سردی کی شدت مزید بڑھ گئی، تین دن تک مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں موسم سرما کا آغاز ہو چکا ہے۔ خصوصاً گزشتہ دو ہفتوں کے دوران بارش اور برفباری کے باعث درجہ حرارت بہت نیچے آ گیا ہے۔محکمہ موسمیا ت نے خبردار کیا ہے کہ آج بُدھ کے روز سے جمعہ تک […]

مفتی منیب الرحمٰن کو بطور چئیرمین روہیت ہلال کمیٹی واپس بحال کیا جائے، عوام کا شدید احتجاج

اسلام آباد (پی این آئی) مفتی صاحب کو بحال کرو، حکومتی فیصلے کے بعد عوام کا سوشل میڈیا پر ردعمل۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی میں کی جانے والی تبدیلیوں اور مفتی منیب الرحمان کو کمیٹی کے چئیرمین کے […]

شدید سردی کی لہر، پاکستان کا وہ علاقہ جہاں پارہ منفی 12 تک گرگیا، پانی کی پائپ لائنیں جم کر پھٹ گئیں

قلات (پی این آئی) شدید سردی کی لہر، پانی کی پائپ لائنیں جم کر پھٹ گئیں، بلوچستان کے کئی علاقوں میں پارہ منفی 12 تک گرگیا، لوگ گھروں تک محصور ہو کر رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سردی کی شدید لہر نے بلوچستان اور ملک […]

برف باری ، خون جما دینے والی سردی، خبردارعوام ان علاقوں کا سفررات کے وقت نہ کریں ،خصوصی ہدایات جاری

اسلام آباد (پی این آئی)برفباری نے علاقوں کو اپنی سفید چادر میں ڈھانپ لیا، سیاح رات کو سفر نہ کریں، دوران سفر مشکلات سے بچنے کیلئے گاڑی میں چین لازمی رکھیں۔گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ برف کے سبب سڑکوں پر پھسلن سے […]

موسم سرما کا آغاز، کئی علاقوں میں برفباری کی پیشنگوئی، ریکارڈ ٹوٹ جائیں گے

ریاض(پی این آئی ) سعودی عرب میں موسم سرما کا آغاز ہو چکا ہے۔خصوصاً گزشتہ دو ہفتوں کے دوران بارش کے باعث درجہ حرارت بہت نیچے آ گیا ہے۔محکمہ موسمیا ت نے خبردار کیا ہے کہ کل اتوار سے مملکت میں سردی کی شدید لہر […]

آج سے بارش اور برفباری کی پیشگوئی، سردی سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (این این آئی)ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں (آج) ہفتہ سے بارش اور برفباری کے نئے سلسلے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے اتوار تک گلگت بلتستان،کشمیر ،خیبرپختونخوا، پنجاب، اسلام آباد میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق […]

اگلے ہفتے سے سردی کی شدید لہر آ رہی ہے، جبکہ کئی علاقوں میں برف باری بھی ہو گی، پیشنگوئی کر دی گئی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں موسم سرما کا آغاز ہو چکا ہے۔خصوصاً گزشتہ دو ہفتوں کے دوران بارش کے باعث درجہ حرارت بہت نیچے آ گیا ہے۔محکمہ موسمیا ت نے خبردار کیا ہے کہ اگلے ہفتے سے مملکت میں سردی کی شدید لہر آ […]

سال کی سب سے طویل رات ،دورانیہ 13 گھنٹے 37 منٹ تھا،

اسلام آباد (این این آئی)پیر کوسال کی سب سے طویل رات تھی، جس کا دورانیہ 13 گھنٹے 37 منٹ تھا۔محکمہ موسمیات کے مطابق 21 اور 22 دسمبر کی درمیانی شب سال کی طویل ترین رات تھی۔ملک میں غروب آفتاب 5 بج کر 49 منٹ پر […]

بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع، آئندہ چوبیس گھنٹوں سے متعلق پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا ۔ تا ہم کشمیر،بالائی خیبرپختونخوااورگلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پربرفباری کی توقع۔ اس دوران […]

آج کن کن علاقوں میں بارش متوقع ہے؟ آئندہ سات دن موسم کیسا رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا ۔ تا ہم پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اور رات کے […]

پاکستان کے کس حصے میں درجہ حرارت منفی ہوگیا ؟ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم میں مزید شدت پیدا ہونے کاامکان

کوئٹہ (این این آئی)وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمال اور شمال مغربی علاقوں میں موسم شدید سرد ہوگیا ،صوبائی دارالحکومت میںدرجہ حرارت منفی4 اور قلات میں منفی6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ اور گردونواح میں مطلع صاف ہونے کے […]