گرمی کی شدید لہر، محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی

لاہور (پی این آئی) ملک میں گرمی کی خطرناک لہر کی آمد کی پیشن گوئی۔ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو اس ہفتے شدید گرمی کی لہر سے خبردار کیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ رواں ہفتے کے دوران ملک کے بیشتر […]

جہانگیرترین کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا، استحکام پاکستان پارٹی نے بڑی سیاسی وکٹیں گرادیں

لاہور(پی این آئی)پنجاب سے تعلق رکھنے والے 25 سے زائد سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے استحکام پاکستان پارٹی سے معاملات طے پا گئے ہیں ۔ استحکام پاکستان پارٹی نیا سیاسی سرپرائز دینے کیلئے تیار ہے ،جہانگیرترین، عبدالعلیم خان، عون چودھری کے ساتھ رابطوں […]

ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، پیپلزپارٹی برس پڑی

اسلا م آباد( پی این آئی) اتحادی حکومت کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں۔پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان دراڑیں گہری ہونے لگیں۔ پیپلز پارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ن لیگ کے ساتھ آئیڈیل ورکنگ ریلیشن شپ نہیں رہے۔ن […]

گرمی کے ستائے عوام تیاری پکڑ لیں ، گرج چمک اور تیز ہوائوں کیساتھ بارش ، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور شدید گرم رہے گا۔ تاہم بعد دوپہر/شام خیبر پختونحوا ، شمال مشرقی وجنوبی پنجاب اور کشمیر میں آندھی/ جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔منگل کے […]

آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) آج کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ پیر کے روز موسم کی صورتحال کےمتعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ جبکہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم […]

ملک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے علاقے لکی مروت میں تیل اور گیس کا نیا کنواں دریافت ہوا ہے۔لکی مروت کے دور افتادہ علاقہ بیٹنی میں تیل اور گیس کا کنواں دریافت ہوا ہے جس سے یومیہ ایک ہزار بیرل تیل ملے گا۔ کنویں میں 4 ہزار […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہے گا۔ تاہم بالائی پنجاب ،بالائی خیبر پختونحوا اور کشمیر میں آندھی/ جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ سمندری طوفان […]

کالعدم، غیر رجسٹرڈ تنظیموں پر کھالیں جمع کرنے پر پابندی

پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخوا حکومت نے کالعدم اور غیر رجسٹرڈ تنظمیوں پر کھالیں جمع کرنے پر پابندی عائد کردی۔محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے تمام ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ ارسال کردیا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ رجسٹرڈ اور فلاحی اداروں کو قربانی کی […]

چین کے ایک ارب ڈالر کے بعد عالمی ادارے نے کروڑوں ڈالر دینے پر آمادگی ظاہر کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کیلئے 60 کروڑ ڈالرز کے پروجیکٹ فنانسنگ کی منظوری دینے کے لیے تیار ہے جس میں سے خیبرپختونخوا میں چشمہ رائٹ بینک کینال کے لیے مالی اعانت فراہم کی جائے گی۔۔۔۔ […]

گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے ، جبکہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم […]

عملی سیاست چھوڑنے کا فیصلہ؟ شاہد خاقان عباسی کا تہلکہ خیز اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ایک بے مقصد الیکشن لڑنے کا قائل نہیں ہوں ، آنے والے انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ وقت پر کروں گا۔انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں ایک بے […]