وہ ملک جہاں کورونا وائرس چین سے بھی پہلے موجود تھا، سائنسدانوں نے بڑا اعتراف کر لیا

روم(پی این آئی) فی الوقت ہم یہی جانتے ہیں کہ گزشتہ سال دسمبر میں چین میں کورونا وائرس کی وباءپھیلی جو اس سے آگے پوری دنیا میں پھیل گئی لیکن اب اٹلی کے سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں اس حوالے سے ایک اور حیران کن […]

ساڑھے نو کروڑ آبادی والا ملک جہاں کورونا وائرس سے ایک بھی موت واقع نہیں ہوئی، اس کامیابی کی وجہ بھی سامنے آگئی

ہنوئی(پی این آئی) کورونا وائرس نے امریکہ اور یورپ کے بیشتر ممالک سمیت کئی امیر اور ترقی یافتہ ممالک کو بے بس کرکے رکھ دیا لیکن ایسے میں ویت نام اور اس جیسے دیگر کئی غریب اور ترقی پذیر ممالک نے اس موذی وباءکے خلاف […]

وبا کب ختم ہو گی، کچھ نہیں کہا جا سکتا ایران میں کرونا وائرس کی دوسری لہر ۔۔متاثرہ مریضوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ ہو گیا

تہران(پی این آئی)ایران میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔کورونا ٹاسک فورس سے خطاب میں ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ وبا کب ختم ہوگی، اس بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا۔انہوں نے مزید کہا کہ کورونا […]

نماز پڑھی جائے اور کثرت سے دعا کی جائے ، کورونا سےبچنے کیلئے ہمیں کیا کرنا ہو گا؟ سعودی ماہر نے مشورہ دیدیا

نماز پڑھی جائے اور کثرت سے دعا کی جائے ، کورونا سےبچنے کیلئے ہمیں کیا کرنا ہو گا؟ سعودی ماہر نے مشورہ دیدیامدینہ منورہ(پی این آئی) متعدی بیماریوں کے سعودی ماہر ڈاکٹر نزار باہبری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا سے خود کو محفوظ […]

قومی اسمبلی میں نمبر گیم تبدیل ہو تے ہی اپوزیشن نے وزیراعظم کیخلا ف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) جمیعت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا آپشن موجود ہے، تحریک عدم اعتماد کیلئے باربار سوچنے کی ضرورت ہے، کیونکہ اکثریت پہلے بھی ہمارے پاس تھی لیکن سینیٹ […]

مکہ المکرمہ کے سوا تمام شہروں سے 21 جون کی صبح 6 بجے سے کرفیو، پابندیاں ختم، سعودی حکومت نے لاک ڈاؤن ختم کر دیا

ریاض(پی این آئی)مکہ المکرمہ کے سوا تمام شہروں سے 21 جون کی صبح 6 بجے سے کرفیو، پابندیاں ختم، سعودی حکومت نے لاک ڈاؤن ختم کر دیا۔سعودی حکومت نے اتوار 21 جون سے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کردیا۔وزارت داخلہ نے دارالحکومت ریاض سے […]

کورونا وائرس کا مذاق اڑانے والی سیاسی قیادت کے ملک برازیل میں متاثرہ افراد کی تعداد کہاں پہنچ گئی؟ روئے زمین پر کتنا نمبر؟

برازیلیا(پی این آئی)کورونا وائرس کا مذاق اڑانے والی سیاسی قیادت کے ملک برازیل میں متاثرہ افراد کی تعداد کہاں پہنچ گئی؟ روئے زمین پر کتنا نمبر؟جنوبی امریکہ کا ملک برازیل اب دنیا میں دوسرا ایسا ملک بن گیا ہے جہاں کورونا وائرس کے 10 لاکھ […]

مہلک وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی، لوگ گھروں میں تنگ پڑنے لگے صرف 18 جون کو ڈیڑھ لاکھ نئے متاثرین سامنے آئے، عالمی ادارہ صحت کی تشویش

اسلام م آباد(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دنیا کو خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس اب بھی تیزی سے پھیل رہا ہے اور دنیا ایک نئے اور خطرناک مرحلے میں ہے۔ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم نے اپنے […]

کورونا سے معیشت کو نقصان کا ازالہ، پاکستان کے 3 بین الاقوامی اداروں سے کروڑوں ڈالر فنڈنگ کے معاہدے طے پا گئے

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا سے معیشت کو نقصان کا ازالہ، پاکستان کے 3 بین الاقوامی اداروں سے کروڑوں ڈالر فنڈنگ کے معاہدے طے پا گئے۔کورونا وبا کے دوران لاک ڈاؤن سے معیشت کو پہنچنے والے نقصانات پر قابو پانے کے لیے 3 بین الاقوامی مالیاتی […]

پاک افغان سرحد پر ایک اور روٹ کھولنے کا فیصلہ، 22 جون سے عملدرآمد ہو گا، کیا شرائط لاگو ہوں گی؟

وانا(پی این آئی)پاک افغان سرحد پر ایک اور روٹ کھولنے کا فیصلہ، 22 جون سے عملدرآمد ہو گا، کیا شرائط لاگو ہوں گی؟پاکستان اور افغانستان نے شمالی وزیرستان کے مقام پر پاک افغان غلام خان بارڈر کو بائیس جون سے دوطرفہ تجارت کے لئے دوبارہ […]

دنیا ایک خطرناک مرحلے میں داخل ہوچکی ہے، کرونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے،عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

نیویارک(پی این آئی) کرونا وائرس مزید سنگین ہوگیا ہے، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس کے مطابق دنیا ایک خطرناک مرحلے میں داخل ہوچکی ہے، کرونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، یہ ابھی بھی جان لیوا ہے اور مزید ہزاروں لوگ اس سے […]