تحریک انصاف کا صوبائی سیکرٹریٹ بند کر دیا گیا، پارٹی پرچم بھی اتار دیا

پشاور (پی این آئی) پشاور میں واقع تحریک انصاف خیبرپختونخوا سیکریٹریٹ کو بند کرکے پارٹی پرچم اتار دیا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی ارباب جہانداد نے صوبائی سیکریٹریٹ کو بند کروا کر پی ٹی آئی کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز کشمیر، گلگت بلتستان ، خیبر پختونخوا ،اسلام آباد،خطۂ پوٹھوہار اور بالائی پنجاب میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش متوقع۔اس دوران چند مقامات پر موسلا دھار بارش کی توقع۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم […]

استحکام پاکستان پارٹی نے تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ، درجنوں سابق اراکین اسمبلی کی شمولیت کا امکان

لاہور(پی این آئی)استحکام پاکستان پارٹی کے سرپرست اعلیٰ جہانگیر ترین نے وطن واپسی کے بعد ملک بھر میں سیاسی رابطے شروع کر دیئے،پنجاب میں 30سے زائد سابق ارکان اسمبلی کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا امکان ہے۔جہانگیر ترین اور علیم خان آئندہ چند روز […]

پرویز خٹک تحریک انصاف میں رہیں گے یا نہیں؟ پی ٹی آئی کی قیادت نے اہم فیصلہ کرلیا

پشاور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پرویز خٹک کو مبینہ طور پر پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ پارٹی کی جانب سے سابق منتخب ارکان اسمبلی کو پارٹی چھوڑنے کیلئے اکسانے اورشوکاز نوٹس کا جواب نہ دینے پر مرکزی رہنما اور سابق […]

شہری تیارہوجائیں، محکمہ موسمیات نے پھر بارشوں کی نوید سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطاطق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب جبکہ وسطی اور جنوبی میدانی علاقوں میں شدید گرم اورمرطوب رہے گا۔ تاہم کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا ،اسلام آباد،خطۂ پوٹھوہار اور شمال مشرقی پنجاب میں آندھی […]

پی ٹی آئی کے سابق وزیر سمیت 4 رہنمائوں  نے گرفتاری دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخواہ کے سابق صوبائی وزیر سمیت چار مقامی رہنماؤں نے کارکنان اور لیویز کے درمیان ناخوشگوار واقعہ روکنے کے لیے رضا کارانہ طور پر گرفتاری دے دی۔ سوات کے علاقے بٹ خیلہ میں پی ٹی آئی کے […]

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت ختم ہوتے ہی متعدد شخصیات کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

نوشہرہ (پی این آئی) نوشہرہ پرویزخٹک کی تحریک انصاف سے بنیادی رکنیت ختم کرنے کے اعلان کے بعد ایک ہی دن میں نوشہرہ کی دو تحصیلوں کے منتخب میئرز سمیت 210بلدیاتی امیدواران سمیت ضلعی تنظیم نے تحریک انصاف سے مستعفی ٰ ہونے کا اعلان کردیا۔سابق […]

خوبصورت ترین جھیل سیف الملوک کا وجود خطرے میں پڑ گیا، ماہرین کی پیشنگوئی

پشاور (پی این آئی) جھیل سیف الملوک کا وجود برساتی نالوں سے آنے والے ملبے کے وجہ سے خطرے میں پڑ گیا ہے۔         ماہرین کے مطابق ہر سال ناران آنے والے لاکھوں سیاح صرف ایشیا کی خوبصورت ترین جھیل سیف الملوک […]

مون سون کا پہلا سپیل پاکستان میں کب داخل ہوگا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ 4جولائی سے ملک کے بالائی علاقوں میں مو ن سون بارشوں کا پہلا سلسلہ داخل ہوگا جبکہ 4سے 8جولائی کے دوران شمالی پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔     […]

مون سون سے متعلق محکمہ موسمیات کی تہلکہ خیز پیشنگوئی، خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور (پی این آئی) مون سون کے دوران درجہ حرارت قدرے معمول سے زیادہ رہنے کی توقع ، معمول سے زیادہ درجہ حرارت سے گلیشیئرز کے پگھلنے کی رفتار بڑھنے کا خدشہ، گلیشیئرپگھلنے کے سبب برسٹ فلڈ کا خطرہ بڑھ جائے گا، جولائی تا ستمبر […]

کنگ سلمان ہیو مینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر کی طرف سے پاکستان کے 7 اضلاع میں قربانی کے گوشت کی تقسیم

اسلام آباد (پی این آئی) کنگ سلمان ریلیف سینٹر کی طرف سے عید الاضحی کے موقع پر 1700 بھیڑوں کی قربانی کا اہتمام کیا ہے تاکہ مستحق اور متاثرہ افراد بھی عید کے دن قربانی کے گوشت سے مستفید ہو سکیں۔ اس پروگرام کے تحت […]