آصف زرداری کے بیان کے بعد لطیف کھوسہ کی جلد پی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی ) سابق صدر آصف علی زرداری نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ لطیف کھوسہ پیپلزپارٹی کا حصہ نہیں ہے جس کے بعد لطیف کھوسہ نے بھی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کے حوالے سے سنجیدگی سے سوچنا شروع کر […]

جمائما گولڈ سمتھ نے آصف زرداری کے الزامات کو مسترد کر دیا

لندن(آئی این پی)سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے الزامات کو مسترد کر دیا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس ( ٹویٹر) پر ایک پیغام میں جمائما گولڈ سمتھ نے لکھا […]

مولانا فضل الرحمان نے کن ووٹوں کے اندراج پر الیکشن کمیشن سے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا؟

اسلام آباد (آئی این پی ) جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ افغان شہریوں کے ووٹ اندراج پر الیکشن کمیشن تحقیقات کرے ،یہی وہ چیزیں ہیں جو پچھلے الیکشن میں دھاندلی کا ذریعہ بنی ہیں، ہمیں الیکشن ضرور چاہئے […]

راؤ انوار سے متعلق سوال پر بلاول بھٹو نے کیا جواب دیا؟

اسلام آباد(پی این آئی )پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق ایس ایس پی راؤ انوار سے متعلق کہا ہےکہ یہ جن کا کھلونا ہے انہوں نے اس کو لانچ کیا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا […]

بھٹو صدارتی ریفرنس، جو فیصلہ حتمی ہوچکا اسے ٹچ نہیں کرسکتے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ کی جانب سے ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس پر سماعت کو جنوری تک ملتوی کر دیا گیا جبکہ دوران سماعت جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیئے کہ پھانسی کا فیصلہ سپریم کورٹ سے برقرار رہا، نظرثانی کی اپیل بھی […]

وزارت داخلہ میں بے نظیر بھٹو کی تصویر کہاں آویزاں کر دی گئی؟

اسلام آباد(آئی این پی) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی وزارت داخلہ کا دورہ کیا اور دیوار شہدا پر اپنی والدہ اور سابق وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو شہیدکی تصویر لگائی۔ نگران وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو کا کہنا […]

ایم کیو ایم نے الیکشن شفاف ہونے پر شبے کا اظہار کر دیا

کراچی (آئی این پی ) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہمیں صاف و شفاف انتخابات ہوتے نظر نہیں آ رہے۔ کراچی میں پاکستان ہاوس میں مصطفی کمال، امین الحق، روف صدیقی سمیت دیگر رہنماں کے ہمراہ پریس […]

جب لیڈر سیاسی سیلز مین ہو جو نیلام ہونے کے لئے تیار ہو تو ۔۔۔۔۔ خواجہ آصف نے سیاسی فارمولہ بتا دیا

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے ٹویٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی باقیات کہہ رہی ہیں انکے رہنمائوں پر ظلم ہواہے،اسلئے وہ سیاست یا پارٹی چھوڑ […]

بلوچستان کا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ دو بڑی سیاسی جماعتوں میں رسہ کشی شروع ہوگئی

کوئٹہ ،اسلام آباد (پی این آئی)بلوچستان میں (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی میں نئی رسہ کشی شروع ہو گئی، وزرات اعلیٰ کے عہدےپر کس کی نظریں ہیں اور آئندہ حکومت بنانےکا معاہدہ کس جماعت نے کر لیا ہے ؟ اس حوالے سے باخبر سیاسی ذرائع […]

پی ٹی آئی میں بانی ارکان کا نیا بلاک بنانے کی تیاریاں، اکبر ایس بابر کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ان دنوں قانونی جنگ میں مصروف ہے۔ اس نے تین دسمبر کو الیکشن کمیشن کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے انٹرا پارٹی انتخابات کرائے اور پارٹی کی کمان وکلا نے سنبھال لی، لیکن اس […]

القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کا بچنا مشکل قرار دیدیا گیا

لاہور(پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے رہنما عطار اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کو وفاق اور صوبوں میں اکثریت لینے میں کوئی مشکل نہیں آئے گی۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری قیادت نے سندھ […]