود صرف17 نشستیں جیت سکی، تحریک انصاف 63اور مسلم لیگ ن 59 سیٹیں جیت چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین […]

محمد بوٹا 42سال ایم بی بی ایس میں پڑھائی کرنے کے بعد 67 سال کی عمر ڈاکٹر بن گیا

راولپنڈی (پی این آئی) راولپنڈی کے شہری محمد بوٹا نے 42 سال بعد ایم بی بی ایس کا امتحان امتیازی نمبروں سے پاس کرلیا، میڈیا رپورٹس کے مطابق راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے محمد بوٹا ولدعلی محمد نے 1979 میں لاہور کے میڈیکل کالج میں […]

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خالق حقیقی سے جا ملے

لاہور (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما، سابق رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے، پی پی رہنما ارشد گھرکی کئی روز سے شدید علالت کے باعث لاہور کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی اپنے سینئر اور […]

عبداللہ عبداللہ نے بھارتی میڈیا کا ایک اور پروپیگنڈا بے نقاب کر دیا

لندن(پی این آئی ) افغانستان میں قومی مصالحتی کمیشن کے سابق سربراہ ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے بھارتی میڈیا کے ایک اور پروپگنڈے کو بے نقاب کرتے ہوئے اپنی گرفتاری کی خبر کو افواہ قرار دے دیا۔قومی مصالحتی کمیشن کے سابق سربراہ ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے […]

پیپلزپارٹی کا مولانا فضل الرحمن کے الزامات پر مایوسی کا اظہار

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی جانب سے پی پی پی پر لگائے گئے الزامات پر مایوسی کا اظہار کیا ہے، مولانا کی شخصیت کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ پیپلزپارٹی کی سیاست اور پالیسیوں […]

پی پی پی نے راستے میں ہی ساتھ چھوڑ دیا، ن لیگی بڑے لیڈر کا دعویٰ

گوجرہ(آئی این پی ) مرکزی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی پی پی نے راستے میں ہی ساتھ چھوڑ دیا، پی ڈی ایم دوبارہ سے متحد ہو چکی ہے نیازی حکومت مافیاز کی حکومت ہے۔ گوجرہ میں احسن اقبال […]

دوغلی پالیسی نہیں چلے گی، لانگ مارچ کااعلان کیا،آپ پیچھے ہٹ گئے، بلاول بھٹو کی نون لیگ پر تنقید

رحیم یار خان (آئی این پی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے نو ن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہرامعیار نہیں چل سکتا،ہم نے لانگ مارچ کااعلان کیااورآپ پیچھے ہٹ گئے، جمعرات کو رحیم یار خان میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول […]

ای وی ایم میں ایلفی ڈالنے کا بیان مضحکہ خیز قرار، حکومت کا ہر صورت ای ووٹنگ کے استعمال کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے الیکشن کمیشن کے ای وی ایم سے متعلق بیان کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ حکومت انٹرنیٹ ووٹنگ اور ای وی ایم ہر صورت استعمال کرے گی ۔ […]