بارشوں کا سلسلہ جاری، آج کہاں کہاں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے؟ تفصیلی رپورٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز کشمیر، پنجاب ، خیبر پختونخوا، گلگگت بلتستان اور شمال مشرقی بلوچستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی بھی توقع۔بالائی سندھ […]

آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان، گرمی سے پریشان شہریوں کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز کشمیر، پنجاب اور خیبر پختونخوامیں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی بھی توقع۔بالائی سندھ میں آند ھی کا بھی امکان ہے۔ […]

یہ تو ٹریلر تھا مون سون کا پہلا سپیل کس تاریخ سے شروع ہوگا؟موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کردی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے جون کے آخری ہفتہ سے مون سون بارشیں شروع ہونے کی پیش گوئی کردی اور کہا رواں سال بھی معمول سے زیادہ بارشیں ہوں گی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے جون کے آخری ہفتہ سے مون سون بارشوں کی […]

آسمانی بجلی گرنے سے بچے سمیت 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ(پی این آئی ) بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، رات گئے آسمانی بجلی گرنے کے باعث تین افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کوہلو کے نواحی علاقے سفید اور نساؤ میں موسلادھار بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے دو مختلف […]

ملک کے بالائی علاقوں سے گرمی رخصت، آئندہ 24 گھنٹے میں کہاں کہاں گرج چمک کے ساتھ بادل برسیں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) ملک کے بالائی علاقوں میں گذشتہ رات کی شدید گرج چمک اور آندھی کے ساتھ ہونے والی بارش کے بعد کئی علاقوں میں سرمئی بادلوں نے ڈیرے ڈال لیے جس کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ شکر گڑھ،سیالکوٹ،سوات اور آزاد کشمیر […]

اتوار کے روز ملک کے اکثر حصوں میں بارشوں کی تفصیلی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز پنجاب، خیبر پختونخوااور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران چند مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی بھی توقع۔ جبکہ ملک کے دیگر اضلاع میں موسم گرم […]

بارشیں ہی بارشیں پاکستان میں مون سون سے متعلق اعلامیہ جاری

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں 27 سے 30 جون کے دوران بارشیں متوقع ہیں۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جولائی سے ستمبر کے دوران مون سون بارشیں معمول کے قریب ہوں گی، مون سون کرنٹس سب سے پہلی جنوب مشرقی سندھ […]

بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، آج شروع ہونیوالی بارشیں کتنےدن جاری رہیں گی؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم شدیدگرم اور خشک رہے گا۔ تاہم شام/رات کے اوقات میں بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ […]

آئندہ دو روز میں ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 2 روز میں ملک کے متعدد اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کی پیشگوئی […]

گرمی سے بے حال پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی، اگلے چوبیس گھنٹوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) گرمی سے پریشان عوام کیلئے خوشی کی خبر آگئی ، محکمہ موسمیات نے جمعہ سے ملک کے اکثر علاقوں میں ابر رحمت برسے کی پیش گوئی کردی ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ جمعے کے روز شام یا […]

پاکستان میں گرمی کی شدید لہر،پارہ 44 ڈگری کراس کر گیا

اسلام آباد (آئی این پی ) جڑواں شہروں میں درجہ حرارت 44 ڈگری تک پہنچا تو شہریوں کی ہمت جواب دے گئی۔ طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ گرمی کی یہ لہر ہیٹ ایگزاشن یا ہیٹ سٹروک کا باعث بن سکتی ہے۔ شہری غیر […]