مریض نے دیکھ بھال کے لیے نرس کو گھر بلایا اور پھر اس کی جان لے لی، افسوسناک واقعہ

ریاض(پی این آئی)مریض نے دیکھ بھال کے لیے نرس کو گھر بلایا اور پھر اس کی جان لے لی، افسوسناک واقعہ، سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایک نرس کو مریض نے علاج کے لیے گھر بلا کر قتل کر ڈالا۔ذرائع کے مطابق ریاض میں […]

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا، پیر کی شب پٹرولیم کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا

ریاض(پی این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا، پیر کی شب پٹرولیم کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا، سعودی آرامکو نے پیر کی شب اگست 2020 کے لیے پیٹرول کے نئے نرخ جاری کیے ہیں، نئی قیمتوں […]

چیئرمین نیب اور موجودہ حکومت ن لیگ کی مرضی سے نہیں بنے، دونوں کب تک رہیں گے؟نامور سیاستدان نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وفاقی وزیراعجاز الحق نےکہا ہے کہ چیئرمین نیب اور موجودہ حکومت ن لیگ کی مرضی سے نہیں بنے، یہ کسی اور کی مرضی سے بنے ہیں اور اس وقت تک رہیں گےجب تک لانےوالےچاہیں گے،جانبدار الیکشن کمیشن اور نیب کی موجودگی […]

امریکا کی اجارہ داری کا خاتمہ ، چین اور روس ملکر کیا کرنے جارہے ہیں؟ بڑا منصوبہ تیار کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ امریکا کے زوال کے لیے چین پلاننگ کر رہا ہے۔چین اور روس سونا خرید رہے ہیں،جب وہ اپنی کرنسی جاری کریں گے تو امریکہ کا زوال شروع ہو جائے گا۔تفصیلات کے مطابق سینئر […]

آپ لوگ قومی قیمت پر اپنی رشتے داریاں نہ نبھائیں، ذرا سی بات ہوتی ہے اور آپ مداریوں کی طرح تیل کی شیشیاں نکال کر کھڑکانا شروع کر دیتے ہیں، پی ٹی آئی لیڈر کی ن لیگی لیڈر پر چڑھائی

اسلام آباد (پی این آئی)آپ لوگ قومی قیمت پر اپنی رشتے داریاں نہ نبھائیں، ذرا سی بات ہوتی ہے اور آپ مداریوں کی طرح تیل کی شیشیاں نکال کر کھڑکانا شروع کر دیتے ہیں، پی ٹی آئی لیڈر کی ن لیگی لیڈر پر چڑھائی، وزیراعظم […]

بچوں کے ساتھ کیے جانے والے غیر قانونی سلوک پر سخت سزائیں دی جائیں گی، مسلم ملک کی حکومت کا اہم فیصلہ

ریاض(پی این آئی)بچوں کے ساتھ کیے جانے والے غیر قانونی سلوک پر سخت سزائیں دی جائیں گی، مسلم ملک کی حکومت کا اہم فیصلہ ، سعودی پبلک پراسیکیوشن نے قانون تحفظ اطفال کے حوالے بعض نکات کی وضاحت کی ہے، جس کے مطابق بچوں کے […]

رواں سال حج کی محدود ادائیگی ، کتنے حاجیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی؟ حیران کن اعداد و شمار جاری

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ رواں برس محدود حج میں شرکت کرنے والے ایک بھی حاجی میں کورونا کی تصدیق نہیں ہوئی۔ جدہ کے شاہ عبدالعزیز ایئر پورٹ کے ڈائریکٹر عصام فواد کے مطابق رواں سال حج […]

عمرہ ادائیگی کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خبر،عمرہ پرپابندی ہٹانے پر غور

مکہ (پی این آئی) سعودی عرب میں اس سال محدود حج آپریشن کامیابی سے اختتام پذیر ہونے پر مملکت کے 8 شہروں سے آنے والے حجاج کو جدہ ائیر پورٹ سے ان کے شہروں کو روانہ کردیا گیا ہے۔ححاج واپسی کے بعد اپنے گھروں میں […]

پانی کی قلت، سڑکوں پر پلاسٹک کے پودے اور درخت لگا دیئے گئے

حائل(پی این آئی)پانی کی قلت، سڑکوں پر پلاسٹک کے پودے اور درخت لگا دیئے گئے، سعودی عرب میں حائل ریجن کی بلدیہ نے ’شجرکاری ‘ مہم کے جواب میں شاہراہوں پر پلاسٹک کے درخت اور پودے لگانے شروع کرد یے ہیں۔پلاسٹک کے درخت لگائے جانے […]

کورونا سے بچاؤ کے لیے ماسک استعمال نہ کرنے پر 159 شہریوں کا چالان کر دیا گیا

مکہ مکرمہ(پی این آئی)سعودی عرب میں مکہ مکرمہ ریجن کے پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ’ ریجن میں کورونا وائرس سے بچاو کےلیے حفاظتی تدابیر کی خلاف ورزی پر 159 افراد کے چالان کیے گئے ہیں‘۔ سعودی خبررساں ادارے نے ریجنل پولیس ترجمان کے حوالے […]

مناسک حج کی ادائیگی کے بعد خانہ کعبہ کا الوداعی طواف، حج کے بعد عازمین حج کے لیے کتنے دن کا قرنطینہ ہو گا؟

مکہ مکرمہ(پی این آئی)مناسک حج کی ادائیگی کے بعد خانہ کعبہ کا الوداعی طواف کیا گیا، حج کے بعد حجاج کرام اپنی اپنی قیام گاہوں پر پہنچ گئے۔سعودی وزارت مذہبی امور کے مطابق مناسک حج کے آخری مراحل میں حجاج نے تمام احتیاطی تدابیر اور […]