اس سال بھی زیادہ بارشوں سے فصلوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے، بلاول بھٹو نے خدشے کا اظہار کر دیا

اسلام آباد/کراچی (آئی این پی ) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر تشویش کا اظہار کیا۔ ایک بیان میں چیئرمین پی پی پی نے حالیہ بارشوں سے آنے والے سیلاب سے […]

نگراں اور آئندہ حکومت آئی ایم ایف سے معاہدے پر عمل درآمد کی کیوں پابند ہو گی؟ واضح کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کے معاہدے پر مکمل عملدرآمد کرے گا، نگراں حکومت اور الیکشن کے بعد منتخب حکومت اس معاہدے پر عمل کرنے کی پابند ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار وزیرِ اعظم […]

10محرم الحرام کو ملک بھر میں موبائل سروس بند رکھنے کافیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی) 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں موبائل فون سروس بند رہے گی۔ذرائع وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ 10 محرم الحرام کو ملک بھر میں صبح 4 بجے سے رات 12 بجے تک موبائل فون کی سروس بند رہے گی۔9 […]

پرویز خٹک نے بھی تحریک انصاف کی دو اہم وکٹیں گرا دیں

پشاور (پی این آئی) سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک نے پی ٹی آئی کی 2 اہم وکٹیں گرا دیں۔       نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے دو مزید اہم رہنما ملک واجد […]

محکمہ موسمیات نے دھڑلے کی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی اور جنوبی بلوچستان ،خیبر پختونخوا اور سندھ میں آندھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔         جبکہ کشمیر،شمال مشرقی و جنوبی پنجاب، خطۂ پوٹھوہار ،اسلام آباد میں موسلادھار […]

27 سالہ سیما حیدر کے بعد 35 سالہ انجو، فیس بک پر دوستی، بھارتی خاتون دیر بالا پہنچ گئی

دیر بالا (آئی این پی ) پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار بھارتی خاتون خیبر پختونخوا کے ضلع دیر بالا پہنچ گئی۔ بھارت کی 35 سالہ انجو کی 29 سالہ نصراللہ سے فیس بک پر دوستی ہوئی تھی جو وقت کے ساتھ ساتھ محبت میں […]

نگراں وزیر صنعت عدنان جلیل کو اچانک عہدے سے ہٹا دیا گیا

پشاور(پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے نگراں وزیر صنعت عدنان جلیل کو وزارت سے ہٹا دیا گیا۔ گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے سمری پر دستخط کر دیے ہیں۔ نئے نگراں وزیر اور معاون خصوصی پیر کو حلف اٹھائیں گے۔ عوامی نیشنل […]

ملک میں مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد ( پی این آئی) ملک کے کئی شہروں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ موسمیات نے صوبہ پنجاب، بلوچستان، خیبرپختونخوا سمیت سندھ میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ […]

مون سون بارشوں سے متعدد افراد جاں بحق

اسلام آباد(پی این آئی)خیبرپختونخوا میں تیز بارشوں سے 4 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے صوبے میں بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے حوالے سے اعدادوشمار جاری کیے گئے ہیں۔پی ڈی ایم اے کے […]

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز کشمیر، گلگت بلتستان، اسلام آباد، خطہ ٔپوٹھوہار سمیت پنجاب، شمال مشرقی اورجنوبی بلو چستان ،خیبر پختونخوا اور سندھ میں آندھی/تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران کشمیر،شمال مشرقی پنجاب، خطۂ پوٹھوہار […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اہم وزیر کو عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) نگران صوبائی وزیر شاہد خان خٹک کو سیاسی جلسے میں شرکت مہنگی پڑ گئی، الیکشن کمیشن نے شاہد خٹک کو فوری ہٹانے کا حکم جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق شاہد خٹک کے خلاف اے این پی کے جلسے میں […]