آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ جبکہ ملک کے بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا ۔ تا ہم پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں […]

آج موسم کیسا رہے گا؟ شدیدسردی کے کئی ریکارڈز ٹوٹنے کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ جبکہ ملک کے بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد رہے گا ۔ تا ہم پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ […]

سردی کی شدت میں اضافہ، مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

جدہ(پی این آئی) سعودی عرب میں موسم سرما کا آغاز ہو چکا ہے۔خصوصاً گزشتہ دو ہفتوں کے دوران بارش کے باعث درجہ حرارت بہت نیچے آ گیا ہے۔گزشتہ روز جدہ میں کہیں تیز اور کہیں درمیانی بارش ہوئی جس کے بعد سردی کی شدت میں […]

سری نگر میں رواں موسم سرما کی سرد ترین رات، درجہ حرارت منفی 4.8 اور دراس کا منفی 18.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

سرینگر(این این آئی)بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموںوکشمیرسردی کی شدید لپیٹ میں ہے اور سرینگر میں گزشتہ شب رواں موسم سرما کی سب سے سرد ترین رات تھی۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سرینگر شہر کا کم سے کم درجہ حرارت منفی 4.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ […]

برفانی طوفان، 2 دن میں ایک ہزار سے زائد پروازیں منسوخ، رواں برس برفانی طوفان گزشتہ کئی برسوں کے مقابلے میں بڑا ہو سکتا، ماضی میں اس طرح کے طوفان نہیں آئے، مقامی انتظامیہ نے خبردار کر دیا

میئرنیویارک(این این آئی)شمال مشرقی امریکا میں برفانی طوفان کے سبب دو روز میں ایک ہزار 344 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق میئر نیویارک کاکہنا تھا کہ اس برس برفانی طوفان گزشتہ کئی برسوں کے مقابلے میں بڑا ہوسکتا ہے،کیونکہ ماضی میں اس طرح کے برفانی […]

شدید سردی کی لہر، آج ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی، آنےوالے عرصے میں بارشوں، برفباری اور دھند پڑنے کی تفصیلی رپورٹ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ جبکہ شمالی علاقہ جات اور شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد رہے گا۔ تا ہم پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح […]

پاکستان کے جنوبی شہر شدید سردی کی لپیٹ میں آگئے، ساحلی علاقوں میں بھی سردی کی شدت بڑھ گئی ، شمال میں موسم سرما کی پہلی برف باری سے راستے، درخت، مکانات برف سے ڈھک گئے

کوئٹہ،اسلام آباد (این این آئی)بلوچستان کے شہر شدید سردی کی لپیٹ میں آگئے جس کے بعد کراچی میں بھی سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے، اورکزئی میں موسم سرما کی پہلی برف باری سے راستے، درخت، مکانات برف سے ڈھک گئے اورسردی کی شدت […]

موٹر وے ایم 2، دھند کی شدت میں کمی، اسلام آباد سے لاہور موٹر وے کھول دی گئی

اسلام آباد ( پی این آئی) تازہ ترین فوگ رپورٹ موٹروے ایم 2 اسلام آباد سے لے کر لاہور تک دھند کی شدت میں کمی کے باعث ہر قسم کی گاڑیوں کے لیے کھول دی گئی ہےتاہم ترجمان موٹر وے کے مطابق عوام سے گزارش […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔جبکہ شمالی علاقہ جات اور شمالی بلوچستان میں موسم شدید سرد رہے گا۔ تا ہم پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اوررات […]

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں یخ بستہ ہواؤں کے باعث شدید سردی، رات 10 بجے درجہ حرارت منفی 6 پر پہنچ گیا

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقے یخ بستہ ہوائوں کے باعث شدید سردی کی لپیٹ میں آگئے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی اضلاع میں سرد ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ پیر کی رات 10بجے […]

کل 14 دسمبر کو سال کا آخری اور مکمل سورج گرہن، پاکستان میں کس وقت دیکھا جا سکے گا؟

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ 14دسمبر کو رواں سال کا آخری سورج گرہن ہوگا۔پیرکو ہونے والا سورج گرہن مکمل سورج گرہن ہوگا تاہم پاکستان میں اس کو بالکل بھی نہیں دیکھا جاسکے گا۔سورج گرہن سب سے پہلے جنوبی امریکی ملک […]