صرف دو دن باقی، کن کن شہروں میں بارشیں برسانے والا سسٹم داخل ہونیوالا ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

لاہور(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے 18 جنوری سے لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بارشیں برسنے کی پیشگوئی کردی ہے ۔محکمہ موسمیا ت کے مطابق 2 روزہ سپیل منگل کو پنجاب پہنچے گا ، شمال مغربی ہواؤں اور نمی کے ساتھ آنے والا […]

’’میں اب بھی یہیں ہوں ، ایمریٹس اے 380پر سفر کریں اور دبئی ایکسپو پہنچ جائیں ‘‘ایمریٹس ائیر لائن کی ائیر ہوسٹس ایک مرتبہ پھر برج خلیفہ کی چوٹی پر جا پہنچی

اسلام آباد (پی این آئی)ایمرٹس ائیرلائن کی ائیرہوسٹس ایک مرتبہ پھر برج خلیفہ کی چوٹی پر جا پہنچی۔ تفصیلات کے مطابق ایمرٹس ائیرلائن کی جانب سے ایک مرتبہ پھر دنیا بھر کے مسافروں کو راغب کرنے حیرت انگیز اشتہار تیار کیا گیا ہے، جو دیکھتے […]

ملک میں بارشوں کا سلسلہ کب داخل ہو گا، محکمہ موسمیات نے کن کن شہروں میں برفباری اور بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے بالائی علاقوں میں برفباری اور اسلام آباد لاہور میں بارشوں کی پیشگوئی کردی، بارشوں کا سلسلہ منگل سے جمعرات تک جاری رہےگا، ملک میں بارشوں کا سلسلہ منگل کے روز داخل ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ […]

کُرسی کی کوئی پرواہ نہیں، مجھے کوئی بلیک میل نہیں کر سکتا، وزیراعظم عمران خان کا سازشیوں کیلئے دوٹوک پیغام

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے کوئی بلیک میل نہیں کرسکتا، میرے کوئی کارخانے نہیں، میر اکوئی ذاتی مفاد نہیں ، میری جنگ ملکی مفاد کیلئے ہے، میں ہر روز آئی ایم ایف سے کہہ رہا ہوں ٹیکس […]

انکوائری کی کوئی ضرورت نہیں،آپ ناکام ہوئے ہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ نے این ڈی ایم اے کو سانحہ مری کا ذمہ دار قرار دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سانحۂ مری کی تحقیقات اور ذمے داروں کے خلاف کارروائی کے لیے دائر درخواست کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ نے این ڈی ایم اے کوسانحۂ مری کا ذمہ دار قرار دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف […]

سانحہ مری، اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ڈی ایم اے حکام کو آج ہی طلب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ میں آج صبح سانحۂ مری کی تحقیقات اور اس واقعے کے ذمے داروں کے خلاف کارروائی کے لیے دائر درخواست کی سماعت کے دوران این ڈی ایم اے حکام کو فوری طور پر طلب کر لیا۔ […]

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کاساتھیوں کی گرفتاری اورتشدد کے خلاف ایمرجنسی سروسز سے بائیکاٹ کا اعلان

کوئٹہ (آئی این پی) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ساتھیوں کی گرفتاری اور ان پر تشدد کے خلاف ایمرجنسی سروسز سے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے، ڈاکٹر حفیظ مندوخیل کے سوشل میڈیا پر جاری کردہ ویڈیو میں انہوں نے کہا ہے کہ ان کے ساتھیوں […]

پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں کی سندھ کےبلدیاتی قانون کیخلاف احتجاجی ریلی و مظاہرہ

سکھر(آئی این پی)سکھرمیں پی ٹی آئی سمیت دیگر اتحادی جماعتوں کی جانب سے بلدیاتی قانون کے خلاف احتجاجی ریلی و مظاہرہ،سندھ کے عوام کے حقوق غضب نہیں کرنے دیں گے،رہنماؤں کا خطاب۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اور اس کی اتحادی جماعتوں ایم کیو […]

سکولوں میں سوشل ورک لازمی قرار دینے کی تیاری، ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتالوں میں ایم ایل او کی آسامیوں پر بھرتیوں کا حکم

گلگت (آئی این پی) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا کہ تمام سکولوں میں سوشل ورک لازمی قرار دینے کے حوالے سے سفارشات پیش کریں،تمام ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتالوں میں ایم ایل او کی آسامیوں پر بھرتیوں کو یقینی بنائے، تمام ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتالوں […]

عمران خان کیساتھ بےوفائی کے بدلے وزارتِ عظمیٰ کی پیشکش، پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی رہنمائوں سے رابطہ کر لیا

لاہور (پی این آئی) پیپلز پارٹی نے ان ہاؤس تبدیلی کے لیے پی ٹی آئی کے گروپ کو ڈیل کی پیشکش کر دی۔اسی حوالے سے سینئر صحافی رانا عظیم کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی خواہش ہے اِن ہاؤس تبدیلی آئے۔انہوں نے پروگرام دی […]

تحریک انصاف 2023میں پہلے سے بھی زیادہ نشستیں حاصل کر ےگی،بڑی سیاسی پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

کراچی(پی این آئی) نامور کالم نگار مظہر عباس اپنے ایک تبصرے میں لکھتے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان اور ان کی کور ٹیم کونہ صرف حکومت کی پانچ سالہ مدت پوری کرنے کا یقین ہے جو اگست 2023 میں پوری ہوگی بلکہ وہ یہ بھی […]