کراچی والے ہو جائیں تیار، گرمی کی شدت میں اضافے اور ہیٹ ویو کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) کراچی والے ہو جائیں تیار،گرمی کی شدت میں اضافے اور ہیٹ ویو کی پیشنگوئی کر دی گئی ہے۔محکمہ موسمیات نے کل سے شہر میں گرمی کی شدت میں اضافے اور آئندہ چند دنوں میں ہیٹ ویوز کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ […]

بارشوں کا سلسلہ ابھی رکا نہیں، کن کن علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارشیں ہو گی؟ کڑاکے دارسردی کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز خیبر پختونخوا ،کشمیر، گلگت بلتستان ،بالائی و وسطی پنجاب،شمالی بلوچستان اورا سلام آباد میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش اوربلند پہاڑوں پر برفباری کی توقع۔ اس دوران بعض مقامات پر ژ الہ باری جبکہ […]

کہاں کہاں بارش ہوگی؟ درجہ حرارت کتنا کم ہو جائے گا؟

اسلام آباد (آن لائن) ملک بھر میں بارش برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا ہے جس کے بعد مختلف شہروں میں بارش نے موسم خوشگوار کردیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار سے ملک بھر میں بارش برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا ہے جس کے بعد لاہور، […]

اتوار سے منگل تک بارشوں اور تیز ہوائوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیشنگوئی کر دی گئی

پشاور (آئی این پی ) خیبر پختونخوا میں اتوار سے منگل کے روز تک بارشوں اور تیز ہوائوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں اتوار سے منگل کے روز تک بارشوں اور تیز ہوائوں کا سلسلہ شروع […]

موسلادھار بارشیں اور پہاڑوں پر برفباری، گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری آگئی

لاہور،اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتہ موسمیاتی تبدیلیوں کا دعویٰ کرتے ہوئے لاہور سمیت صوبے بھر میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کر دی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ بارشوں سے گرمی کی شدت […]

سعودی حکومت نے بین الاقوامی پروازوں کو بحال کرنے کی اجازت دیدی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے سول ایوی ایشن (گاکا) نے سعودی عرب سے بین الاقوامی پروازیں 17 مئی سے بحال کرنےکا اعلان کر دیا ہے۔گاکا نے مقامی ایئر پورٹس کو بین الاقوامی پروازیں 31 مارچ کے بجائے 17 مئی سے بحال […]

سعودی عرب میں آسمان سرخ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )سعودی عرب میں ریت کے شدید طوفان سے آسمان بھی سرخ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں مختلف علاقوں میں ریت کا شدید طوفان آیا جس کی وجہ سے تاحد نگاہ صفر اور آسمان سرخ ہو گیا […]

بارشیں ہی بارشیں، سردی کی نئی لہر آگئی، گرج چمک کیساتھ بارشوں کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ،خیبر پختونخوا، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور مری میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جمعرات کو وقفہ وقفہ سے جاری رہا جس سے سردی میں مزید اضافہ ہوگیا، محکمہ موسمیات نے بالائی […]

مغربی ہوائوں کا سلسلہ پاکستان میں داخل، اگلے چار سے پانچ روز کے دوران کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آج مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان میں داخل ہو گا جس کے بعد ملک کے بالائی وسطی علاقوں میں اگلے چار سے پانچ روز کے دوران بارشیں متوقع ہیں، مغربی ہواؤں کا سلسلہ اتوار […]

جمعہ کے دن موسم کیسا رہے گا؟ مغربی ہوائوں کا سلسلہ پاکستان میں کب داخل ہو گا؟ آئندہ ہفتے بارشوں کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ جبکہ بالائی پہاڑی علاقوں میں موسم سرد رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہا.آج […]

آئندہ 4 ہفتے بہت اہم، ہنزہ میں گلیشیر جھیل کے کسی بھی وقت پھٹنے کا خدشہ، خبردار کر دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی) محکمہ موسمیات نے ہنزہ کے علاقے حسن آباد میں بننے والی گلیشیائی جھیل کے کسی بھی وقت پھٹنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیا۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری الرٹ میں کہا گیا کہ ششپر گلیشیئر کے سرکنے اور […]