پاکستان میں ذی الحج کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ رویت ہلال کمیٹی نے بھی اہم اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب، چئیرمین ابولخبیر آزاد کی سربراہی میں مرکزی کمیٹی کا اجلاس کراچی میں محکمہ موسمیات کے دفتر میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہفتے کو […]

عید الاضحی کے موقع پر 9چھٹیاں، ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) اس مرتبہ عید پر طویل تعطیلات کے مزے اڑائیں، ملازمت پیشہ افراد کو ایک ہفتے سے زائد، کل 9 ایام کی تعطیلات ملنے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق اس مرتبہ عید الاضحی پر ملازمین 9 تعطیلات سے لطف اندوز ہوں گے۔ […]

سرکاری ملازمین کو تنخواہ ایڈوانس میں 16جولائی کو دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی حکومت نے عید الاضحی کے باعث سرکاری ملازمین کو جولائی کی تنخواہ 16 جولائی کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کو سولہ جولائی کو تنخواہیں جاری کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کے حکم نامے […]

سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہ ملے گی یا نہیں؟ بڑا فیصلہ ہوگیا

کراچی(این این آئی)حکومت پنجاب نے عیدالاضحٰی سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کے احکامات جاری کر دیئے جس کے تحت 16 جولائی تک سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پینشن کی ادائیگی کے اقدامات کر لئے گے۔زرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے عیدالاضحٰی سے […]

موسلادھار بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ الرٹ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) گرمی کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر، محکمہ موسمیات کی لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، گلگت سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی ، لاہور میں موسلا دھار بارشوں کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ […]

پاکستان میں عید الاضحی کی ممکنہ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی ) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ پاکستان میں عید الاضحیٰ 21 جولائی کو ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ذی الحج 1442 کے نئے چاند کی پیدائش 10 جولائی کو پاکستانی وقت کے مطابق 6 بج کر 18 منٹ […]

مون سون کے پہلے اسپیل کیلئے تیار ہو جائیں، آئندہ ہفتے موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی

لاہور (پی این آئی) لاہور والے مون سون کے پہلے اسپیل کیلئے تیار ہو جائیں، اگلے ایک ہفتے کے دوران صوبائی دارالحکومت میں اچھی بارشوں کی پیشن گوئی، پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی بادل خوب برسیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے دارالحکومت لاہور […]

اگلے ایک سے دو گھنٹے اہم، کہاں کہاں گرج طوفان کیساتھ بارش کا امکان ہے؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وسطی پنجاب میں جھنگ اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کو متاثّر کرتے ہوئے اب گرج چمک کے طوفان مشرق کی سمت میں بڑھتے ہوئے ساہیوال، اوکاڑہ اور پاکپتن کی جانب گامزن ہیں۔ اگلے 1 سے 2 گھنٹوں میں درج بالا علاقوں میں […]

مکہ اور مدینہ میں ریکارڈ گرمی درجہ حرارت 52 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

اسلام آباد(پی این آئی )سعودی عرب میں بے انتہا گرمی پڑنا شروع ہو گئی، عرب میڈیا کے مطابق کل جمعہ کے روز بھی سعودیہ کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت نئی انتہا کو پہنچ گیا تھا۔ کل النعیریہ کے علاقے میں 52 ڈگری سینٹی گریڈ […]

شدید گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری، مطلع ابر آلود، تیز ہوائوں اور موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں ان دنوں شدید گرمی پڑ رہی ہے ، اس شدت کی گرمی میں لوگوں کے لیے گھر سے ایک منٹ کے لیے بھی پیر دھرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ سب لوگ گھروں تک ہی محدود رہنے کو ترجیح دینا […]

ذی الحج کا چاند کب نظر آئیگا؟ عید الاضحی کی ممکنہ تاریخ بھی سامنے آگئی

لاہور (پی این آئی) لبیک اللھم لبیک! یوم عرفہ اور عید الاضحیٰ کی آمد میں کم دن باقی رہ گئے، ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب، اجلاس چئیرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدارت ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق ذی […]