پڑوسی ملک میں سیلاب نے تباہی مچا دی، بارشوں کا ایک ہزار سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

بیجنگ(پی این آئی)چین میں بارشوں کا ایک ہزار سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا جب کہ بارشوں سے اب تک 25 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین میں گزشتہ تین روز کے دوران ہونے والی خطرناک بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے، بارشوں […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اورشمالی بلوچستان میں آندھی/تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش کا امکان ۔ اس دوران پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں کہیں کہیں موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔ […]

لاہور میں عید کے دنوں میں شدید بارشوں کا خدشہ ، حکام نے سیلاب کا خدشہ ظاہر کر دیا‎

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں پر مشتمل مون سون کی بارشیں برسانے والا نیا سپیل […]

مون سون کی بار شوں نے تباہی مچا دی، چھتیں گرنے،سیلابی ریلوں میں بہنے سمیت مختلف حادثات میں متعدد افراد ہلاک اورزخمی

کوئٹہ (آن لائن )بلوچستان میں مون سون کی بارشوں نے کئی اضلاع میں تباہی مچا دی مکانات کی چھتیں گرنے اور سیلابی ریلوں میں بہنے سمیت مختلف حادثات میں کم از کم 19 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیںدالبندین ایئر پورٹ کا رن وے، […]

پانچ روز تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا، سعودی شہریو ں کو بھی بڑی خوشخبری سنا دی گئی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں اس بار شدید گرمی پڑ رہی ہے۔اگرچہ بارشیں بھی ہو رہی ہیں، تاہم گرمی کی شدت برقرار ہے۔ کئی مقامات پردرجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد ہے، جس کی وجہ سے لوگوں کا دوپہر کے وقت باہر […]

پیر سے جمعرات، طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، سیلابی صورتحال کا خدشہ، الرٹ جاری کر دیا گیا

کوئٹہ (آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں پیر سے جمعرات تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کردی، جس کے بعد پی ڈی ایم اے نے 13اضلاع میں احتیاطی اقدامات کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں پیر سے جمعرات تک طوفانی […]

عید الاضحی کے موقع پر موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) اس مرتبہ عید پر بادل خوب برسیں گے، عید الاضحیٰ سے قبل عوام کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے شہریوں کو عید الاضحیٰ کے حوالے سے ٹھنڈے موسم کی خوشخبری سنائی گئی ہے۔ ماہرین موسمیات نے بتایا […]

بارش اور لینڈسلائیڈنگ، طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 10افراد ہلاک

پشاور(آئی این پی) خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی ، اس دوران مختلف حادثات میں 10افراد ہلاک جبکہ 10افراد کے زخمی بھی ہوئے۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا پراونشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے بارشوں سے نقصانات کے حوالے سے رپورٹ جاری کی گئی […]

پاکستان کے کس شہر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) عروس البلاد کراچی کے حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسے گہرے بادلوں نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، اور ایک بار پھر محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ظاہر کر دیا۔محکمہ موسمیات […]

حالیہ بارشوں کا سلسلہ، سیلاب آنے کا خدشہ، الرٹ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) محکمہ موسمیات کی جانب سے الر ٹ جاری کیا گیا ہے کہ ملک بھر میں جاری بارشوں کے باعث دریاوں میں سیلاب کا خطر ہ ہے۔ متعلقہ وفاقی وزارتوں اورصوبائی اداروں کوپیشگی اقدامات کی ہدایت بھی کردی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے […]

ملک کے اکثر حصوں میں بارشوں کی پیشنگوئی، سوموار کے دن موسم کیسا رہے گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتربالائی /وسطی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ کشمیر، پنجاب ، خیبر پختو نخوا، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور جنوب مشرقی سندھ میں آندھی /تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش […]