شہر بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ، معمولات زندگی بری طرح متاثر

بہاولنگر(این این آئی ) بہاولنگر اور گردونواح میں سردی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے ہفتہ کے روز معمولات زندگی بری طرح متاثر شہر بھر میں دھند اور ٹھنڈی ہواؤں کا راج دیکھنے میں آیا سردی کی شدت میں اضافے کی وجہ سے کاروباری […]

موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے شیخو پورہ تک دھند کی شدت میں کمی ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی

راولپنڈی (پی این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق موٹروے زون ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے شیخو پورہ تک دھند کی شدت میں کمی باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہے تاہم عوام سے اپیل […]

بالائی علاقوں میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع ، مختلف مقامات برف سے ڈھک جانے سے راستے ٹریفک کے لیے بند ہوگئے

اسلام آباد (این این آئی)بالائی علاقوں میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ، آزاد کشمیر کے مختلف مقامات برف سے ڈھک جانے سے راستے ٹریفک کے لیے بند ہوگئے۔گلگت بلتستان کے ضلع استور میں برف باری سے نظامِ زندگی متاثر ہوکر رہ گیا […]

پیر سے منگل کے دوران بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف اضلاع میں پیر سے بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اتوار کو مغربی ہواوں کا سلسلہ […]

اتوار سے منگل تک بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور اور اس کے مضافات میں دھند کے باعث سردی کی شدت برقرار ہے ،محکمہ موسمیات نےاتوار سے منگل تک وقفے وقفے سے بارش کی پیش گوئی کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ بارش کے باعث […]

پاکستان میں سال کی پہلی بارش اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی گئی، ملک کے کس کس حصے کو شدید سردی اپنی لپیٹ میں لے لے گی؟

اسلام آباد (این این آئی)پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں (آج) اتوار سے سال کی پہلی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا اتوار سے سلسلہ منگل تک بارش برسائے گا۔پنجاب میں لاہور، گجرات، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، ساہیوال اور فیصل آباد سمیت […]

سائبیرین ہوائیں ملک میں داخلہ، شدید سردی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی(پی این آئی) نئے سال کا پہلا دن، کراچی میں شدید سردی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، سائبیرین ہواوں نے شہر کے موسم کو مزید سرد بنا دیا، جمعہ کے روز شہر قائد میں کم سے کم درجہ حرارت صرف 5.6 ڈگری سینٹی گریڈ […]

وفاقی حکومت کا مفتی منیب الرحمان نے بڑا عہدہ دینے کا اعلان

اسلام آباد(پی این این )حکومت نے مفتی منیب الرحمان کو جلد ہی بڑاعہد دینے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کے عہدے سےمفتی منیب الرحمان کو میرے سفارش پر […]

مفتی منیب الرحمٰن کو کس کی سفارش پر عہدے سے ہٹایا گیا؟ حکومت نے مفتی صاحب کو ایک اور بڑا عہدہ دینے کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کا مفتی منیب الرحمان کو بڑا عہدہ دینے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی جانب سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی میں کی گئی تبدیلیوں پر ردعمل دیا گیا ہے۔ ایک […]

کراچی میں ٹھنڈی ہوائوں کا بسیرا، پارہ 8 ڈگری ریکارڈ، سردی میں مزید اضافہ

کراچی (آئی این پی ) کراچی میں ٹھنڈی ہواوں نے بسیرا کرلیا جس سے شہر کا درجہ حرارت کم ہونے سے سردی میں مزید اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 8.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب […]

موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیاز سے پنڈی بھٹیاں تک شدید دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس موٹروے زون کے ترجمان کے مطابق موٹروے M-2، ٹھوکر نیاز سے لے کر پنڈی بھٹیاں تک شدید دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی ہے تاہم عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ […]