مون سون بارشوں سے متعلق ایک اور الرٹ جاری کر دیا گیا
اسلام آباد (پی این آئی) مون سون بارشوں سےمتعلق نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی جانب سے الرٹ جاری کیا گیا ہے، سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پرجاری بیان کے مطابق لاہور، سیالکوٹ اور نارووال میں شدید گرج چمک کیساتھ تیز […]