عمران خان کو الیکشن سے پہلے بڑا جھٹکا لگ گیا، مشکلات میں اضافہ

لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے میانوالی اور لاہور سے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 سے سابق وزیر اعظم عمران خان کے کاغزات نامزدگی مسترد ہوچکے […]

سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کی نشست کیلئے عثمان ڈار کی والدہ کے کاغذات نامزدگی مسترد

لاہور(پی این آئی)سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 71 سے پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما عثمان ڈار کی والدہ کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ریٹرننگ افسر نے این اے 70 سیالکوٹ سے عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار […]

کاغذات نامزدگی: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے اثاثوں کی چشم کشا تفصیلات منظر عام پرآگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)کاغذات نامزدگی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے اثاثوں کی حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آئی ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کے اثاثوں میں گزشتہ 5 سالوں میں […]

شہباز شریف لوٹوں کی خریداری کیلئے کراچی آئے تھے، پی ٹی آئی کے سینئر رہنما کا دعویٰ

کراچی(آئی ین پی) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر و امیدوار حلقہ این اے 241 خرم شیر زمان نے کہا کہ شہباز شریف کل کراچی لوٹوں کی خریداری کیلئے آئے تھے، بلے کے نشان نے پی ڈی ایم کو سیٹ ایڈجسمنٹ کیلئے مجبور کردیا ہے، […]

الیکشن 2024:فیصل آباد کے حلقہ این اے99میں پی ٹی آئی امیدوار نے کاغذات نامزدگی واپس کیوں لے لیے؟ وجہ سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) عام انتخابات 2024 کے سلسلےمیں سیاسی و مذہبی جماعتوں امیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال کا سلسلہ جاری ہے۔ فیصل آباد سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار نے کاغذات نامزدگی واپس لےلیے حلقہ این اے 99 سے سابق ایم این اے رانا […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہریار آفریدی کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی تھری ایم پی او آرڈر کے خلاف درخواستیں منظور کرلی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سابق اراکین قومی اسمبلی شہریار […]

تبدیلی کے نام پر دھوکا دینے والی پی ٹی آئی تاریخ کا حصہ بن جائے گی؟ سابق سینئر رہنما کا دعویٰ

نوشہرہ (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے چیئرمین پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ عوام 8 فروری کو تبدیلی خان اور دیگر سیاسی پارٹیوں کا پتہ صاف کردے گی۔انہوں نے کہا ہماری پارٹی نئی ہے لیکن بہت کم عرصے میں عوامی سطح پر […]

کئی ماہ سے قید پی ٹی آئی کی خاتون کارکن کو بالآخر رہا کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء اور 9 مئی کے واقعات کے الزام میں گرفتار معروف فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کو ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے۔       پولیس حکام کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو فوجی تنصیبات […]

پریس کانفرنس کرنیوالوں کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ ملے گا یا نہیں؟ چئیرمین پی ٹی آئی کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکز ی رہنماء بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ جنہوں نے پریس کانفرنس کرکے پارٹی کو چھوڑا، ان کے ناموں پر غور نہیں ہوگا،ایک دو روز میں انتخابی ٹکٹوں کی حتمی لسٹ میڈیا میں جاری […]

چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے عمران خان سے متعلق بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی )چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین آج بھی ڈٹے ہوئے ہیں ، آخری بال تک لڑیں گے۔       الیکشن کمیشن سے کوئی بھی مطمئن نہیں، نگراں سیٹ اپ تو ساری اقدار بھلا […]

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا

راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔ شاہ محمود قریشی کے خلاف 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ڈیوٹی مجسٹریٹ سید […]