عمران خان کو حکومت نہیں کرنی آتی ، ایم کیو ایم کا حکومت پر عدم اعتماد، ن لیگ کو کیا یقین دہانی کرا دی گئی؟

لاہور(پی این آئی) ایم کیوایم پاکستان نے مسلم لیگ ن کی قیادت سے ملاقات میں وزیر اعظم عمران خان پر عدم اعتماد کا اظہارکردیا ہے، ایم کیوایم رہنماؤں نے کہا کہ عمران خان کوحکومت نہیں کرنی آتی،ان کا صبح ایک اور رات کو دوسرا فیصلہ […]

اولادِ نرینہ کی خواہش، جعلی پیر کے پاس گئی خاتون سر میں کیل ٹھونکوا بیٹھی، افسوسناک واقعہ

پشاور(پی این آئی)صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں انوکھا واقعہ، پیر نے اولاد نرینہ کے لیے خاتون کے سر پر کیل ٹھونک دی۔پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے نیورو ٹراما کے ریذیڈنٹ نیورو سرجن ڈاکٹر حیدر سلمان کے مطابق پیر کے روز ایمرجنسی میں […]

اے ٹی ایم استعمال کرنیوالے ہو جائیں ہو شیار، ہیکرز کا اچانک حملہ، کروڑوں لوٹ لئے

لاہور(پی این آئی) ہیکرز نے لاہور میں سلک بینک کی اے ٹی ایمز ہیک کرکے لاکھوں روپے چوری کر لیے۔ ہیکرز نے 7فروری کے روز سلک بینک کی 14اے ٹی ایم مشینوں پرسائبر حملہ کیا اور انہیں ہیک کرکے ان میں رکھی گئی رقم چوری […]

آئیں ملکر حکومت گرائیں، آصف زرداری نے ق لیگ کو اہم عہدوں کی پیشکش کر دی، چوہدری شجاعت نے کیا جواب دیا؟

اسلام آباد(پی این آئی) گذشتہ روز سابق صدر آصف علی زرداری نے پاکستان مسلم لیگ کے صدرو سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور قائم مقام گورنر پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں وفاقی وزراء طارق بشیر چیمہ، مونس […]

عدالت نے پیپلزپارٹی ایم این اے رمیش لال اور اس کے بھائی کو بڑی رعایت دے دی

سکھر(آئی این پی)سکھر کی نیب عدالت کی جانب سے پیپلزپارٹی ایم این اے رمیش لال اور اس کے بھائی کی ضمانت میں ڈیڑھ ماہ کی توسیع کردی۔تفصیلات کے مطابق سکھرکی احتساب عدالت کے جج فرید انورقاضی نے پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے اقلیتی رکن قومی […]

چین اور پاکستان کا افغانستان کو سی پیک میں شامل کرنے کا کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ دورہ چین میں افغانستان کی صورت حال پر تفصیلی بات ہوئی، افغانستان کی معاشی صورت حال مستحکم کرنے کیلئے چین اور پاکستان نے افغانستان کے ساتھ ملکر ٹرائیکا بنانے اور سی […]

مسلم لیگ نون پیپلزپارٹی کے ساتھ اس طرح فیصلہ نہیں کر سکتی، رانا ثناءاللہ کے بیان نے سیاسی منظر پر سنسنی پھیلا دی

لاہور (پی این آئی) پیپلزپارٹی اور ن لیگی قیادت کے درمیان ہونے والے اعلی ترین سیاسی رابطے کے حوالے سے مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ نے تبصرہ کر کے سنسنی پھیلا دی ہے۔ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ دو سیاسی جماعتوں […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سے مہاجرین حلقوں سے تعلق رکھنے والے وزراء و ایم ایل ایز کی ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے مہاجرین حلقوں سے تعلق رکھنے والے وزراء و ایم ایل ایز کی ملاقات، ملاقات میں ڈپٹی اسپیکر چوہدری ریاض گجر، وزیر خزانہ عبد الماجد، وزیر جنگلات اکمل سرگالہ، مشیر حکومت چوہدری مقبول، […]

پی پی اور (ن)لیگ کی اعلیٰ قیادت کے درمیان اہم ترین ملاقات،بڑے فیصلے سامنے آگئے

لاہور(پی این آئی)ماڈل ٹائون میں پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے درمیان اہم ترین ملاقات ہوئی ، ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ حکومت کیخلاف تمام آئینی، […]

آئی ایم ایف نے اگلے 5 سال کیلئے بہترین معاشی ترقی کی نوید سنادی

کراچی(پی این آئی)ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان کا آنے والا وقت پائیدار، مستحکم اور خوشحالی کا ہوگا، آئی ایم ایف نے رپورٹ جاری کردی ہے۔ویڈیو بیان میں ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے کہا کہ آئی ایم ایف نے پاکستان […]

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے چھٹی قسط کیوں جاری کی؟ اوریا مقبول جان کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اوریا مقبول جان نے انکشاف کیا ہے کہ سٹیٹ بینک ترمیمی بل کی منظوری کی وجہ سے آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے قرض کی چھٹی قسط ادا کی ہے ، انہوں نے مزید […]