نیب ترمیمی آرڈیننس کے ذریعے حکومت نے اپنے ساتھیوں کو مدر آف این آر او د یا

راوئیونڈ(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما ایم این اے پبلک اکاونٹ کمیٹی چیئر مین رانا تنویر حسین نے کہا کہ نیب ترمیمی آرڈیننس کا اصل مقصد تبدیلی سرکار چیئرمین نیب کو توسیع دینااور موجودہ حکومت نے اپنے ساتھیوں کو مدر آف این […]

آزادکشمیر میں پی ٹی وی کی باقاعدہ نشریات کے لیے کام شروع کرنے کی ہدایت، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری سے پی ٹی وی ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا کہ ہم […]

ہم نے قدرتی آفات سے سبق سیکھنا ہے اور اپنی زندگیوں میں تبدیلیاں لانی ہیں ،اکتوبر 2005 کے زلزلے کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کی تقریب سے وزیر اعظم آزاد کشمیر کا خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموںوکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ 8اکتوبر 2005کا ہولناک زلزلہ معمولی سانحہ نہیں تھا بلکہ ہم سب کےلئے ایک آزمائش تھی ،ہم نے قدرتی آفات سے سبق سیکھنا ہے اور اپنی زندگیوں میں تبدیلیاں لانی ہیں […]

سی پیک منصوبوں کو بریک لگ گئی، چین نے کن شرائط پر کام شروع کرنے کا اعلان کر دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ چین نے پاور پلانٹس کی پیمنٹ ادا ہونے تک کام کرنے سے منع کردیا ہے، پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں کو عملی طور پر بریک […]

آئی ایم ایف کا پاکستان سے بجلی کی قیمت، انکم و سیلز ٹیکس اور ریگولیٹری ڈیوٹیز بڑھانے کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان سے بجلی کی قیمت، انکم و سیلز ٹیکس اور ریگولیٹری ڈیوٹیز بڑھانے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ […]

عوام پر بوجھ نہ ڈالا جائے، وزیراعظم عمران خان نے پیٹرول اور گیس کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے وزارت پٹرولیم کو گیس کی قیمتوں میں نظرثانی کی ہدایت کردی، سیکرٹری وزارت پٹرولیم نے کہا کہ پاکستان میں گیس کے زیادہ تر کنویں خشک ہو رہے ہیں، ایل این جی کی قیمت 12ڈالر پڑ رہی […]

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں خوفناک زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہو گئی، جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زلزلہ ،آفٹر شاکس جاری، ہرنائی میں تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

ہرنائی (پی این آئی) بلوچستان کے شہر ہرنائی میں زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے، جس سے متاثرین میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے، آفٹر شاکس کے باعث بوسیدہ مکانات کے گرنے کا خطرہ ہے۔ہرنائی کی ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے […]

لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم نئےڈی جی آئی ایس آئی ، کراچی کے کور کمانڈر تبدیل، این ڈی یو میں نئے سربراہ کی تقرری ایک میجر جنرل کی لیفٹنٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

‏راولپنڈی (پی این آئی) آئی ایس پی آر کے اعلامیے کے مطابق پاک فوج میں معمول کے تقرر و تبادلے عمل میں لائے گئے ہیں جن کے تحت لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات‏کر دیا گیا ہے جبکہ لیفٹیننٹ […]

ڈی جی آئی ایس آئی تبدیل، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور تعینات کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور تعینات کر دیا گیا ، لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر بطورکور کمانڈر گوجرانوالہ تعینات کیا گیا ہےجبکہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو بطور کیو ایم جی تعینات کیا گیاہے ۔ آئی ایس پی […]

ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج، پمز ہسپتال کی او پی ڈی مکمل بند، دوردراز سے آئے مریض بغیر علاج واپس جانے پر مجبور

اسلام آ باد (آئی این پی ) پاکستان کے مختلف شہروں سے ڈاکٹرز کے قافلے اسلام آباد میں پاکستان میڈیکل کمیشن کے سامنے پہنچ کر پی ایم سی کے سامنے روڈ بلاک کرکے احتجاج کررہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق احتجاج کے باعث پمز ہسپتال کی […]

چیئرمین نیب سے متعلق آرڈیننس مکمل، آج جاری ہو گا،اپوزیشن سے مشاورت نہیں ہوگی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب سے متعلق آرڈیننس مکمل ہو گیا جو (آج)بدھ کو جاری ہو گا،اپوزیشن کو اپنا لیڈر تبدیل کرنا چاہیے تاکہ چیئرمین نیب پر مشاورت کرسکیں،شہباز شریف سے پوچھ کر […]