اسحاق ڈار کو نگران وزیراعظم بنائے جانے کا امکان ختم ہو گیا؟ تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے نگران وزیر اعظم کیلئے 5 ناموں پر اتفاق کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم کے انتخاب کیلئے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بظاہر اسحاق ڈار کو نگران وزیر اعظم […]

نگران وزیراعظم پر پیپلزپارٹی نے بڑا اعتراض اٹھا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی نے نگران حکومت سے متعلق ایک اور اعتراض اٹھا دیا، ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ نگران حکومت کو منتخب حکومت والے اختیارات ملنے پر پیپلز پارٹی کو اعتراض ہے۔ سینیٹر فیصل کریم کنڈی نے نگران […]

یکم اگست سے طوفانی بارشیں شروع ہونے کی پیشنگوئی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) طوفانی بارشوں کا نیا الرٹ جاری، پنجاب کے مختلف اضلاع میں یکم اگست تک طوفانی بارشیں جاری رہنے کا امکان، اربن فلڈنگ کا خدشہ۔     تفصیلات کے مطابق ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب نے جمعہ کے روز اپنے ایک […]

تحریک انصاف نے اپنوں کیخلاف ہی محاذ کھول لیا،اہم ترین رہنماپارٹی سے فارغ

اسلام آباد (پی این آئی) چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کے حکم پر سابق وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا محمود خان کو پارٹی سے نکال دیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک کی نئی جماعت پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز […]

تیز ہوائیں اور بارشیں جاری، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز پنجاب ، خیبر پختونخوا، شمال/ مشرقی بلوچستان ،کشمیر اورگلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔     اس دوران شمال مشرقی بلو چستان ، وسطی /جنوبی پنجاب […]

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ایم این ایز نے بھی مجھے دھمکیاں دیں، شبرزیدی کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) شبر زیدی کے مطابق زرعی ٹیکس کے معاملے پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ایم این ایز نے بھی مجھے دھمکیاں دی تھیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق چئیرمین ایف بی آر نے زرعی ٹیکس کے معاملے پر جنوبی پنجاب کے ایم […]

عمران خان کی معاشی پالیسی میں کوئی عیب نہیں تھا، سابق چئیرمین ایف بی آر شبرزیدی نے وضاحت کر دی

کراچی (پی این آئی) شبر زیدی کا کہنا ہے کہ چند ویڈیو کلپس کی بنیاد پر رائے قائم کرنے سے گریز کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں تحریک انصاف پر کی جانے والی تنقید سے متعلق سابق چئیرمین ایف بی آر نے وضاحت […]

شبر بھائی خیریت ہے، یہ کہانی کہاں سے ایجاد کر دی؟ شبر زیدی کے بیان پر سابق وزیر خزانہ اسد عمر کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی دور حکومت کے سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے سابق چئرمین ایف بی آر شبر زیدی کے بیان پر اپنے ردعمل میں کہا کہ یہ کہانی کہاں سے ایجاد کر دی؟ میرے وزارت خزانہ سے ہٹنے کا […]

پی ٹی آئی حکومت چلتی رہتی تو ملک معاشی طور پر تباہ ہوجاتا، سابق چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی نے عمران خان سے متعلق بھی بہت کچھ کہہ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی دور حکومت کے سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے الزام عائد کیا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت چلتی رہتی تو ملک معاشی طور پر تباہ ہوجاتا، سابق وزیراعظم کو مشورہ دیتا تو وہ سننے […]

پنجاب کےکن اضلاع میں یکم اگست تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی؟ اربن فلڈنگ کا خدشہ

لاہور(آئی این پی)پنجاب کے مختلف اضلاع میں یکم اگست تک طوفانی بارشیں جاری رہنے کے ساتھ اربن فلڈنگ کے خدشات بھی ظاہر کیے گئے ہیں۔ترجمان پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق طوفانی بارشوں سے دریاں میں پانی کی سطح میں مسلسل […]

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز کشمیر، اسلام آباد، خطۂ پوٹھوہار، پنجاب ، خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان ، شمال مشرقی اور جنوبی بلوچستان اور جنوب مشرقی /بالائی سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس […]