آئندہ الیکشن میں کہاں کہاں ن لیگ کی حکومت ہوگی؟ لیگی رہنما حنیف عباسی کا بڑا دعویٰ

راولپنڈی ( پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء حنیف عباسی نے پیپلز پارٹی سے مل کر حکومت بنانے کی بجائے حکومت ہی نہ بنانے کا مشورہ دے دیا، کہتے ہیں ’ اگر پہلے جیسی اتحادی حکومت ہوئی تو نوازشریف اپنا وژن […]

گوہر علی خان کو چئیرمین پی ٹی آئی کا عہدہ دے کر عمران خان نے بڑا رسک لے لیا، نئے چئیرمین پی ٹی آئی کو ’عثمان بزدار پلس‘ قرار دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریکِِ انصاف کے قیام کے ستائیس سال بعد پہلی بار عمران خان سائڈ لائن ہوگئے ہیں اور انٹرا پارٹی الیکشن میں بیرسٹر گوہر علی خان چیئرمین منتخب کرلیے گئے جن کے انتخاب کے ساتھ ہی ان کی حکمتِ عملی، وفاداری اور […]

شاہد خاقان عباسی نے آئندہ الیکشن میں حصہ نہ لینے کی وجہ بتا دی

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن کے ممکنہ خرابی کا حصہ نہ بننے کیلئے الیکشن نہیں لڑ رہا، اگر تاثریہ ہو کہ کوئی فیورٹ ہے تو اس الیکشن میں ابہام پیدا ہوتا ہے۔ انہوں نے نجی ٹی […]

سینئر صحافی نے مشکل وقت میں نرم مزاج بیرسٹر گوہر خان کو پی ٹی آئی کی سربراہی سونپنے کی اصل وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) عمران خان کی جانب سے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے دھیمے مزاج کے حامل بیرسٹر گوہر خان کا پی ٹی آئی چیئرمین کا انتخاب پاکستان کی سیاسی دنیا اور میڈیا کیلئے چونکا دینے والا واقعہ ہے لیکن دراصل انہیں […]

منتخب ارکان ایوان میں جانے کے بعد لینڈ کروزر، بنگلوں کے مالک بن جاتے ہیں، سراج الحق نے سوال پوچھ لیا

اسلام آباد(آئی این پی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ ملک پر کسی نے ایٹم بم کا حملہ نہیں کیا پھر ہم کیوں پیچھے رہ گئے ہیں؟۔امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ہر سال 5 […]

مسلم لیگ (ن) الیکشن جیتی تو وزیراعظم نواز شریف جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب کون ہوگا؟

لاہور (پی این آئی )مسلم لیگ (ن) کی حکومت بنی تو پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا تاج کیا واقعی مریم نواز کے سر سجےگا؟سروے کی بنیاد پر (ن) لیگ کو یقین ہے کہ اس بار نوازشریف پانچویں بار وزیراعظم بننے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ یہی […]

پرویز خٹک نے بڑا دعویٰ کر دیا

پشاور (پی این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین (پی ٹی آئی پی) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ ملک کا کوئی ادارہ ایسا نہیں جو مجھے بے وقوف بناسکے، میں 40 سال سے ملکی سیاست میں ہوں،عام آدمی کو سہولت دینا مشن ہے، 40 […]

سادہ اکثریت کسی جماعت کو نہیں ملے گی، بڑا دعویٰ کر دیا گیا

کراچی (آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما و سابق صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کو غلط کیس میں سزادی گئی، الیکشن کی سب سے زیادہ ڈیمانڈ پیپلز پارٹی کر رہی ہے ، ہم 90روز کے اندر الیکشن چاہتے […]

عام انتخابات میں مزید تاخیر کا امکان، الیکشن فروری کی بجائے کب ہوں گے؟ سینئر صحافی کا بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے دعویٰ کیاہے کہ افواہیں چل رہی ہیں معیشت میں بہتری کے بعد فروری الیکشن میں تاخیر ہو سکتی ہے کیونکہ یہ سوچا جا رہاہے کہ اگر فروری میں الیکشن ہو گیا تو معاشی بہتری میں ایک وقفہ […]

تحریک انصاف کی ایک اور تگڑی وکٹ گر گئی، بڑا دھچکا

پشاور(پی این آئی ) خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گر گئی، سابق صوبائی وزیر مظفر سید نے تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ سابق وزیر خزانہ مظفر سید نے پارٹی کو خیرباد کہہ کر پرویز خٹک کی جماعت پاکستان تحریک […]

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی ایک اور بڑی وکٹ گر گئی

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا میں پی پی پی کی ایک وکٹ گر گئی۔۔۔۔۔ سابق صوبائی وزیر مظفر سید نے تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔۔۔۔۔ مظفر سید نے پارٹی کو خیرباد کہہ کر پرویز خٹک کی جماعت پاکستان تحریک انصاف […]