موسلا دھار بارشوں کا نیا سلسلہ، کون کون سے شہر جل تھل ہو جائیں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) محمکہ موسمیات کے ماہرین کی جانب سے پاکستان بھر میں آج سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کی گئی ہے جس کے تحت آج بروز جمعرات 13 جولائی سے پیر 17جولائی تک اسلام آباد سمیت گلگت بلتستان، […]

شہری تیاری کرلیں، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں سے متعلق پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی) شہری تیاری کرلیں۔۔۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم کشمیر، خطہ پوٹھوہار،شمالی/ شمال مشرقی پنجاب اوربالائی خیبر پختونخوا میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش متوقع۔     گذشتہ […]

کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے پاکستان میں سال 23/2024 کے لیے فوڈ سیکیورٹی سپورٹ پروجیکٹ کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) کنگ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سنٹر (KSrelief) اس وقت چار براعظموں کے 92 سے زیادہ ممالک کو انسانی اور ترقیاتی امداد کی فراہمی میں مصروف عمل ہے جس سے دنیا بھر میں لاکھوں افراد مستفید ہو رہے ہیں۔کنگ سلمان […]

مون سون بارشوں سے متعلق نئی تہلکہ خیز پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی ) محکمہ موسمیات نے ملک میں مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کر دی ، آج شام سے 17 جولائی کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بادل برسیں گے۔         بحیرہ عرب سے مون سون […]

سینئر صحافی سلیم صافی نے پیپلزپارٹی اور اسٹیبلشمنٹ کی ڈیل ہونے کا انکشاف کر دیا

لاہور ( پی این آئی )پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی کو اقتدار دلوانے والی اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کررکھی تھی۔ اسی لئے (ن) لیگ کی طرح پیپلز پارٹی کے رہنما گرفتار نہیں ہوئے۔ اسی ڈیل کے تحت پیپلز پارٹی کی قیادت نے بلوچستان میں (ن) […]

تیزہوائیں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)بدھ کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں دن کے اوقات میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا ، جبکہ شام یا رات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو […]

صوبائی دارالحکومت میں دفعہ 144نافذ کر دی گئی

پشاور (پی این آئی) صوبائی دارالحکومت میں دفعہ 144نافذ کر دی گئی۔۔ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ایک ماہ کے لیے دفعہ144 نافذ کردی گئی ہے۔     ڈپٹی کمشنرپشاور کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق محرم الحرام کے پیش نظرپشاور […]

گرج چمک کیساتھ بارشیں اور تیز ہوائیں، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم کشمیر، گلگت بلتستان اور […]

بھکاری پن کے خاتمہ ، ہمسایہ ملک آگے نکل گیا تو قصور ہمارا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ بھکاری پن کے خاتمےکے لیے ہمیں اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا ہوگا، ہمسایہ اگر ہم سے آگے نکل گیا ہے تو قصور ہمارا ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق پشاور میں تقریب […]

تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش ، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم کشمیراور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم […]

عمران خان کے قریبی ساتھی کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کیلئے بارہا رابطے کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) مرکزی ترجمان استحکام پاکستان پارٹی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار نے پارٹی میں شمولیت کے لیے بارہا رابطہ کیا۔         انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]