بارشوں میں شدت، سیلابی صورتحال کا خدشہ، بارشوں کا حالیہ سلسلہ کتنے روز جاری رہےگا؟ موسمی الرٹ جاری کر دیا گیا

لاہور ( پی این آئی ) صوبہ پنجاب میں بارشوں کے اسپیل میں شدت آگئی، جس کے باعث سیلاب کا خدشہ ظاہر کردیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آ ج سے ملک کے شمالی حصوں میں مون سون کی شدت میں اضافہ دیکھا جائے گا […]

اتوار کے روز موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز ملک کے بیشتربالائی /وسطی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ کشمیر،گلگت بلتستان ،اسلام آباد، بالائی ووسطی پنجاب اور خیبر پختو نخوا میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ بارش کی توقع۔ اس دوران چند […]

موسلادھار بارش، نالہ لئی میں طغیانی کا خدشہ،رین الرٹ جاری

راولپنڈی(آئی این پی )اسلام آباد اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کی صبح جڑواں شہروں میں مجموعی طور پر 27ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی جس کے باعث نالہ لئی میں پانی کی […]

اسلام آباد اورلاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں مون سون کی موسلادھار بارش

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور لاہور سمیت صوبہ پنجاب کے مختلف شہروں میں مون سون کی موسلادھار بارش ہوئی۔لاہور سمیت پنجاب کے کئی علاقوں میں مون سون کا باقاعدہ آغاز ہو گیا اور کہیں ہلکی توکہیں تیز بارش بھی ہوئی۔اس کے […]

واحد خلیجی ملک جہاں تاحال ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا

عمان(پی این آئی)) واحد خلیجی ملک جس نے تاحال عید الاضحیٰ کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا، سلطنت عمان میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کی کوششیں جاری، عید قربان کی تاریخ کا اعلان جلد متوقع۔ دوسری جانب پاکستان میں ہفتے کے روز ذی الحج […]

ذی الحج کے چاند کی پیدائش ہو گئی، عمر کتنے گھنٹے ہو گی؟ ماہرین نے بتا دیا

کراچی (پی این آئی) ذی الحج کے چاند کی پیدائش ہو چکی، پاکستان میں غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 14 گھنٹے سے زائد ہو گی، چاند نظر آنے کےامکانات روشن۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک میں جمعہ کے روز […]

پہلا ملک جہاں ذی الحج کا چاند نظر آگیا

سڈنی (پی این آئی) وہ پہلا ملک جہاں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، آسٹریلیا میں یوم عرفہ 19 جولائی جبکہ عید الاضحیٰ 20 جولائی کو منانے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک میں جمعہ کے روز ذی الحج کا […]

کہیں موسم گرم اور کہیں بارشیں، آج ملک بھر کا موسم کیسارہے گا؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی )محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہےگا۔تاہم شام/ رات کےدوران کشمیر ،گلگت بلتستان ،شمال مشر قی پنجاب اوربالائی خیبر پختو نخوا میں آندھی اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان […]

ذی الحج کے چاند کی پیدائش کب ہو گی؟ پاکستان میں آج چاند دکھائی دے گا یا نہیں؟ اعلان کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی) ذی الحج کے چاند کی پیدائش میں چند گھنٹے باقی، چاند کی پیدائش 10 جولائی کو صبح 5 بج کر 17 منٹ پر ہو گی، پاکستان میں کل چاند نظر آنے کے امکانات روشن۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب اور دیگر خلیجی […]

پاکستان میں عید الاضحی کس دن ہوگی؟ ڈائریکٹر اسپیس سپارکو نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)عید الاضحیٰ کی آمد پر پاکستان بھر میں مویشی منڈیاں سجادی گئی ہیں تاہم جانوروں کی قیمتیں بہت زیادہ ہونے کے باعث خریدار شکوہ کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ذولحج کے چاند کے بارے میں جامعہ کراچی کے […]

مون سون کا سلسلہ پاکستان میں کب داخل ہوگا اور کن علاقوں میں شدید بارشوں سے طغیانی کا خطرہ ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی )بری ہوائیں ملک کےبیشترعلاقوں پراثراندازہو رہی ہیں۔ کل سے مون سون ہوایًیں بحیرہ عرب اور خلیجی بنگال سے ملک کے بالائی اور مشرقی علاقوں میں داخل ہوںگی۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ویک اینڈ سےملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں […]