اسلام آباد کے ریڑھی بانوں کیلئے سازگار ماحول پیدا کیا ہے، ریڑھی بان اور احساس پروگرام عمران خان کے وژن کا حصہ ہیں،ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا اعلان

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ کسی بھی مسلے کا حل حکومت اکیلے نہیں نکال سکتی، روزگار کسی بھی معاشرے کیلئے اہم ہے، احساس پروگرام میں شفافیت کے ذریعے کام […]

ہائی کورٹ میں ایک چپڑاسی کی نوکری کے لیے 15 لاکھ افرادنے اپلائی کیا ٗ اپلائی کرنے والوں میں ایم فل کرنے والے بھی شامل

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس (پی آئی ڈی ای) نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت 24 فیصد تعلیم یافتہ افراد بے روزگار ہیں۔سلیم مانڈوی والا کی صدارت میں ہونے والے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی اور ترقی […]

محمد زبیر عمر کی مبینہ غیر اخلاقی ویڈیو ۔۔۔ لیک ویڈیو کے معاملے پر آواری ہوٹل نےبھی وضاحت جاری کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد عمر زبیر کی مبینہ لیک ویڈیو کے معاملے پر کراچی کے مشہور آواری ہوٹل نے بھی وضاحت جاری کر دی ہے ۔ ہوٹل انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ آواری ہوٹلز کے […]

غیر اخلاقی ویڈیوز کا معاملہ لیگی رہنما محمد زبیر نے خاموشی توڑ دی

اسلام آبا د(پی این آئی) سابق گور نر سندھ اور لیگی رہنما محمد زبیر نے سوشل میڈیا مہم کو بے بنیاد اور پروپیگنڈہ قرار دے دیا ۔ اپنے بیان میں محمد زبیر نے کہاکہ میرے خلاف فرضی اور جعلی ویڈیو بنائی گئی، یہ سیاست نہیں […]

لاہور ، پی ٹی آئی نے تین سال میں ترقی پزیر ملک کو زوال پزیری کی طرف دھکیل دیا ہے، سراج الحق

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے تین سال میں ترقی پزیر ملک کو زوال پزیری کی طرف دھکیل دیا ہے،حکومت آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی شرائط پر غریب عوام کا خون نچوڑ رہی […]

عمر شریف کے لیے ائر ایمبولنس کو پاکستان لینڈنگ کی اجازت مل گئی، کب روانگی ہو گی؟

کراچی (پی این آئی) کامیڈین اور اداکار عمر شریف کو علاج کے لیےامریکا منتقلی کی غرض سےائرایمبولینس کو پاکستان آنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔سوال ایوی ایشن اتھارٹی نے ائر ایمبولینس کو پاکستان آنے کی اجازت دی،بتایا گیا ہےعمر شریف کو لے جانے کے […]

مون سون کا نیا سپیل شروع، موسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی سندھ (پی ڈی ایم اے) نے شہر قائد میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کے باعث انتظامات بہتر کرنے کی ہدایت کردی۔پی ڈی ایم اے نے کراچی میں مون سون کے نئے سپیل کی وارننگ جاری کی […]

کامیڈین عمر شریف کی صحت کے حوالے سے اچھی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی ) پاکستان کے لیجنڈ کامیڈین و اداکار عمر شریف کے بیٹے نے بتا یا ہے کہ اب ان کے والد کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے جس کی وجہ سے ان کو پرائیویٹ وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے۔   تفصیلات […]

پیپلزپارٹی رہنما گرفتار , حیران کن وجہ بھی سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اسلم گڑا کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قائداعظم انڈسٹریل سٹیٹ تھانہ پولیس نے پیپلزپارٹی کے رہنمااسلم گڑا کو فراڈ و دھوکا دہی کے دو مقدمات میں گرفتارکیا ہے۔پولیس نے شہری شیخ نصرت اور نورالزماں […]

پی ٹی اے کا کم عمر بچوں کو ٹک ٹاک سے دور رکھنے کیلئے اقدامات کرنے کا اعلان

پشاور(آئی این پی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نے 18 سال سے کم عمر بچوں کو ٹک ٹاک سے دور رکھنے کے لیے اقدامات شروع کردیے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے ٹک ٹاک ایپ پر غیراخلاقی اورقابل اعتراض مواد کی روک تھام سے […]

ہربار دھاندلی نہیں چل سکتی، اب اداروں کو پیچھے ہٹنا پڑے گا، مریم نواز ایک بار پھر کھل کر میدان میں آگئیں

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ہربار دھاندلی نہیں چل سکتی، اب اداروں کو پیچھے ہٹنا پڑے گا، دھاندلی کا نتیجہ پاکستان ایک عذاب کی صورت بھگت رہا ہے، اب اداروں کے اندر سے بھی […]