وزیراعظم آزاد کشمیر کی پلندری میں ایم ایل اے نبیلہ ایوب کے گھرآمد، بھائی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت اور فاتحہ خوانی

پلندری (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے گزشتہ روز پلندری میں رکن قانون ساز اسمبلی نبیلہ ایوب کے گھر جاکر ان کے بھائی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر وزیر حکومت سردار […]

مہنگائی کا نیا طوفان، آئندہ 24 گھنٹے میں 350 ارب کے نئے ٹیکسوں کا منی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا جائے گا

اسلام آباد (پی این آئی) مہنگائی کے بوجھ تلے پسے ہوئے پاکستانی عوام اپنے ناتواں کاندھوں پر مزید بوجھ اٹھانے کے لیے تیار ہو جائیں کیونکہ آئندہ 24 گھنٹے میں 350 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ واپسی کا ترمیمی فنانس بل منظوری کے لیے قومی […]

پاکستان 12 جنوری سے قبل آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرے گا، حکومت کا 350 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ واپس لینے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی )مشیر خزانہ سینیٹر شوکت ترین کا کہنا ہے کہ حکومت 12 جنوری سے قبل عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط پوری کرے گی۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت منگل 28 دسمبر کو ترمیمی فنانس بل قومی اسمبلی میں پیش […]

گیس بحران، پی ٹی آئی کے تین ارکان قومی اسمبلی کا حماد اظہر کو وزارت سے برطرف کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں گیس کی فراہمی میں شدید مشکلات پیش آ رہی ہیں اور عوام کی زندگی اجیرن ہو رہی ہے۔ چھوٹے شہروں کے ساتھ ساتھ بڑے شہروں کراچی، لاہور اور کوئٹہ میں گیس کی شدید قلّت ہے۔ جبکہ محکمہ […]

جنوری میں گیس کی قلت مزید سنگین ہو سکتی ہے، ایم ڈی سوئی سدرن نے خبردار کر دیا

کراچی (پی این آئی) سوئی سدرن کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر نے کراچی میں جنوری میں گیس قلت مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو خبردار کر دیا ہے۔ ایک بیان میں ایم ڈی سوئی سدرن نے کہا کہ شہر قائد میں جنوری […]

قائد اعظم محمد علی جناح نے سیاسی نظریے کو نظریے کو حقیقت کا روپ دیا،بانئی پاکستان کی سالگرہ پر وزیر اعظم آزاد کشمیر کا خصوصی پیغام

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادجموں و کشمیرسردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ حضرت قائد اعظم محمد علی جناح وہ عظیم رہنماء تھے جنہوں نے برصغیر کی تاریخ ہی نہیں جغرافیہ بھی بدلتے ہوئے دنیا کے سیاسی، معاشی اور اقتصادی نقشے پر ایک […]

یک نہ شد دو شد، گیس بحران پر پی ٹی آئی کے ایک اور ایم این اے کا حماد اظہر کو کڑوا کسیلا خط

کراچی (پی این آئی) کراچی میں گیس کا شدید بحران جاری ہے اور یہ معاملہ اتنی سنگین شکل اختیار کر گیا ہے کہ وفاق میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی اپنی ہی جماعت کے وزراء کے ساتھ تلخ نوائی پر مجبور […]

کوئٹہ، 19 ساتھیوں کی گرفتاری ، ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا احتجاج جاری سرکاری ہسپتالوں میں او پی ڈیز،آپریشن تھیٹر بھی بند

کوئٹہ (آئی این پی)ینگ ڈاکٹرز نے گرفتاریوں کے خلاف احتجاج اور او پی ڈیز کے بائیکا ٹ کا سلسلہ شروع کررکھا ہے،کوئٹہ کی سرکاری ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال 27 ویں روز بھی جاری ہے جس وجہ سے ہسپتال آنے والے مریض مشکلات کا […]

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے اکنامکس، پولیٹیکل سائنس ، انگلش پرائیویٹ ایم اے کے داخلہ فارم جمع کرانیکی تاریخ میں توسیع کردی

گلگت(آئی این پی)ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز نے کہا کہ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اردو،انگلش،اکنامکس اور پولیٹیکل سائنسز پارٹ ون اور ٹو میں امتحانی فیس جمع کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع کا اعلان کردیا ۔جمعرات کو کنٹر ولر امتحانات کی آفس سے جاری […]

افسوس سے کہنا پڑتا ہے ہم بہت پیچھے رہ گئے ہیں، وزیر اعظم عمران خا ن کا اعتراف بھارت کی آئی ٹی میں ایکسپورٹ 150 ،ارب اور ہماری 2 ،ارب ہے

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نےلاہور میںاسپیشل ٹیکنالوجی زون، ٹیکنا پولس کا افتتاح کر دیا ہے۔اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئےوزیراعظم عمران خان کا کہنا تھاکہ مجھے افسوس سے کہنا پڑتا ہے ہم بہت پیچھے رہ گئے ہیں، جیسے ہی ہماری […]

خواتین کی ویڈیو بنانے کا کیس، عدالت نے سینیٹ کے گریڈ 18 کے افسر کے افسر کو ریلیف دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے خواتین کو ہراساں کرنیوالے سیکریٹریٹ ملازم رانا اظہرصدیق کی 31 دسمبر تک عبوری ضمانت منظور کرلی ہےملزم راناصدیق اظہر کے وکیل کے مطابق درخواست گزار سینیٹ سیکریٹریٹ میں گریڈ 18 میں بطور […]