مردان میں ایک روز میں ہیٹ اسٹروک سے بڑی تعداد میں اموات

پشاور ،اسلام آباد  (پی این آئی)صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر مردان میں 24 جون کے روز ہیٹ اسٹروک سے 18 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔مردان میڈیکل کمپلیکس اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر طارق محمود نے نجی ٹی وی  سے گفتگو کے دوران بتایا کہ مردان میں 24 […]

مختلف شہروں میں پری مون سون کی ریکارڈ موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب آگئے

لاہور (پی این آئی) پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں طوفانی بارشوں سے جل تھل ایک ہو گیا ، پری مون سون کی ریکارڈ موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ، شاہرائوں پر بارش کا پانی کھڑا ہونے سے ٹریفک کا نظام شدید […]

ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد میں موسم جزوی ابر آلود رہنے آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اسلام آباد میں چند مقامات پر موسلا دھار بارش ژالہ باری بھی متوقع ہے۔خیبرپختونخوا میں چترال، دیر،سوات، مانسہرہ، کوہستان، ایبٹ آباد، ہری پور، پشاور […]

ن لیگی رہنما کے قافلے میں شامل گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی

سوات ( پی این آئی ) سوات میں ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام کے اسکواڈ کی گاڑی کو حادثہ ، اسکواڈ کی گاڑی بے قابو ہوکرامیر مقام کی گاڑی سے ٹکرا گئی، اسکواڈ کی گاڑی الٹنے سے 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔ امیر مقام […]

پری مون سون بارشیں شروع ہوگئیں، گرمی سے بے حال شہریوں کیلئے خوشخبری

لاہور (پی این آئی) پری مون سون بارشیں شروع ہوگئیں۔۔۔ لاہور، اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں آج آندھی کے ساتھ پری مون سون بارشوں کا امکان ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں گذشتہ شب بارش کے باعث گرمی میں کمی دیکھی […]

مسلسل دوسرے روز زلزلے کے جھٹکے، زلزلے کی شدت کیا تھی؟ لوگ خوفزدہ ہوگئے

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات سمیت خیبرپخونخوا کے مختلف شہروں اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ […]

پاکستان میں پھر شدید زلزلہ، شہری خوفزدہ ہوگئے

شانگلہ (پی این آئی) ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق خیبر پختونخوا کے علاقے شانگلہ اور گردونواح میں زلزلہ محسوس کیا گیا، ابتدائی طور پر زلزلے کی شدت معلوم نہیں ہوسکی۔ زلزلے کے […]

مغربی ہواؤں کا بارشیں برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل، برسات شروع ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی) مغربی ہواؤں کا بارشیں برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہوگیا ہے جس کے باعث ملک کے بالائی علاقوں اور پوٹھوہار ریجن میں موسلادھار بارشیں شروع ہوگئی ہیں ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر ، خیبر پختونخوا اور راولپنڈی کے علاقوں […]

گرمی کی ہوگئی چھٹی ، محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)ہفتہ کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات نے کہا کہ اسلام آباد میں دن میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا، شام یا رات میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اس کے علاوہ پنجاب کے […]

گرمی کے ستائے عوام تیاری پکڑ لیں ، ملک کے کن علاقوں میں بارش کا امکان ؟محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

اسلام آباد (پی این آئی )ملک کے بالائی اور وسطی پنجاب، اسلام آباد،بالائی خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں دن کا درجہ حرارت 04سے06ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے زیادہ رہنے جبکہ سندھ ، جنوبی پنجاب اوربلوچستان میں دن کا درجہ حرارت 02 سے04 ڈگری […]

پری مون سون بارشیں کب برسنا شروع ہوں گی؟پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 25 جون سے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے، مرطوب ہوائیں بحیرہ عرب سے […]