کراچی سے اسلام آباد لانگ مارچ، چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول زرداری نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے 27 فروری کو مزارقائد کراچی سے اسلام آباد کیلئے لانگ مارچ کا اعلان کردیا، پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ معاشی بحران پر حکومت کیخلاف میدان میں نکلا ہوں، ہرصورت اسلام آباد پہنچیں گے، ملک کے تمام […]

نوجوانوں کیلئے ملازمتیں ایک لاکھ سے بڑھا کر ڈیڑھ لاکھ ، عمر کی حد میں 2سال کی رعایت دی جائےگی

لاہور (آئی این پی)عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ آفس کے دروازے عوام،طلبہ اور میڈیا کے لئے کھول دئیے گئے ہیں‘نوجوانوں کیلئے ایک لاکھ ملازمتوں کو بڑھا کر ڈیڑھ لاکھ تک لے جارہے ہیں‘باصلاحیت اور تعلیم یافتہ نوجوانوں کو میرٹ پر ملازمتیں دیں گے‘ […]

بارشوں کا سلسلہ جاری، آج کہاں کہاں برفباری اور بارش کا امکان ہے؟ ٹھنڈی ٹھنڈی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز بلوچستان اورسندھ میں اکثر مقامات پر جبکہ بالائی خیبرپختونخوا ، اسلام آباد،بالائی پنجاب ،گلگت بلتستان اورکشمیر میں شام/رات مزید بارش اورپہاڑوں پربرفباری ۔اس دوران بلوچستان اور بالائی سندھ میں تیز بارش ۔06 جنوری کی (شام/رات) […]

تحریک عدم اعتماد لانے کی تیاریاں، کتنے پی ٹی آئی اراکین اسمبلی اپوزیشن سے رابطے میں ہیں؟ حکومتی صفوں میں کھلبلی مچا دینے والی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کیلئے پی ٹی آئی ارکان اپوزیشن سے رابطے میں ہیں، پنجاب میں عدم اعتماد کی تحریک لانے کیلئے اپوزیشن جماعتوں سے بات کریں گے، حکومت کو […]

ایمرجنسی نافذ، گوادر کو آفت زدہ قرار دیدیا گیا، تشویشناک خبر آگئی

گوادر(پی این آئی)حکومت بلوچستان نے بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کے پیش نظرگوادر کو آفت زدہ قرار دے دیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نےگوادر کو آفت زدہ قرار دینےکا اعلان کرتے ہوئےکہا ہےکہ اس کا جلد نوٹی فیکشن جاری کیا جائےگا۔عبدالقدوس بزنجو کا […]

مسلم لیگ (ن) کی ڈیل اسٹیبلشمنٹ یا کسی ادارے کیساتھ نہیں بلکہ کس کیساتھ ہوئی؟ سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کا حیران کن اعتراف

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی ڈیل صرف آئین اور عوام کے ساتھ ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے وضاحت فرما دی […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری ،محکمہ موسمیات نےآئندہ چوبیس گھنٹوں کے موسم کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )آج بدھ کے روز خیبرپختونخوا، اسلام آباد، پنجاب ،گلگت بلتستان اورکشمیر میں اکثر مقامات پر وقفے وقفے سے مزیدبارش اورپہاڑوں پربرفباری جاری ہےجبکہ بلوچستان اور سندھ میں بھی بعض مقامات پر بارش ہو رہی ہے۔اس دوران بالائی پنجاب، اسلام آباد، […]

بلال یاسین پر حملے کے اہم ملزم ساجد سکوں والا نے تھانے پیش ہو کر اہم بیان دے دیا

لاہور (پی این آئی) لاہور کے علاقے موہنی روڈ پر مریم نواز کے خالہ زاد اور ن لیگ کے ایم پی اے بلال یاسین پر حملے کے حوالے سے کیس کا اہم ملزم ساجد سکوں والا سی آئی اے کوتوالی تھانے میں پیش ہوگیا ہے۔ […]

اپوزیشن کے پاس سوائے شرمندگی کے کچھ نہیں بچا، پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کا دعویٰ

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا ہے کہ اس وقت قوم کو اتحاد، اتفاق اور بھائی چارے کی جتنی ضرورت ہے پہلے کبھی نہ تھی۔ انتشارکی سیاست کرنے والوں کو جوش کی بجائے ہوش سے کام لینا چاہیئے۔ پی ڈی ایم کا بلامقصد […]

آزاد کشمیر کابینہ کا اجلاس،میگا پراجیکٹس کو جلد فیڈرل پلاننگ کمیشن کو بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا،ایجوکیشن پالیسی پر غور، کشمیر ڈویلپمنٹ پیکج کی سفارشات کا جائزہ

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی سربراہی میں کابینہ کا اجلاس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوا۔اجلاس میں سینئر وزیر سردار تنویر الیاس،وزراء حکومت خواجہ فاروق احمد،عبدالماجد خان،دیوان علی چغتائی،چوہدری محمد رشید، سردار فہیم اختر […]

پنجاب اور خیبر پی کے میں دھند کا بسیرا، موٹر وے کے کئی سیکشن بند کر دیے گئے

اسلام آباد(پی این آئی )پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں دھند کے باعث موٹر وے کے کئی سیکشن بند کردئیے گئے۔نجی ٹی وی اے اے آر وائی نیوز کے مطابق بارشوں کے باوجود پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں دھند نہ چھٹ سکی، کئی مقامات […]