طوفان کے آثار سامنے آنے لگے، سمندری ہوائیں منقطع، جزوی ہیٹ ویو کا آغاز ہوگیا

کراچی(آئی این پی) شہر میں سمندری ہوائیں منقطع ہوگئیں اور ہیٹ ویو کا آغاز ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سمندری طوفان کے اثرات سامنے آنے لگے ہیں اور کراچی میں جْزوی ہیٹ ویو کا آغاز ہوگیا ہے، شہر میں سمندری ہوائیں منقطع ہوگئی ہیں […]

طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کے باوجود نالوں کی صفائی کا کام مکمل نہ ہو سکا

کراچی(آئی این پی) محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان کے پیش نظر شہر قائد میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کر رکھی ہے۔ذرائع کے مطابق متوقع طوفانی بارشوں کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری ہونے کے باوجود شہر میں نالوں کی توسیع کی صورتحال میں بہتری نہ […]

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

کراچی(این این آئی)بھارتی ساحل سے ٹکرانے والے سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق سمندری طوفان کراچی کے جنوب مشرق میں 1210 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے اور طوفان پاکستان کی ساحلی پٹی […]

چودھری نثار نے پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور(این این آئی)سینئر سیاستدان چودھری نثار علی خان نے پنجاب اسمبلی میں حلف اٹھانے کی خبروں کی تردید کر دی۔چودھری نثار علی خان عام انتخابات میں راولپنڈی سے آزاد حیثیت سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے اور انہوں نے تاحال اسمبلی رکنیت کاحلف نہیں اٹھایا […]

بحیرہ عرب میں طوفان، پاکستانی ساحلی علاقوں کے لیے بھی وارننگ جاری کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)جنوب مشرقی بحیرہ عرب میں طوفان کے پیش نظر محکمہ موسمیات اور پاکستان ڈیزاسسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے پاکستان کے ساحلی علاقوں کے لیے بھی وارننگ جاری کی ہے۔ ماہی گیروں کو آئندہ ہفتے تک گہرے سمندر میں نہ جانے کی ہدایت کی […]

مفتی منیب کا قضا روزہ رکھنے کا اعلان طاہر محمود اشرفی بھی میدان میں آگئے‎

اسلام آباد(پی این آئی )چیئرمین پاکستان علما کونسل طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ آج کا چاند اس بات کی شہادت ہے کہ کل (بدھ کو) دیا گیا رویت ہلال کمیٹی کا فیصلہ درست تھا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے […]

کراچی میں شدید ہیٹ ویوکا الرٹ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا، شہر میں کل سے 17 مئی کے دوران موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 15سے 17 مئی کے دوران ہونے والی گرمی طوفان کے اثرات ہیں،دن میں […]

12 مئی کو شوال کا چاند نظر آ سکتا تھا یا نہیں؟ معاملہ مزید الجھ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)شوال کے چاند پر تنازع اور بحث کا سلسلہ تاحال نہ تھم سکا اور شوال کے چاند کے حوالے سے اب ایک نیا دعویٰ سامنے آیا ہے۔جیو نیوز کے مطابق ڈائریکٹر اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی جامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کا […]

ایک دن عید کا وعدہ پورا ہو گیا، 20 سال بعد پاکستانی قوم ایک دن عید کرے گی

اسلام آباد/پشاور/کوئٹہ (پی این آئی) ایک دن عید کا وعدہ پورا ہو گیا، بیس سال بعد پاکستانی قوم ایک دن عید منائے گی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئر مین عبد الخبیر آزاد نے اعلان کیا ہے کہ یکم شوال کا چاند نظر آگیا ہے […]

جمعہ کی عید حکمرانوں پر بھاری ہوتی ہے، اچانک عید کے اعلان کو لے کر عوام میں چہ میگوئیاں

اسلام آباد (پی این آئی) جمعہ کی عید حکمرانوں پر بھاری ہوتی ہے، اچانک عید کے اعلان کو لے کر عوام میں چہ میگوئیاں جاری، محکمہ موسمیات، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور فواد چوہدری مسلسل کہتے رہے کہ عید جمعہ بروز 14 مئی کو ہو […]

پاکستان سمیت مسلم ممالک میں آج عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے

اسلام آباد(پی این آئی ) پاکستان سمیت مسلم ممالک میں آج عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے، واضح رہے کہ شوال المکرم کا چاند نظر آگیا ،عید الفطر 2021ء بروز جمعرات 13مئی 2021کو ہے۔ان خیالات کا اظہار چیئرمین رویت ہلال کمیٹی […]