میٹرک والے خبردار، ہوشیار رواں ہفتے پرچوں کی مارکنگ دوبارہ شروع پنجاب میں میٹرک کے نتائج کا اعلان ستمبر میں کر دیا جائے گا

لاہور (پی این آئی)صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجا یاسر ہمایوں نے کہا ہے کہ میٹرک کے نتائج کا اعلان ستمبر میں کر دیا جائے گا۔ رواں ہفتے پرچوں کی دوبارہ مارکنگ شروع ہوگی۔ تھیوری کی بنیاد پر پریکٹیکل کے نمبر دیئے جائیں گے۔ کورونا وائرس […]

کراچی، لاک ڈاؤن پر آج شام 7 بجے سے سخت ترین عملدرآمد، شہریوں کی غیر ضروری نقل و حرکت، کمرشل سرگرمیوں پر مکمل پابندی ہو گی

کراچی(پی این آئی)کراچی، لاک ڈاؤن پر آج شام 7 بجے سے سخت ترین عملدرآمدشہریوں کی غیر ضروری نقل و حرکت، کمرشل سرگرمیوں پر مکمل پابندی ہو گی،کراچی پولیس کے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں کورونا وائرس سے پیدا تازہ صورتحال میں حکومتی ایس او پیز […]

چوہدری پرویز الہیٰ کی عثمان بزدار سے ملاقات، وزیر اعلی عثمان بزدار کے ساتھ ہیں اور رہیں گے، چوہدری پرویز الہیٰ کی یقین دہانی

لاہور (پی این آئی)چوہدری پرویز الہیٰ کی عثمان بزدار سے ملاقات، وزیر اعلی عثمان بزدار کے ساتھ ہیں اور رہیں گے، چوہدری پرویز الہیٰ کی یقین دہانی، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی نے ملاقات کی جس میں اتحادی حکومت […]

پاکستان میں نئے کورونا متاثرین اور ہلاکتوں میں کمی کا رحجان جاری، 24 گھنٹے میں 4471 نئے متاثرین، 89 ہلاکتیں سامنے آئیں

اسلام آباد(پی این آئی):پاکستان میں نئے کورونا متاثرین اور ہلاکتوں میں کمی کا رحجان جاری، 24 گھنٹے میں 4471 نئے متاثرین، 89 ہلاکتیں سامنے آئیں، ملک میں کورونا وائرس کے نئے کیسز اور ہلاکتوں میں کمی کا رجحان نظر آنے لگا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر […]

کراچی میں مویشی منڈی کی تیاریاں، ایک ہزار ایکڑ پر منڈی میں 5 لاکھ مویشی رکھنے کی گنجائش ہو گی، سٹالز کی بکنگ آج سے شروع

کراچی(پی این آئی)کراچی میں مویشی منڈی کی تیاریاں، ایک ہزار ایکڑ پر منڈی میں 5 لاکھ مویشی رکھنے کی گنجائش ہو گی، سٹالز کی بکنگ آج سے شروع، کراچی میں رواں سال عید الاضحی پر مویشی منڈی ایک ہزار ایکڑ پر لگائی جائے گی۔ترجمان مویشی […]

کورونا کے وار جاری ، پمز ہسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر انصر مسعود سے متعلق افسوسنا ک خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر انصر مسعود عالمی وبا کورونا کا شکار ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر انصر مسعود بھی کورونا وبا کا شکار ہوگئے۔ پمز حکام کے مطابق ڈاکٹر انصر مسعود نے کورونا کی […]

دنیا بھر میں کورونا کی دوسری لہر آسکتی ہے اگر۔۔۔۔ماہرین نے خبردار کر دیا

لندن(پی این آئی)جہاں دنیا کے متعدد ممالک میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے عائد پابندیوں میں نرمی ہو رہی ہے وہیں اس امر پر بھی توجہ مرکوز ہے کہ کیا اس وبا کی دوسری لہر آسکتی ہے؟اس بارے میں ماہرین کا خدشہ ہے […]

لاک ڈائون ختم ہوتے ہی معاملات زندگی بحال۔۔ کاروبار اور تجارتی مراکز 24 گھنٹے کھلے رہیں گے

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں کرفیو ختم ہونے کے بعد معمولات زندگی بحال ہوگئے، معمولات زندگی، دفاتر، کاروبار اور تجارتی مراکز 24 گھنٹے کھلے رہیں گے، کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے تمام ضوابط پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا۔ تفصیلات کے […]

کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی شرح ، پاکستان پہلے تین ممالک میں شامل ہو گیا،تشویشناک انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی شرح کے حوالے سے پہلے تین ممالک میں شامل، وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایا ہے کہ پاکستان کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی شرح کے حوالے […]

کورونا وائرس کو تیزی سے شکست ، سعودی عرب میں ایک لاکھ سے زائد مریض مکمل صحتیاب ہو گئے ، ایکٹو کیسز کی تعداد کتنی رہ گئی؟

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کورونا کیسز کی یومیہ تعداد میں کمی اور صحتیاب مریضوں کا تناسب بڑھ گیا ہے، سعودی عرب میں 1 لاکھ سے زائد مریض مکمل صحتیاب ہوچکے ہیں، جس کے بعد ایکٹو کیسز کی تعداد56 ہزار 482رہ گئی ہے۔سعودی وزارت […]

ٹرمپ نے امریکہ کی ویزہ پالیسی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا، نئی پالیسی کا اعلان پیر کو کیا جائے گا

واشنگٹن(پی این آئی):ٹرمپ نے امریکہ کی ویزہ پالیسی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا، نئی پالیسی کا اعلان پیر کو کیا جائے گا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تارکین وطن کی آمد روکنے کیلیے ویزہ پالیسی کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے […]