سخت گرمیوں کے ستائے شہریوں کے لیے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری، بارش کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) سخت گرمیوں کے ستائے لاہوریوں کے لیے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری ہے۔محکمہ موسمیات نے منگل کے روز گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق شہر کا موسم خشک اور گرم ہو گیا ہے،گزشتہ تین روز سے […]

سمندری طوفان’’یاس‘‘ نے تباہی مچادی، مٹی کے بنے ہزاروں گھر تباہ، ایئرپورٹ بند کردیاگیا

نئی دہلی( آن لائن )مشرقی بھارت میں طاقتور سمندری طوفان ‘یاس’ نے مٹی کے بنے ہزاروں گھر تباہ کر دیے اور کولکتہ کا مصروف ترین ایئرپورٹ بند کرنے پر مجبور کردیا۔ سمندری طوفان سے ساحلی علاقوں میں شدید نقصان پہنچا اور یہ ایک ہفتے میں […]

تائوتے کے بعد ایک اور طوفان کا الرٹ جاری کردیاگیا

نئی دہلی ( آن لائن )بھارت کے مغربی ساحل پر آنے والے طاقتور طوفان ‘تاؤتے’ کے چند روز بعد مشرقی ساحل کو خلیج بنگال میں بننے والے شدید طوفان کے پیشِ نظر الرٹ جاری کردیا گیا۔بھارت کے محکمہ موسمیات کا کہنا تھا سائیکلون ‘یاس’ کے […]

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری، تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ بالائی سندھ اور وسطی/ جنوبی بلوچستان میں شدید گرم رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان کشمیراورخطہ پو ٹھو ہار میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ […]

بارشیں ہی بارشیں، رواں سال مون سون کا سیزن طویل ہو گا، پیشنگوئی کر د ی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)رواں سال ملک میں مون سون کا سیزن طویل رہنے کی پیش گوئی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے مغربی ساحل پر آنے والے طاقتور طوفان ‘تاؤتے کے چند روز بعد مشرقی ساحل کو خلیج بنگال میں بننے والے […]

کہیں بارشیں اور کہیں شدید گرمی، اتوار کے دن ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، کشمیراور گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان۔جنوبی پنجاب میں بعض مقامات پر آندھی اور گرج چمک […]

گردو غبار کے طوفان کے ساتھ ہلکی بارش، موسم کے حوالے سے بڑی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) شہر قائد میں گردو غبار کے طوفان کے ساتھ ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں تیز بارش نہیں ہوگی بلکہ چند گھنٹوں میں بادل شہر کے اوپر سے گزر جائیں گے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات […]

سمندری طوفان سے جہاز ڈوب گیا، 127 افراد لاپتہ، تلاش جاری

نئی دہلی (آن لائن) طوفان تاؤتے سے ممبئی کیساحل کے قریب بحری جہاز ڈوب گیا ہے۔ جسکے نتیجے میں 127افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق سمندری طوفان گزشتہ رات بھارتی شہرگجرات سے ٹکرایا تھا۔ بھار تی بحریہ نے ساحل کے ساتھ […]

کراچی میں قیامت خیز گرمی، رات کو بھی گرم لو چلتی رہی، درجہ حرارت کہاں تک جا پہنچا؟

کراچی (پی این آئی) کراچی میں قیامت خیز گرمی، رات کے وقت بھی درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ، ماہرین موسمیات کے مطابق شہر قائد میں ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا، موجودہ ہیٹ ویوو کی وجہ سے رات کے وقت بھی گرم لو چل رہی […]

پاکستان کے کن شہروں میں آئندہ دو روز تک شدید گرمی ہو گی؟درجہ حرارت 40 ڈگری تک پہنچے گا؟

کراچی(آئی این پی) شہرقائد میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، آئندہ 2 روز تک شدید گرمی پڑنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطاق کراچی کے ہوا میں نمی کا تناسب 21فیصد ہے، شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری […]

کراچی میں آئندہ دو روز تک شدید گرمی پڑنے کا امکان، درجہ حرارت کہاں تک پہنچے گا؟

کراچی(آئی این پی) شہرقائد میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، آئندہ 2 روز تک شدید گرمی پڑنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطاق کراچی کے ہوا میں نمی کا تناسب 21فیصد ہے، شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری […]