پرویز خٹک کی نئی سیاسی جماعت کے قیام پر عمران خان کا ردِعمل آگیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا پرویز خٹک کی جانب سے نئی جماعت کے اعلان پر ردِعمل آ گیا۔ سابق وفاقی وزیر اور سینئر سیاستدان پرویز خٹک نے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کیا۔پرویز خٹک کی جانب سے ’ پی […]

پرویز خٹک نے اپنی سیاسی جماعت کا نام اور پرچم کا انتخاب کرلیا

پشاور (پی این آئی) پرویزخٹک نے اپنی سیاسی جماعت کے نام اور جھنڈے کا انتخاب کرلیا۔ سابق وزیراعلیٰ کی جانب سے اپنی الگ جماعت کے قیام کے سلسلے میں اسلام آباد اور پشاور میں اہم شخصیات کے ساتھ ملاقاتیں ہوچکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق […]

محکمہ موسمیات نے گرج چمک کیساتھ مزید بارشوں کی نوید سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)پیر کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ دیر، سوات، شانگلہ، بونیر، مالاکنڈ،ایبٹ آباد […]

گھروں میں خط بھیج کر بھتہ مانگنے والا گروہ گرفتار، کتنے خاندانوں کو دھمکی بھرے خط بھیجے تھے؟

صوابی(آئی این پی)خیبرپختونخوا کے علاقے صوابی کے گاوں میں گھروں میں خط بھیج کر بھتہ مانگنے والا گروہ گرفتار کرلیا گیا،حکام کے مطابق گرفتار 6ملزمان سے 30لاکھ روپے برآمد کیے گئے ہیں،ملزمان نے 18خاندانوں کو دھمکی بھرے خط بھیجے تھے، جن میں بینکوں سے پیسے […]

عمران خان کی چھٹی، پرویز خٹک کا پی ٹی آئی پر قبضہ کرنے پر غور

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور سابق و زیردفاع پرویز خٹک پاکستان تحریک انصاف اور اس کی قیادت پر قبضہ کرنے پر سوچ بچار کر رہے ہیں۔ سینئر صحافی صالح ظافر نے دعویٰ کیا ہے کہ پرویز خٹک الیکشن کمیشن […]

لنڈی کوتل، طوفانی بارش، سیلابی ریلے سے 2 افراد جاں بحق، گھروں کی چھتیں، دیواریں گر گئی، رابطہ سڑکیں تباہ

لنڈی کوتل (امان علی شینواری) خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے شہر لنڈی کوتل میں طوفانی بارش اور سیلابی ریلے کے باعث دو افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ کئی گھروں کو نقصان پہنچا اور رابطہ سڑکیں بھی متاثر ہوگئے ہیں لنڈی کوتل کے علاقہ لوئے […]

پاکستان کے کن علاقوں میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی؟

پشاور (پی این آئی) مون سون بارشوں نے خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر اور ملحقہ علاقوں میں تباہی مچا دی ہے، سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگی ہیں، سیلابی ریلے میں بہنے والے دو افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

محکمہ موسمیات نے گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)اتوار کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آبادمیں میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی توقع ہے ، اسلام آباد میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کی بھی توقع ہے۔ خیبرپختونخوا […]

اہم وزیر کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ محمد اعظم خان نے گورنر کی جانب سے صوبائی وزیر صنعت عدنان جلیل کو کابینہ سے فارغ کرنے سے متعلق سمری پر اٹھائے گئے اعتراضات کو بلاجواز قراردیتے ہوئے وزیر کو مذکورہ عہدے سے ہٹانے کے لیے سمری دوبارہ […]

نئی پارٹی کی تشکیل کے لیے پرویز خٹک کے ارکان اسمبلی سے رابطے

پشاور(آئی این پی)سابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نئی پارٹی کی تشکیل کیلئے سرگرم ہو گئے، اس سلسلہ میں پرویز خٹک نے ارکان اسمبلی سے رابطے اور ملاقاتیں شروع کر دیں۔ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک جلد ہی نئی پارٹی […]

اسد قیصر پر ایک اور سنگین الزام عائد، مقدمہ درج کر لیا گیا

صوابی(پی این آئی) سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر بھی اینٹی کرپشن کے ریڈار پر آگئے اور اُن کے خلاف محکمہ تعلیم میں غیر قانونی بھرتیوں کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسد قیصر کے خلاف […]