جاتی سردی لوٹ آئے گی، بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی گئی، فروری کے پہلے ہفتے میں بارش اور برفباری کا امکان، سردی کا موسم طویل ہو جانے کی پیشگوئی

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کراچی کے حوالے سے اپنی پیش گوئی میں کہا ہے کہ شہر قائد میں رواں سال موسمِ سرما طویل ہونے کا امکان ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات خالد ملک کے مطابق فروری میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔انہوں نے […]

خریدار ہو جائیں ہوشیار، بڑے شاپنگ مالز میں چور خواتین سرگرم ہو گئیں

کراچی(این این آئی)شہر قائد کراچی کے راشد منہاس روڈ پر واقع معروف شاپنگ مالز میں چور خواتین سر گرم ہو گئی ہیں۔شاپنگ مالز میں خریداری کرنے والی خاتون کا پرس دو خواتین نے چوری کرلیا، گزشتہ روز قبل ہوئی واردات کی سی سی ٹی وی […]

پاکستان میں روسی ویکسین کیلئے ایمرجنسی استعمال کی اجازت دینے کی سفارش کر دی گئی

کراچی (این این آئی) 21جنوری 2020 کو COVID-19 ویکسینوں کی رجسٹریشن کیلئے کلینیکل ٹرائلز ڈیٹا کی جانچ کیلئے ماہرین کی کمیٹی نے پاکستان میں اسپوٹنک- V ویکسین کے لئے ایمرجنسی استعمال کی اجازت دینے کی سفارش کی۔ ایمرجنسی استعمال کی اجازت دینے کے فیصلے کا […]

سستے ایندھن کی فراہمی شروع، سندھ بھر میں 6روز بعد سی این جی اسٹیشنز کھول دیئے گئے

کراچی (این این آئی) کراچی سمیت سندھ بھر میں 6روز بعد سی این جی اسٹیشنز کھول دیئے گئے، فلنگ اسٹیشنز کی بندش کے باعث صارفین اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔بلاخر چھ روز بعدسندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کھول دیئے گئے،فلنگ […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں کا موسم کیسا رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطا بق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں دھند چھائے رہنے کی توقع۔گذشتہ 24 […]

ذرائع امدن نہیں پوچھے جائیں گے، کنسٹرکشن کے شعبے کیلئے ایمنسٹی اسکیم کا آرڈیننس جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)کنسٹرکشن شعبے کے لیے ایمنسٹی اسکیم کا آرڈیننس جاری کر دیا گیا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کنسٹرکشن کے شعبے کے لیے ایمنسٹی اسکیم کا آرڈیننس جاری کیا تھا۔صدارتی آرڈیننس کے مطابق تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری کرنے والوں سے ذرائع آمدن […]

14 جنوری سے 24 جنوری تک سردی کی شدید لہر کی پیشنگوئی کر دی گئی، کئی ریکارڈز ٹوٹنے کا امکان

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کا شمار دُنیا کے گرم ترین مقامات میں ہوتا ہے۔ گرمیوں کے موسم میں یہاں کے بعض علاقوں میں اتنی گرمی پڑتی ہے کہ دُنیا بھر میں سب سے زیادہ گرمی یہیں پر ریکارڈ کی جاتی ہے۔ تاہم اس بار […]

پاکستان میں جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا یکم جمادی الثانی آج بروز جمعہ ہوگی

کراچی(این این آئی) پاکستان میں جمادی الثانی 1442 ہجری کا چاند نظر آ گیا۔زونل رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا،جس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد نے کی۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے بتایاکہ کراچی،کوئٹہ، عمر کوٹ اور دیگر مقامات پر چاند نظر […]

زمین کانپ اٹھی، پاکستان کا بڑا شہر زلزلے کی شدت سے لرز گیا، عوام میں شدید خوف و ہراس

کراچی(پی این آئی) شہرقائد کے جنوب مغرب میں زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کیے گئے ہیں جن کی ریکٹرسکیل پر شدت کم رہی تاہم زلزلے کے جھٹکوں سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔ محکمہ موسمیات کے […]

شہر قائد میں سردی کی شدت میں اضافہ برقرار، شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 6.1 ریکارڈ

کراچی(آئی این پی ) شہر قائد میں سردی کی شدت میں اضافہ برقرار ہے۔ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 6.1 ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے درجہ حرارت 6.1 ریکارڈ کیا گیا۔ سردی کی شدت اتوار کو بھی […]

برف باری سے متعدد رابطہ سڑکیں بلاک ،جلانے کی لکڑی کی قلت ،لوگوں کو مشکلات کا سامنا

اسلام آباد (این این آئی) آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر برفباری ،مظفر آباد،باغ سمیت کئی علاقوں میں ہلکی بارش سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران آزاد کشمیر اور گلگت […]