آئندہ تین دنوں میں مزید بارشیں، برفباری اور شدید سردی کی لہر کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی معروف ویب سائٹ ویدر بسٹرز کے مطابق اگلے 3 دنوں کی پیشگوئی: مزید بارش، برفباری اور شدید سردی کا امکان۔ کل سے گرج چمک کے طوفان بننے اور ہوائیں چلنے کی بھی توقع۔مغربی ہواؤں کا ایک اور سلسلہ متوقع ہے […]

ملک بھر میں بارشوں کا حالیہ سلسلہ طویل ہونے کی پیشنگوئی کر دی گئی ، کتنے دن تک بادل برستے رہیں گے؟

لاہور (پی این آئی)ملک بھر میں بارشوں کا حالیہ سلسلہ ہونے کی پیشنگوئی کر دی گئی ، کتنے دن تک بادل برستے رہیں گے؟ بارشوں کا حالیہ سلسلہ طویل ہو جانے کی پیشن گوئی، ملک بھر میں جاری بارشوں کا سلسلہ آئندہ تین روز تک جاری […]

بدھ کے روز بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلودرہنے کے علاوہ کشمیر، گلگت بلتستان ،بالائی پنجاب اوربالائی خیبر پختونخوا میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔پنجاب کے بعض علاقوں اور بالائی سندھ میں […]

بارش برسانے والے بادل پاکستان میں داخل، کہاں کہاں بارشیں ہوں گی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی ویب سائٹ ویدر بسٹرز کے مطابق بارش برسانے والے بادل مغربی بلوچستان اور مغربی خیبر پختونخواہ میں داخل ہو چکے ہیں، جس سے بلوچستان کے ضلع چاغی اور خیبر پختونخواہ کے پاراچنار اور اس سے ملحقہ علاقوں میں بارش کا […]

سعودی عرب میں موسم سرما کی پہلی برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں موسم سرما کی پہلی برفباری۔ تفصیلات کے مطابق گرم موسم کیلئے مشہور خلیجی اسلامی ملک سعودی عرب کو بھی سردی کی شدید لہر نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے کئی […]

20سال کا بد ترین سورج گرہن ، دن سرخ اندھیرے میں بدل جائے گا ،گرہن کا پاکستانی موسم پر کیا اثر پڑ سکتا ہے ماہرین نے خدشہ ظاہر کر دیا

سیالکوٹ (پی این آئی) محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق ایک رپورٹ کے مطابق 25 اور 26 دسمبر سے سردی کی شدید لہر پاکستان میں داخل ہو رہی ہے جس سے درجہ حرارت 1 یا 2 ڈگری یا منفی 1 تا 2 تک گر سکتا […]

مغربی ہوائوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل، کراچی والوں کیلئے پیشنگوئی آگئی

کراچی(پی این آئی )محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے کراچی میں تیز سرد ہوائیں چلنے کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواوں کا نیا سلسلہ آج رات کو ملک میں داخل ہوا، نئے سلسلے کے تحت کراچی میں بارش کا کوئی امکان نہیں […]

بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ اگلے 24 گھنٹے میں شروع ہونے کا امکان، پی ڈی ایم نے ضلعی انتظامیہ کو الرٹ کر دیا

پشاور(آئی این پی) محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا میں بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ پیر سے شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں اور برفباری کا سلسلہ پیر کے روز سے شروع ہورہا ہے جو بدھ کے روز تک جاری […]

ہلکی بارشیں اورپہاڑوں پر برفباری، سردی کی شدید لہر کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم کشمیر،گلگت بلتستان اوربالائی خیبر پختونخوا میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔پنجاب […]

موسم سرما کی آمد آمد، موسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں موسم سرما کا آغاز ہو چکا ہے۔ خصوصاً گزشتہ دو ہفتوں کے دوران بارش کے باعث درجہ حرارت بہت نیچے آ گیا ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کی گئی ہے کہ آج سعودی عرب کے متعدد علاقوں […]

شدید سردی کے استقبال کو ہو جائیں تیار، ملک کے بیشترعلاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی گئی کن علاقوں میں دھند چھائی رہے گی، تفصیل جانیئے ،

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے (آج) ہفتہ سے ملک کے بعض علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کی ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ بارش اور پہاڑوں […]