جماعت اسلامی نےالیکشن کمیشن سےغیر جانبداری واضح کرنے کا مطالبہ کر دیا

پشاور(آئی این پی)عوامی نیشنل پارٹی کے جلسے میں نگران صوبائی وزیر شاہد خٹک کی شرکت پر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کا ردعمل بھی سامنے آ گیا ہے۔سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی خیبرپختونخوا عبدالواسع نے اپنے بیان میں کہا کہ نگران وزیر کی جلسے میں شرکت جانبدار ہونے […]

محکمہ موسمیات نے مزید کتنے دن مون سون بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟ اہم خبر

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے 26 جولائی تک موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے جبکہ این ڈی ایم اے کی جانب سے بھی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری ہونیوالے الرٹ کے مطابق موسلا دھار […]

مون سون بارشوں سے متعلق ہلچل مچانے والی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)مون سون کی دھواں دھار اننگز جاری، 26جولائی تک اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، سیالکوٹ،نارووال ،گوجرانوالہ اورلاہور میں موسلادھاربارش متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق موسلادھاربارش سے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے۔ مری، کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے پہاڑی […]

پیپلزپارٹی نے بڑی سیاسی وکٹیں گرا دیں

اسلام آباد (پی این آئی) مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے درجنوں رہنماؤں نے کارکنان کی بڑی تعداد کے ساتھ پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری سے اسلام آباد میں بونیر سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں نے ملاقات کی اوران […]

مون سون ہوائیں پاکستان میں داخل، 26 جولائی تک کن کن شہروں میں جل تھل ہو گا؟

اسلام آباد(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز مزید مون سون بارشیں جاری رہنے کی پیشگوئی کردی۔ اسلام آباد سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہو رہی ہیں۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں 26 […]

ضلع بونیر میں پیپلز پارٹی کے وارے نیارے ہو گئے

اسلام آباد(آئی این پی)خیبر پختونخوا ضلع بونیر سے مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے درجنوں رہنماوں نے ہزاروں کارکنان کے ہمراہ پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔اس موقع پر سید نیر حسین بخاری ‘سینیٹر فرحت اللہ بابر ‘ فیصل کریم کنڈی ‘ محمد […]

ایل پی جی انڈسٹریز نے بھی ہڑتال کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) مقررہ سرکاری قیمت پر ایل پی جی کی عدم فروخت پر ایل پی جی انڈسٹریز نے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔چیئرمین ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن کراچی عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 5 اگست سے شٹر […]

مون سون بارشوں کا سلسلہ مزید طویل ہوگیا، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

لاہور(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز مزید مون سون بارشیں جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔اسلام آباد سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہو رہی ہیں۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں 26 […]

آج کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ مون سون بارشوں سے متعلق پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز کشمیر، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار سمیت پنجاب، شمال مشرقی اورجنوبی بلو چستان ،خیبر پختونخوا اور سندھ میں آندھی/تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔         اس دوران کشمیر،شمال مشرقی پنجاب، […]

جمعہ اور ہفتہ 2 چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) 9 اور10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے عاشورہ کے موقع پر9 اور10 محرم الحرام کو عام تعطیل کی منظوری دے دی۔وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری […]

باڑہ بازار میں دہماکہ، امدادی کارروائیاں جاری

لنڈی کوتل (پی این آئی) خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے باڑہ بازارمیں تھانے کے مرکزی گیٹ کے قریب دھماکا ہوا ہے۔۔۔ مقامی پولیس کے مطابق پختون خوا کے ضلع خیبر کے باڑہ بازارمیں دھماکا ہوا ہے جس کے بعد فائرنگ بھی کی گئی ہے […]