جمعہ اور اتوار کے درمیان موسلا دھار بارش کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے گرمی شدید ترین لہر کے بعد خوشخبری سنا دی ہے کہ جمعہ سے اتوار کے درمیان راولپنڈی اور اسلام آباد میں بارش کا امکان ہے۔ان دنوں ملک کے دیگر شہروں کی طرح وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں […]

جمعہ سے پیر کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ جمعہ کے روز سے مرطوب ہوائیں بحیرہ عرب سے ملک کے شمال مشرقی علاقوں میں داخل ہونگی۔ جس کے باعث جمعہ سے پیر کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے […]

پاکستان میں شدید گرمی کی لہر، بارشوں کا آغاز کب سے ہو گا؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)شدید گرمی کا سامنا کرتے پاکستان میں جمعہ سے آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔بدھ کے روز محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ خبر میں کہا گیا ہے کہ ’جمعے کے روز شام یا […]

اس سال مون سون میں جل تھل ہو جائے گا، بارشوں کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے حالیہ مون سون میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں مون سون یکم جولائی سے شروع ہوگا جو پہلے جنوب مشرقی سندھ میں داخل ہوگا۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات […]

بڑے شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی، موسم خوشگوار ہوگیا

کراچی (پی این آئی) کراچی میں ملیر، ماڈل کالونی، گلشن حدید، شاہ فیصل کالونی، کورنگی، قیوم آباد، سرجانی ٹاؤن، نیا ناظم آباد اور نیو کراچی سمیت دیگر علاقوں میں بھی بوندا باندی ہوئی۔ بحیرہ عرب پر مون سون ہواؤں کی اچھی رفتار نے شہر کے […]

گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری، مسلسل بارشوں کی پیشنگوی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) قیامت خیز گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری، بارشوں کا تگڑا سسٹم پاکستان میں داخل ہونے کیلئے تیار، رواں ماہ کے دوران بارشوں کے مزید 3 سلسلوں کی آمد کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق گرمی سے ستائے عوام […]

معمول سے کم بارشیں، وہ علاقے جہاں نومبر تک بارشیں نہیں ہو ں گی، خشک سالی کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) سندھ و بلوچستان کے کئی اضلاع میں خشک سالی کی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ہے، اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر خشک سالی الرٹ جاری کردیا۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ الرٹ میں کہا گیا کہ گذشتہ […]

مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل، تین دن تک مسلسل بارشیں جاری رہنے کی پیشنگوئی

لاہور ( پی این آئی ) مغربی ہواؤں کا سلسلہ پاکستان میں داخل، لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشوں اور تیز ہواؤں کا سلسلہ 3 روز تک جاری رہنے کی پیش گوئی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے گرمی سے مارے افراد […]

ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کے داخل ہونے کی پیشن گوئی، گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی آگئی

لاہور (پی این آئی) ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کے داخل ہونے کی پیشن گوئی، بارشیں برسانے والا ایک نیا سسٹم جون کے وسط میں پنجاب میں داخل ہوگا، لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارشوں کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے […]

آئندہ 24 گھنٹے میں کچھ شہروں میں بادل چھم چھم برسیں گے، دو شہروں میں درجہ حرارت 47 تک جانے کی پیشنگوئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بھر کے تمام علاقے ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ ایسے میں محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کی ہے کہ آج لاہور، اسلام آباد میں بارش کا امکان ہےجبکہ بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی […]

بارشیں ہی باشیں، گرمی سے پریشان حال شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک جبکہ وسطی اور زیریں اضلاع میں شدید گرم اور خشک رہے گا۔تاہم شام/رات کے دوران بالائی خیبر پختونخوا ،شمال مشرقی پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں تیز […]