سعودی عرب کا پاکستان کو مزید 120 ٹن کھجوروں کا تحفہ، سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی خصوصی طور پر شرکت

اسلام آباد (آئی این پی)سعودی حکومت کی جانب سے پاکستان میں تقسیم کھجور پروگرام کا سلسلہ جاری ہے اور اس سلسلے میں مذید 120 ٹن کھجوروں کا تحفہ پاکستان کے حوالے کیا گیا۔ اس سلسلے میں بدھ کو اسلام آباد میں ایک سادہ مگر پوقار […]

تیز آندھی اور موسلادھار بارشوں کا سلسلہ شروع ہونیوالا ہے، گرمی سے ستائے روزہ داروں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور (پی این آئی) رمضان المبارک کے دوران اللہ کی رحمت برسے گی، موسم ٹھنڈا ہو جائے گا، پنجاب میں آئندہ چند روز کے دوران تیز آندھیوں اور موسلادھار بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا الرٹ جاری۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب […]

ماہِ رمضان میں آندھی اور تیز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ماہ رمضان میں اندرون سندھ میں آندھی اور تیز بارشوں کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اندرون سندھ […]

رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں، چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟

اسلام آباد (آئی این پی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند پیرکی صبح 7بجکر 32 منٹ پر پیدا ہوچکا ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج منگل کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 35گھنٹے سے زائد ہوگی۔محکمہ موسمیات کے […]

رمضان المبارک کا چاند آج منگل کی شام نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟

اسلام آباد (آئی این پی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا چاند پیرکی صبح 7بجکر 32 منٹ پر پیدا ہوچکا ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج منگل کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 35گھنٹے سے زائد ہوگی۔محکمہ موسمیات کے […]

آج رات کن کن شہروں میں موسلادھار بارشیں ہوں گی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

پشاور(پی این آئی)خیبر پختونخواہ سے پنجاب کے شمالی اور مغربی علاقوں تک اس وقت گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں۔پاک افغان سرحد بشمول کرّم، پاراچنار سمیت پاک افغان سرحد پر گرج چمک کے طوفان موجود ہیں۔ آج رات پشاور، مردان، نوشہرہ، بنّوں اور ڈیرہ اسماعیل خان […]

پیپلز پارٹی کی طرف سے پی ڈی ایم کے کچھ لوگوں پر حکومت کو فائدہ پہنچا نے کا بڑا الزام

اسلام آباد (آئی این پی) پیپلز پارٹی کی رہنماء سینیٹر پلوشہ خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو شوکاز نوٹس دینے کا حق پی ڈی ایم کی کسی جماعت کو نہیں ۔ جن لوگوں نے پی ڈی ایم کو ریزہ ریزہ کیا قیادت کو انہیں […]

بڑے صوبے میں تمام میڈیکل کالجز و نرسنگ اسکولز 10دن کیلئے بند، سات اضلاع کے سرکاری اسپتالوں کی اوپی ڈیز بند کرنیکا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)پنجاب میں پیر(آج) سے 10دن کے لیے سرکاری ونجی میڈیکل کالجز اور نرسنگ اسکولز بند کرنیکا اعلان کردیا گیا،محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے کے سرکاری ونجی میڈیکل کالجز اور نرسنگ اسکولز 12اپریل سے 10دن کے لیے بند رہیں گے،محکمہ صحت کے مطابق […]

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 13اپریل کو ہو گا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں رمضان المبارک 1442 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔سعودی عرب کی سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق آج مملکت میں کہیں بھی رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا جس کی وجہ سے پیر 12 […]

گرج چمک کیساتھ بارشیں، گرمی سے پریشان شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ گلگت بلتستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش […]

آئندہ ہفتے موسم کیسا رہے گا؟ بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہو گااور کتنے دن جاری رہے گا؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)ہفتہ وار موسمی پیشگوئی، 10اپریل سے 17اپریل تک موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کےمطابق پنجاب میں راولپنڈی ڈویژن کے اضلاع جہلم، اٹک ،راولپنڈی ،چکوال میں آیندہ 4 دنوں کے دوران درجہ حرارت میں اضافہ متوقع ہے، روزانہ کی بنیاد پر […]