سندھ پولیس کے کورونا سے متاثر اہلکاروں کی تعداد 1000سے بڑھ گئی، 24گھنٹے میں 28 نئے کیس سامنے آئے

کراچی(پی این آئی)سندھ پولیس کے کورونا سے متاثر اہلکاروں کی تعداد 1000سے بڑھ گئی، 24گھنٹے میں 28 نئے کیس سامنے آئے، عالمی وبا کورونا کےخلاف ہر اول دستے کا کردار ادا کرنے والے سندھ پولیس کے 1022 افسران اور جوان بھی کورونا وائرس سے متاثر […]

اربوں ڈالر کا فائدہ ہو گیا، عالمی بینک پاکستان کے 2 ارب 41 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی ری شیڈول کرنے پر راضی ہو گیا

کراچی(پی این آئی):اربوں ڈالر کا فائدہ ہو گیا، عالمی بینک پاکستان کے 2 ارب 41 کروڑ ڈالر کے قرضوں کی ادائیگی ری شیڈول کرنے پر راضی ہو گیا، ڈیبٹ سروس معطلی اقدام (ڈی ایس ایس آئی) کے تحت پاکستان 2020 میں 2 ارب 41 کروڑ […]

عید الاضحیٰ پر احتیاط نہ کی گئی تو جولائی کے آخری دو ہفتے تباہ کن ہو سکتے ہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا کی وارننگ

اسلام آباد(پی این آئی)عید الاضحیٰ پر احتیاط نہ کی گئی تو جولائی کے آخری دو ہفتے تباہ کن ہو سکتے ہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا کی وارننگ،کورونا وبا سے محفوظ عید الاضحیٰ کے لیے ضوابط کی تیاری پر علماء و مشائخ کے ساتھ مشاورتی اجلاس منعقد […]

کورونا کی تباہ کاریوں کی عالمی رینکنگ میں 14واں نمبر، پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 1 لاکھ 76 ہزار 617 جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہزار 501 تک پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی تباہ کاریوں کی عالمی رینکنگ میں 14واں نمبر ،پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 1 لاکھ 76 ہزار 617 جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہزار 501 تک پہنچ گئی،پاکستان میں کورونا وائرس اتنی تیزی سے پھیل رہا […]

سابق وزیر اعظم شہید بے نظیر بھٹو کی 67ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے، بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ کے نوڈیرو ہاؤس میں کیک کاٹیں گے

لاڑکانہ(پی این آئی):سابق وزیر اعظم شہید بے نظیر بھٹو کی 67ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے، بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ کے نوڈیرو ہاؤس میں کیک کاٹیں گے، پاکستان پیپلز پارٹی کی شہید چیئرپرسن اور سابق وزیر اعظم پاکستان شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی […]

کورونا ویکسین کی تیاری، چین کو کامیابی مل گئی،پوری دنیا کو بڑی خوشخبری سنا دی

بیجنگ(پی این آئی)عالمی سطح پر نوول کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔پاکستان کا شمار بھی انہی ممالک میں کیا جا رہا ہے جو وائرس سے شدید متاثرہ ہیں۔عالمگیر وبا تاحال دنیا بھر میں پچاسی لاکھ سے […]

کھانے پینے کی چیزوں سے کورونا وائرس کی منتقلی ممکن ہے یا نہیں؟ ماہرین کی نئی تحقیق آگئی

بیجنگ (پی این آئی)چین کے ایک ماہر برائے وبائی امراض نے تازہ خوراک کے محفوظ ہونے سے متعلق عوامی تشویش کے جواب میں کہا ہے کہ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں مل سکا ہے کہ نوول کورونا وائرس سمندری غذا سمیت کھانے پینے کی […]

کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری، امریکا کے بعد ایک اور ملک میںکورونا مریضوں کی تعداد1ملین ہو گئی

برازیلیا (پی این آئی) جنوبی امریکہ کا ملک برازیل اب دنیا میں دوسرا ایسا ملک بن گیا ہے جہاں کورونا وائرس کے 10 لاکھ سے زائد متاثرین ہیں۔مییڈا رپورٹ کے مطابق ملک میں بیماری کے پھیلاؤ میں بھی اضافہ دیکھا جا رہا ہے تاہم یہ […]

لاک ڈائون کی وجہ سے بچوں کو خطرہ ،اقوام متحدہ کی رپورٹ نے والدین کو پریشان کر دیا

نیویارک (پی این آئی) اقوامِ متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق تقریباً ایک ارب بچے، جو تقریباً دنیا کے تمام بچوں کا نصف ہیں، جسمانی، جنسی یا نفسیاتی تشدد کا نشانہ بنے ہیں جو وبا کی وجہ سے لگائے گئے لاک ڈاؤن کے باعث مزید […]

کورونا وائرس پھر سے زور پکڑنے لگا، عالمی ادارہ صحت نے وارننگ دیدی

نیویارک(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ نئی قسم کے کورونا وائرس کی عالمگیر وبا ایک مرتبہ پھر زور پکڑ رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنیوا میں ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہنوم گیبریاس نے […]

کتنے درجہ حرارت پر کورونا وائرس 20سال تک زندہ رہ سکتا ہے؟چینی ماہرین کا تشویشناک دعویٰ

بیجنگ(پی این آئی) کورونا وائرس کی ابتداءمیں بتایا گیا تھا کہ درجہ حرارت زیادہ ہونے پر یہ وائرس ختم ہو جائے گا لیکن بعد میں سائنسدانوں نے تحقیق کے ذریعے بتایا کہ درجہ حرارت زیادہ ہونے سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح سست روی […]