وزیر اعظم نے جو کہا کر دکھایا، عمران خان کا بے روزگار افراد اور مزدوروں کے معاشرتی تحفظ کیلئے بڑا اقدام

اسلام آباد (پی این آئی )وزیر اعظم نے جو کہا کر دکھایا، عمرا ن خان کا بے روزگار افراد اور مزدوروں کے معاشرتی تحفظ کیلئے بڑ ا اقدام، وزارت اوورسیز پاکستانیز و ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ نے وزیراعظم عمران خان کے وژن کے تحت پاکستانی تارکین […]

نجی سکولوں کی فیس کا وزارت تعلیم سے کوئی تعلق نہیں، یہ والدین اور ادارے کے درمیان معاملہ ہے، اہم اعلان آ گیا

جدہ(پی این آئی)نجی سکولوں کی فیس کا وزارت تعلیم سے کوئی تعلق نہیں، یہ والدین اور ادارے کے درمیان معاملہ ہے، اہم اعلان آ گیا، سعودی سیکرٹری تعلیم ڈاکٹر محمد المقبل نے کہا ہے کہ نجی اسکولوں کی فیس سے وزارت تعلیم کا کوئی تعلق […]

اوور سیز پاکستانیوں کی جانب سے بھجوائی جانے والی رقوم میں اضافہ ہو گیا، وزیراعظم عمران خان نے بڑی سہولتوں کا حکم دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی):اوور سیز پاکستانیوں کی جانب سے بھجوائی جانے والی رقوم میں اضافہ ہو گیا، وزیراعظم عمران خان نے بڑی سہولتوں کا حکم دے دیا، وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ترسیلات زر کے حوالے سے ہرممکن […]

شاہ محمود قریشی کے او آئی سی سے متعلق بیانات کو امت مسلمہ میں پھوٹ پیدا کرنے کی وجہ قرار دیدیا گیا، سابق سعوسی سفیر بھی پھٹ پڑے

لاہور (پی این آئی) سعودی عرب کے پاکستان میں سابق سفیر ڈاکٹر علی اودھ نے ڈاکٹر علی اودھ نے اپنے حالیہ کالم میں پاک سعودیہ کے حالیہ تعلقات پر روشنی ڈالی ہے۔انہوں نے لکھا کہ گذشتہ کچھ دنوں سے پاکستانی میڈیا پر کچھ پریشان کن […]

ترسیلات زر ایک ماہ میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں ،زرمبادلہ کی شرح میں بھی بڑا اضافہ ہوگیا

کراچی اسلام آباد (پی این آئی) ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ حج اخراجات میں کمی کی وجہ سے ہوا ہے، سٹیٹ بینک نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر ایک ماہ (جولائی) […]

عالمی ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کی پیشنگوئی کر دی، کہا کورونا سے پہلے معاملات مثبت تھے

لندن(پی این آئی)عالمی ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کی پیشنگوئی کر دی، کہا کورونا سے پہلے معاملات مثبت تھے۔بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی “فچ ریٹنگز” نے پاکستان کی فارن کرنسی کریڈٹ ایشوئنس ریٹنگ “بی” منفی جبکہ آوٹ لک مستحکم قرار دی ہے۔فچ نے […]

جعلی اکاونٹس کیس میں آصف زرداری کے خلاف نیب کے اہم ترین گواہ انتقال کر گئے، نیب کو مشکلات کا سامنا

لاہور(پی این آئی)جعلی اکاونٹس کیس میں آصف زرداری کے خلاف نیب کے اہم ترین گواہ انتقال کر گئے، نیب کو مشکلات کا سامنا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جعلی اکاؤنٹس میں سابق صدر آصف زرداری کیخلاف نیب کے مرکزی گواہ اوراومنی گروپ کے سابق اکاؤنٹنٹ اسلم مسعود […]

تاریخ میں پہلی مرتبہ حرمین شریفین کی اتھارٹی میں اعلیٰ عہدوں پر 10 خواتین کی تقرری، وجہ کیا بتائی گئی؟

جدہ(پی این آئی)تاریخ میں پہلی مرتبہ حرمین شریفین کی اتھارٹی میں اعلیٰ عہدوں پر 10 خواتین کی تقرری، وجہ کیا بتائی گئی؟ سعودی عرب میں حرمین شریف میں 10 خواتین کا سینیئر عہدوں پر تقرر کردیا گیا، حکام کے مطابق زائرین میں نصف تعداد خواتین […]

قیامت کی کتنی نشانیاں پوری ہو چکی ہیں؟ علما کرام نے حقیقت بتا دی

لندن(پی این آئی) اسلام میں قرب قیامت کی کچھ نشانیاں بتائی گئی ہیں جن میں 77چھوٹی اور 12بڑی ہیں۔ جب یہ نشانیاں پوری ہو جائیں گی تو قیامت برپا ہو جائے گی۔ اب معروف علماء نے اس حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے […]

وزیراعظم عمران خان نے لالچ اور دبائو دونوں مسترد کر دیا، اسرائیل کوتسلیم کرنے کیلئے کون وزیراعظم پر پریشر ڈال رہا ہے؟سینئر صحافی حامد میر کا تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار،صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے بڑا لالچ دیا گیا، عمران خان نے لالچ اور دباؤ دونوں مسترد کردیے، عمران خان ابھی تک اس معاملے پر کمپرومائز کرنے کو […]

شاہ محمود قریشی اور وزارت خارجہ سے ہٹانے کیلئے لابنگ شروع، نیا وزیرخارجہ کون ہو گا؟ حیران کن نام سامنے آگیا

لاہور (پی این آئی) سینئر تجزیہ کار سمیع ابراہیم نے کہا ہے کہ شیریں مزاری نے وزیر خارجہ بننے کیلئے لابنگ شروع کردی، پی ٹی آئی میں شاہ محمود قریشی کی مخالف لابی بھی عمران خان کو قائل کررہی ہے کہ وزارت خارجہ کا قلمدان […]