اگلے چند روز موسم کی صورتحال تشویشناک ہوگی، نقل و حرکت محدود کر دیں، ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

کراچی (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں مزید 4 روز شدید گرمی کی پیشگوئی کی ہے اور اس حوالے سے محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے گرمی کی موجودہ لہر کے حوالے سے بتایا ہے کہ آئندہ تینسے چار روز کے دوران موسم […]

آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد(پی این آئی )محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جب کہ اسلام آباد […]

ہفتے میں دو روز بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کر دی گئی

گلگت(آئی این پی) گلگت بلتستان حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلا وکو روکنے کیلئے آنے اور جانے والی بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر ہفتے میں دو دن کے لیے پابندی عائد کردی ہے۔ محکمہ داخلہ گلگت بلتستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ٹرانسپورٹ پر […]

خبردار، ہوشیار،آئندہ 5 روز تک کراچی میں کیسے موسم کی پیشنگوئی کر دی گئی؟

کراچی (آئی این پی) محکمہ موسمیات نے آئندہ 5 روز تک کراچی شہر میں گرم وخشک موسم کی پیشنگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کی جانب سے جاری ایڈوائزری کے مطابق بدھ سے اتوار کے درمیان درجہ حرارت میں اضافہ متوقع ہے، ہوائوں […]

رمضان سے قبل غیبی مدد آگئی، پاکستان میں بارشوں کے غیر متوقع سلسلے نے پاکستان کا رخ کر لیا، کہاں کہاں برسیں گی؟

لاہور (پی این آئی) بارشوں کے غیر متوقع سلسلے نے پاکستان کا رخ کر لیا، لاہور سمیت ملک کے کئی علاقوں میں بارش کی پیشن گوئی، کچھ علاقوں میں گرچ چمک کیساتھ موسلادھار بارش کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے […]

بڑے شہر میں ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے سے مثبت کیسز کی تعداد 44 ہزار سے بڑھ گئی

پشاور(آئی این پی ) خیبرپختونخوا میں ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے سے کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا۔ پشاور ڈویژن میں مثبت کیسز کی تعداد 44 ہزار سے بڑھ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی تیسری لہر سے پشاور ڈویژن […]

کراچی ہیٹ ویو، سمندری ہوائیں منقطع ہونے سے گرمی کی شدت میں اضافہ، آئندہ 24 گھنٹے کیسے ہوں گے؟

کراچی(آئی این پی ) شہرقائد میں ہیٹ ویو کے چوتھے روز سمندری ہوائیں منقطع ہونے سے گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں ہیٹ ویوکے چوتھے روزسمندری ہوائیں منقطع ہوگئیں جس کے نتیجے میں گرمی کی شدت میں اضافہ […]

14یا15اپریل؟ رمضان المبارک کا آغاز کب ہو گا؟ رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا، اجلاس 13 اپریل کو پشاور اجلاس ہوگا، زونل اور ڈسٹرکٹ رویت ہلال کمیٹیاں متعلقہ ہیڈکوارٹرز میں چاند کی شہادتیں اکٹھی کریں گی۔ اعلامیہ […]

کراچی والے خبردار ، ہوشیار، آئندہ دو روز شدید گرمی کی پیشگوئی، پارہ 40 تک جاسکتا ہے

کراچی(آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے (آج)منگل اور(کل)بدھ کے روز شہر میں شدید گرمی کی پیش گوئی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے دوران کراچی میں شدید گرمی کی پیش گوئی کردی ہے، اس حوالے سے محکمہ موسمیات […]

شہری بے حد احتیاط کریں، کراچی میں 30 مارچ کے بعد سے ہیٹ ویو کی پیشگوئی کر دی گئی

کراچی(آئی این پی)کراچی میں 30 مارچ کے بعد سے ہیٹ ویو کی پیشگوئی کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں گرم موسم میں 30 مارچ کے بعد سے ہیٹ ویو کی پیشگوئی کردی گئی ہے۔کراچی میں دوران ہیٹ ویو شہریوں کے […]

مولانا فضل الرحمان کے کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز ہو گئی، تاہم ان کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔نجی ٹی وی ذرائع جے یو آئی نے بتایا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کی کرونا ٹیسٹ رپورٹ بھی منفی ہے۔ مولانا فضل […]