شاہ محمود قریشی کی 12 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی

راولپنڈی(پی این آئی)سابق وزیر خارجہ پاکستان شاہ محمود قریشی کی 12 مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں ڈیوٹی مجسٹریٹ جہانگیر علی کی عدالت میں پیش کیا گیا، […]

شاہ محمود قریشی کے بعد ایک اور پی ٹی آئی رہنما کو رہائی کے فوری بعد گرفتار کرلیا گیا

عارفوالہ (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے سابق ایم پی اے چوہدری نعیم ابراہیم مقدمہ میں ڈسجارچ کے بعد دوبارہ گرفتار ہو گئے۔ تفصیلا ت کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن پنجاب اسمبلی نعیم ابراہیم کو سرکاری اراضی پر […]

پی ٹی آئی کے امیدواروں کے تجویز کنندگان بھی پکڑے گئے

رحیم یار خان(آئی این پی) رحیم یار خان سے انتخابات میں حصہ لینے والے پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کی سکروٹنی کیلئے آئے 13 تجویز کنندہ کو پولیس نے ریٹرننگ افسران کے دفاتر کے باہر سے حراست میں لے لیا۔پی ٹی آئی امیدواروں کے وکلا […]

صدر مملکت عارف علوی بھی موجودہ صورتحال پر میدان میں آگئے

اسلام آباد (پی این آئی ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ہمیں ایسی ریاست نہیں بننا چاہیے جہاں انسانی حقوق کو بلاخوف پامال کیا جائے۔ ہمیں ایسی ریاست نہیں بننا چاہیے جہاں انسانی حقوق اور وقار کو بلاخوف پامال کیا جائے۔ کاغذات چھیننا، مظاہرین کے […]

ایک اور سیاسی جماعت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

مردان (پی این آئی) ملک کی ایک اور بڑی سیاسی جماعت سے انتخابی نشان چھن جانے کا امکان۔       تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما امیر حیدر خان ہوتی نے الزام عائد کیا ہے کہ اے این پی سے انتخابی نشان […]

اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کا انتخابات سے متعلق بڑا فیصلہ

اسلام آباد( پی این آئی ) سابق چیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل سے انتخابات کی حکمت عملی ترتیب دینے کیلئے کمر کس لی۔       انتخابی حکمت عملی ترتیب دینے کے لیے بڑے پیمانے پر مشاورتی سلسلے کے آغاز کیلئے […]

پی ٹی آئی کیلئے2023ءبدترین سال قرار

اسلام آباد(پی این آئی)پی ٹی آئی کیلئے2023ءبدترین سال ثابت ہوا۔جہاں بانی پی ٹی آئی کو جیل کا تحفہ ملا تو وہیں خان کے وفا داروں نے پارٹی سے بے وفائی کی مثالیں قائم کر دیں۔سال 2023ءمیں سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف کا تختہ مکمل طور […]

مریم نواز اور شہباز شریف کے مخالف پی ٹی آئی امیدوار “غائب” کیوں؟

سرگودھا (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے قصور کے حلقہ این اے 132 سے اپنے کاغذات جمع کروائے ہیں۔ اسی طرح مریم نواز سرگودھا کے حلقہ پی پی 80 سے بھی انتخاب میں حصہ لے رہی ہیں۔۔۔۔لاہور کے علاوہ مسلم […]

سینئر پی ٹی آئی رہنما کو 15 جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری عمر ایوب کی پشاور ہائیکورٹ نے راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 15 جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔عمر ایوب کی جانب سے دائر راہداری ضمانت کی درخواست پر پشاور ہائی کورٹ میں […]

پی ٹی آئی کو انتخابی نشان ’بلا‘ واپس ملنے پر اعتزاز احسن کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) سینئر سیاستدان و سابق وزیر بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ کا بالکل صحیح فیصلہ ہے،سیاسی جماعت کو انتخابی نشان سے محروم نہیں کیا جاسکتا۔ پشاور ہائی کورٹ کے پاکستان تحریک انصاف کے انتخابی نشان کے حوالے سے […]

پی ٹی آئی رہنمائوں کو عدالت نے خوشخبری سنا دی

ملتان (پی این آئی) عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب کے بعد ایک اور روپوش رہنما جمشید دستی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ کے ملتان بینچ نے جمشید دستی کی 2 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کی ہے، جمشید […]