فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ اتھارٹی نے ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ اتھارٹی نے ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ اتھارٹی […]

نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری وزیر اعظم کی اتھارٹی ،قانونی طریقہ کار اختیار کیا جائیگا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ نئے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری وزیر اعظم کی اتھارٹی ، تقرری کیلئے قانونی طریقہ کار اختیار کیا جائیگا، وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان طویل ملاقات ہوئی، دونوںکے […]

آئی ایم ایف کی نئی سخت شرائط، تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) آئی ایم ایف کی طرف سے قرض کی اگلی ایک ارب ڈالر کی قسط حاصل کرنے کے لیے 300ارب روپے کا سیلز ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے کی شرط رکھ دی۔اس نئی شرط کے ساتھ آئی ایم ایف کی اضافی ریونیو کی […]

وادی گلوان میں چینی فوج کے ہاتھوں بھارتی فوج کی درگت ، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (اے پی پی)چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کے ہاتھوں ہمالیہ کی سرحد پر 2020میں گلوان وادی میں چین بھارت تنازعہ کے دوران بھارتی فوج کے افسروں اورجوانوں کی خوب پٹائی کی تصویوں کے اجراء بھارتیوں میں شدید غصہ پایا جاتاہے […]

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وکیل سے دو روز قبل ملاقات کی ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد(آئی این پی)محسن پاکستان اور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان ینگ ڈاکٹرز کے ساتھ حکومت کے ناروا سلوک پر کافی دل گرفتہ تھے اور انہوں نے ینگ ڈاکٹرز کیلئے پاکستان میڈیکل کمیشن کے ایگزامنیشن ریگولیشن 2021 کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کیلئے […]

اسلام آباد سے پیرس جانے والی قومی پرواز میں مسافر کو ہارٹ اٹیک آگیا، کس ملک میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی؟

کراچی(پی این آئی) پیرس سے اسلام آباد آنے والی قومی ایئرلائن کی پرواز میں سوار ایک مسافر کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث طیارے کو بلغاریہ میں ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑ گئی۔ترجمان پی آئی آئی عبداللہ خان کے مطابق پی آئی اے کی چارٹر […]

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو یقین تھا کہ وہ کہیں بھی چلے جائیں ایٹمی پروگرام کو کچھ نہیں ہوسکتا، نہ کوئی اس سے چھیڑ خانی کرسکتا نہ ہی اسکو ڈی ریل کرسکتا ہے، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستا ن کے سابق آئی ایس آئی سربراہ لیفٹیننٹ جنرل(ر)اسد درانی کی اپنے بھارتی ہم منصب سابق را چیف اے ایس دلت کے ساتھ مشترکہ کتاب ’’دی سپائی کرونیکلز : را اینڈ آئی ایس آئی دی الوژن آف پیس‘‘ شائع ہوئی […]

پی ٹی آئی حکومت کے کریڈٹ پر کمرتوڑ مہنگائی، طوفان بے روزگاری ، قرضوں کا پہاڑ اور کشمیر کا سودا ہے،

لاہور (آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے کریڈٹ پر کمرتوڑ مہنگائی، طوفان بے روزگاری ، قرضوں کا پہاڑ اور کشمیر کا سودا ہے۔ وزیراعظم نے ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کیا، ایک نہیں دے سکے۔ موجودہ […]

مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان میں داخل، کن کن شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

پشاور(پی این آئی)مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان میں داخل، محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخواکے بعض اضلاع میں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیا […]

”پاور پراجیکٹس کی پیمنٹ تک کوئی کام نہیں ہوگا“ چین نے واضح کردیا، سی پیک کو بریک لگ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ چین نے پاور پلانٹس کی پیمنٹ ادا ہونے تک کام کرنے سے منع کردیا ہے، پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں کوعملی طور پر بریک لگ […]

بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے خوشخبری! رقم ترسیل کرنے پر پوائنٹس ملیں گے ٗ پی آئی اے ٹکٹ، موبائل فون ڈیوٹی، انشورنس پریمیئم اور کیش بھی لے سکتے ہیں

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے سوہنی دھرتی ریمیٹنس پروگرام کی منظوری دیدی ہے جس کے تحت قانونی اوربینکنگ زرائع سے ترسیلات زرارسال کرنے والے بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کوان کی ترسیلات پرمراعات اورترغیبات دی جائیں گی، […]