جامعہ پنجاب شعبہ ابلاغیات کے سابق پروفیسر ہزاروں صحافیوں کے استاد ڈاکٹر مغیث الدین شیخ کورونا کے باعث انتقال کر گئے

اسلام آباد(پی این آئی)جامعہ پنجاب شعبہ ابلاغیات کے سابق پروفیسر ہزاروں صحافیوں کے استاد ڈاکٹر مغیث الدین شیخ کورونا کے باعث انتقال کر گئے، ممتاز ماہرِ تعلیم ،جامعہ پنجاب شعبہ ابلاغیات کے سابق پروفیسر ڈاکٹر مغیث الدین شیخ کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔پنجاب […]

طلبا کی پریشانی ختم ، میٹرک کے نتائج کا اعلان کب ہو گا؟ تاریخ دیدی گئی

لاہور (پی این آئی) صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجا یاسر ہمایوں نے کہا ہے کہ میٹرک کے نتائج کا اعلان ستمبر میں کر دیا جائے گا۔ رواں ہفتے پرچوں کی دوبارہ مارکنگ شروع ہوگی۔ تھیوری کی بنیاد پر پریکٹیکل کے نمبر دیئے جائیں گے۔راجا یاسر […]

کورونا وائرس دل کے مریضوں پر کس طرح اثرانداز ہو تا ہے؟ماہرین نے خوفناک انکشاف کر دیا

واشنگٹن(پی این آئی) نوول کورونا وائرس کی وبا کو اب کئی ماہ ہوچکے ہیں مگر اب بھی طبی ماہرین اس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی اہم علامات بشمول خشک کھانسی، بخار اور سانس کی گھٹن ہر زور دے رہے ہیں، کیونکہ یہ پھیپھڑوں […]

کورونا سے نمٹنےکے لحاظ سے بہترین ممالک کی فہرست جاری، کون کونسے ممالک کے نام شامل ہیں؟تفصیلات آگئیں

دُبئی(پی این آئی) کورونا سے نمٹنے کے معاملے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات بہترین ممالک کی فہرست میں شامل ہو گئے۔ کورونا کی عالمی وبا کے تناظر میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو دنیا کے محفوظ ترین بیس ممالک میں شامل […]

ایس او پیز کے تحت سکولوں کو کھولنے کی تیاریاں، میڈیا پر چلتی خبروں کے بعد پنجاب حکومت کا ردِ عمل آگیا

لاہور (پی این آئی) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ فی الحال سکول کھولنے کا فیصلہ نہیں کیا، ابھی حکومت سکول کھولنے سے متعلق ایس اوپیز تیار کررہی ہے، سکول کھولنے کی تاریخ سے متعلق جھوٹی خبر گردش کررہی ہے۔ انہوں نے […]

حج 2020، حج پر جانیوالوں کی حد عمر مقرر کر دی گئی ، کتنی عمر تک کے افراد کو حج ادائیگی کی اجازت ہو گی؟

ریاض (پی این آئی) سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ حج پر جانے والوں کو قرنطینہ میں رہنا ہو گا۔ سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ رواں سال عازمین حج کو حج کے بعد مخصوص وقت کیلئے […]

چھٹی پر گئے غیر ملکی ملازمین کب تک سعودی عرب واپس جا سکیں گے؟ سعودی حکومت نے واضح کر دیا

ریاض (پی این آئی) جب تک کرونا وائرس کی وبا ختم نہیں ہو گی تب تک چھٹی پر گئے خارجی واپس سعودی عرب نہیں آ سکیں گے، سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جب تک کورونا کی وبا ختم نہیں ہوجاتی ہے تب تک […]

رواں سال کون کونسے پاکستانیوں کو حج میں پاکستان کی نمائندگی کا حق حاصل ہو گا؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر، سفارتی عملہ اور پاکستان حج ڈائریکٹریٹ امسال حج میں پاکستان کی نمائندگی کریںگے، وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے رواں سال حج کی ادائیگی کے حوالے سے […]

کورونا کے بڑھتے کیسز، اماراتی ائیرلائن نے پاکستان کیلئے پروازیں معطل کر دیں، ہزاروں مسافر پریشان

دُبئی(پی این آئی) ایمرٹس ائیرلائن نے پاکستان کیلئے اپنی پروازیں معطل کر دیں، اماراتی ائیرلائن نے کورونا وبا کے پھلاؤ پر قابو پانے کیلئے پاکستان کیلئے فضائی سفر تاحکم ثانی معطل کردیا ہے۔ ایک صارف نے ٹویٹر پر اماراتی ائیرلائن سے سوال کیا کہ کیا […]

کیا کورونا وائرس کپڑوں اور جوتوں کے ذریعے گھر میں داخل ہو سکتا ہے؟ ماہرین نے سوال کا جواب ڈھونڈ لیا

لندن(پی این آئی)ماہرین کے مطابق ہم ابھی بھی اس وائرس سے متعلق کچھ نہیں جانتے اور اس وبا پر تاحال تحقیق جاری ہے اور ہر آنے والے دن میں ہم کچھ نیا جان رہے ہیں ۔امریکی طبی ماہر ڈاکٹر وینسیٹ ہسو کے مطابق کپڑوں اور […]

کورونا کا خدشہ، لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں عید الاضحیٰ سے پہلے مویشی منڈیوں پر پابندی عائد کر دی گئی

لاہور(پی این آئی)کورونا کا خدشہ، لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں عید الاضحیٰ سے پہلے مویشی منڈیوں پر پابندی عائد کر دی گئی،حکومت نے کورونا کے پیش نظر شہروں سے دور مویشی منڈیاں لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ جانوروں کی خرید وفروخت کیلئے چند روز […]