ہمارے 2 سینیٹرز کے استعفوں سے حکومت ختم ہو تو ہم آج ہی استعفے پیش کر دیتے ہیں، بلوچ لیڈر کی پیش کش

کوئٹہ (آئی این پی) نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے خاتمے کے لئے ہمارے 2سینیٹرز ہیں اور ہم آج ہی استعفیٰ دینے کو تیار ہیں، گزشتہ عام انتخابات میں ہمارے جیتے ہوئے سیٹ ہار یں تبدیل کئے […]

موٹر وے ایم 5 پر شدید دھند، 12 گاڑیاں ٹکرا گئیں، جانی نقصان ہو گیا

ملتان (پی این آئی) شدید دھند کے باعث موٹر ویز پر حادثات کا سلسلہ جاری ہے۔ ملتان میں موٹر وے ایم فائیو پر جلال پور کے قریب دھند کے باعث 12 گاڑیاں ٹکرا گئیں، اس خوفناک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس […]

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، پیپلزپارٹی کی خاتون رکن اسمبلی نے پی ٹی آئی خاتون رہنما کو تھپڑ رسید کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیپلزپارٹی کی شگفتہ جمانی نے پی ٹی آئی کی غزالہ سیفی کو تھپڑ رسید کردیا، حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان ہاتھاپائی فنانس ترمیمی بل پیش کرنے پر ہوئی، اپوزیشن نے غدار غدار کے نعرے بھی […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر کی پیرا شاہ غازی اور میاں محمد بخش کے مزار پر حاضری

میرپور (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرسردارعبدالقیوم نیازی نے دورہ میرپورکے دوران برصغیرکے عظیم روحانی پیشواہ حضرت باباپیرا شاہ غازی المعروف دمڑی والی سرکار ؒ اور حضرت میاں محمدبخشؒ کے مزارات کھڑی شریف پرحاضری دی اور بزرگان دین کے دراجات کی بلندی، تحریک […]

مزید بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے حوالے سے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کےمطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور شدید سرد رہے گا۔تا ہم شام /رات میں ملک کے جنوبی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ۔ جبکہ خطۂ پوٹھوہارمیں بعض مقامات پر صبح […]

اس مسجد کی جگہ پارک بحال کیا جائے، سپریم کورٹ نے ایک ہفتے کی ڈیڈلائن دیدی

کراچی (پی این آئی) سپریم کورٹ نے مدینہ مسجد کی جگہ ایک ہفتے میں پارک بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے طارق روڈ پر مدینہ مسجد کی جگہ پارک کی ایک ہفتے میں بحالی کا حکم جاری […]

مولا بخش چانڈیو نے ‘شیخ رشید ’زندہ باد‘کا نعرہ لگادیا

اسلام آباد (پی این آئی)پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے دورانِ پروگرام شیخ رشید زندہ باد کا نعرہ لگادیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ انہیں شیخ رشید اس لیے اچھے […]

پنجاب میں ن لیگ کو بڑا سیاسی دھچکا لگ گیا، پی ٹی آئی نے مسلم لیگ ن کی تگڑی وکٹ گرادی

شیخوپورہ (پی این آئی) اپنے مضبوط ترین گڑھ لاہور ڈویژن میں مسلم لیگ ن کو بڑا سیاسی دھچکا، لیگی ایم این اے میاں جاوید لطیف کے قریبی ساتھی، سینئر لیگی عہدیدار نے ن لیگ کو خیرباد کہہ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ […]

گوجر خان،پاک ایڈ کے تحت فلٹریشن پلانٹس کا افتتاح، میڈیکل کیمپ کا انعقاد

گوجر خان (پی این آئی) گذشتہ ایک ماہ سے پاک ایڈ نے گوجرخان کے مختلف دیہاتوں میں فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا جہاں غریب، ضرورت مند اور مستحق افراد کو مفت طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں ۔ پاک ایڈ نے گوجرخان کی 9 […]

میرپور میں میڈیکل یونیورسٹی ،ڈویژنل ہیلتھ ڈائریکٹریٹ کا قیام، لیڈی ورکرز کا گریڈ 9 سے بڑھا کر گریڈ 12کرنے کا اعلان ،صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کااستقبالیے سے خطاب

میرپور (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میرپور میں میڈیکل یونیورسٹی کے قیام کا اعلان کرتا ہوں۔انشاء اللہ جلد میرپور میں میڈیکل یونیورسٹی قائم کریں گے۔ میرپور میں میڈیکل کالج میرے دور حکومت میں قائم ہوا۔ […]

ایل او سی کے علاقوں میں طبی سہولیات کی فراہمی ،ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے ایمبولنس گاڑیاں ، جدید طبی آلات حکومت آزادکشمیر کے سپرد کر دیے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے ایل او سی کے علاقوں میں طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے ایمبولینسز اور جدید طبی آلات حکومت آزادکشمیر کے سپرد کر دیے۔ WHOکے کنٹری ڈائریکٹر ڈاکٹرپلیتھا ماہی پالا نے 06ایمبولینس گاڑیاں،02کولڈ چین وہیکلز اور جدید طبی سامان […]