واحد خلیجی ملک جو کورونا وائرس کے خاتمےکے انتہائی قریب پہنچ گیا، ایکٹو مریض صرف 3ہزار رہ گئے

دوحہ(پی این آئی) سعودی عرب، امارات ، بحرین اور قطر کورونا کو شکست دینے کے لیے بھرپور اقدامات کر رہے ہیں جن کے موثر نتائج سامنے آئے ہیں۔ لگتا ہے کہ خلیجی ممالک میں کورونا کے خاتمے کے معاملے میں قطر سب پر بازی لے […]

الحمد للہ، تاریخی دن، تاریخی موقع،استنبول کی آیا صوفیہ مسجد میں 86 سال بعد نماز جمعہ کی ادائیگی، صدر طیب اردوان کے ہمراہ ہزاروں افراد کی نماز جمعہ میں شرکت

استنبول (پی این آئی)ترکی میں 86 سال بعد آج اہم ترین دن ہے۔ استنبول میں ہزاروں افراد نے صدیوں پہلے مسجد قرار دی گئی آیا صوفیہ میں 86 سال بعد نماز جمعہ ادا کی۔آیا صوفیہ میں 86سال بعد پہلی بار ہونے والی نماز جمعہ میں […]

وہ اسلامی ملک جہاں کورونا وائرس کے 97فیصد مریض بالکل صحتیاب ہو گئے، پوری دنیا کیلئے مثال بن گیا

دوحہ (پی این آئی) قطر کورونا وائرس کو شکست دینے کے بہت قریب پہنچ گیا، 97 فیصد مریض صحتیاب ہوگئے، ایکٹیو کیسز کی تعداد صرف 3 ہزار رہ گئی، اب تک کل 164 اموات ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق خلیجی ریاست قطر میں کورونا مریضوں کی […]

اہم اسلامی ملک کے سربراہ کی صحت کا معاملہ، علاج کے لیے کون سے ملک چلے گئے؟ قائم مقام کس کو بنا دیا گیا؟

کویت(پی این آئی)امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح اپنے علاج کیلئے آج امریکہ روانہ ہوگئے، ولی عہد کو قائم مقام حکمراں مقرر کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح اپنا علاج امریکہ میں مکمل کرائیں گے، آج بروز جمعرات […]

بےروزگار افراد کو چھوٹا کاروبار چلانے کے لیے سود کے بغیر آسان قرضے کی اسکیم متعارف کرا دی گئی، یہ قرضہ کہاں، کب اور کیسے ملے گا؟ جانیئے

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں سماجی فروغ بینک نے روزگار سے محروم سعودیوں کے لیے چھوٹے کاروبار چلانے کے لیے پچاس ہزار ریال تک کے قرضے فراہم کرنے کی شرائط جاری کی ہیں۔یہ فنڈ سعودی عرب کے ایسے شہریوں کو دیا جائے گا جو کسی […]

وہ اسلامی ممالک جہاں کورونا وائرس کے جلد خاتمے کی خوشخبری سنا دی گئی

دُبئی(پی این آئی) خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے پانچ ممبر ممالک میں کورونا کے مریض دُنیا بھر کے مقابلے میں بہت تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے ان ممالک میں کورونا کی وبا جلد ختم ہوجانے کا امکان […]

غیر مسلم ممالک کے مقابلے میں اسلامی ممالک میں کورونا وائرس قدم نہ جما سکا، سب سے زیادہ متاثرہ 10ممالک میں ایک بھی اسلامی ملک شامل نہیں

نیویارک (پی این آئی) اسلامی ممالک کورونا وائرس کو تیزی سے شکست دینے لگے، مہلک وبا سے سب سے زیادہ متاثرہ 10 ممالک کی فہرست میں اب کوئی اسلامی ملک شامل نہیں، ایران 11 ویں، پاکستان 12 ویں اور سعودی عرب 13 ویں نمبر پر […]

عثمان بز دار ہی پنجاب کے وزیر اعلیٰ رہیں گے، پنجاب کی حقیقی ترقی کا سفر بزدار کی ولولہ انگیز قیادت میں جاری رہے گا، پنجاب کابینہ نے متفقہ قرارداد منظور کر لی

لاہور (پی این آئی)عثمان بز دار ہی پنجاب کے وزیر اعلیٰ رہیں گے، پنجاب کی حقیقی ترقی کا سفر بزدار کی ولولہ انگیز قیادت میں جاری رہے گا، پنجاب کابینہ نے متفقہ قرارداد منظور کر لی، پنجاب کابینہ کے اجلاس میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی […]

حج کی تیاری، غلاف کعبہ کو 3 میٹر اوپر اٹھا دیا گیا، ٖغلاف کعبہ اوپر کیوں اٹھایا جاتا ہے؟ خوبصورت جواب کے لیے دیکھیے یہ رپورٹ

مکہ مکرمہ(پی این آئی)حج کی تیاری، غلاف کعبہ کو 3 میٹر اوپر اٹھا دیا گیا، ٖغلاف کعبہ اوپر کیوں اٹھایا جاتا ہے؟ خوبصورت جواب کے لیے دیکھیے یہ رپورٹ۔ حج قریب آتے ہی ہر سال کی طرح اس سال بھی غلاف کعبہ کو 3 میٹر […]

پاکستان کے علاوہ ایسے ممالک جہاں آج ذی الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا،تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) بھارت میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، شاہی امام سید احمد بخاری نے اعلان کیا کہ بھارت میں ذی الحج بدھ 23 جولائی اور عیدالاضحیٰ یکم اگست کوہوگی۔تفصیلات کے مطابق شاہی امام دہلی جامع مسجد نے چاند کی […]

کرونا وائرس کے وار جاری، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بھونچال آگیا،بڑی کمی ہو گئی

نیویارک(پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی رفتار میں اضافے کے ساتھ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بھونچال آگیا ہے برینٹ کروڈ ایل سی او سی 1 جس میں گزشتہ ہفتے بھی کمی ہوئی تھی 36 […]