ق لیگ، ایم کیو ایم اور باپ پارٹی آصف زرداری کیساتھ پریس کانفرنس میں اپوزیشن کی حمایت کریں گی

اسلام آباد(پی این آئی)سینئراینکرپرسن غریدہ فاروقی نےسوشل میڈیاسائٹ ٹوئٹرپرتحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ایک پوسٹ کی جس میں انہوں نے کہاکہ ق لیگ ،ایم کیوایم ،باپ پارٹی تحریک عدم اعتمادکے معاملے پراپوزیشن کے ساتھ کھڑی ہوگئیں ۔کل تینوں جماعتوں نے سابق صدر آصف علی […]

مسلم لیگ ن نے پیش کش مسترد کر دی، غنڈے اور بدمعاشوں سے بات نہیں ہوتی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کو بات چیت کی پیش کش کی تھی جس کے جواب میں مسلم لیگ نون نے صلح صفائی کی یہ پیش کش مسترد کر دی، پارٹی ترجمان مریم اورنگزیب […]

اپوزیشن والے جتنی چاہے شیروانیاں سلوالیں، ان کیلئے ہتھکڑیاں بنواکر رکھی ہیں، پی ٹی آئی وزیر کی دہمکی

حافظ آباد(آئی این پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اپوزیشن والے جتنی چاہے شیروانیاں سلوالیں ہم نے ان کیلئے ہتھکڑیاں بنواکر رکھی ہوئی ہیں،عدم اعتمادناکام ہوگی ان سے 172بندے پورے نہیں ہورہے،فضل الرحمان کس منہ سے کہہ رہے ہیں کہ […]

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کب ہو گی؟ پی ٹی آئی رہنما نے ممکنہ تاریخ بتا دی

لاہور(پی این آئی) ایم این اے نے علی نواز اعوان نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی تاریخ بتا دی، رہنما تحریک انصاف کے مطابق اسپیکر اسد قیصر قومی اسمبلی کا اجلاس 18 مارچ کو بلا لیں گے، بحث کے بعد 21 مارچ کو تحریک […]

پی ٹی آئی ایم این اے نے پارٹی قیادت سے تحفظات ظاہر کر دئیے، مطالبات تسلیم ہونے تک قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان

ملتان(آئی این پی)ملتان سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی ایم این اے نے بھی پارٹی قیادت سے تحفظات ظاہر کردئیے،مطالبات تسلیم نا ہونے تک قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت نا کرنے کا اعلان کردیا،نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حلقہ این اے 154 […]

حکومت آتی جاتی رہتی ہے لیکن جمہوریت کا قائم رہنا ضروری ہے، ایم کیو ایم نے بھی بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہےکہ حکومت آتی جاتی رہتی ہے لیکن جمہوریت کا قائم رہنا ضروری ہے۔اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد میڈیا سےگفتگو میں خالد مقبول صدیقی […]

آزاد کشمیر عدالت عالیہ کے جج جسٹس سردار لیاقت حسین آزاد کشمیر پریس فاؤنڈیشن کے چیئرمین تعینات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) جج آزادجموں وکشمیر عدالت العالیہ جسٹس سردار لیاقت حسین آزادجموں وکشمیر پریس فاؤنڈیشن کے چیئرمین تعینات،نوٹیفکیشن جاری۔ جسٹس سردار لیاقت حسین پریس فاؤنڈیشن کے پانچویں چیئرمین ہیں قبل ازیں جسٹس سردار محمد نواز خان (مرحوم)،جسٹس غلام مصطفی مغل، جسٹس ایم تبسم […]

کہ قائد ملت کے ایچ خورشید نے اپنی زندگی کشمیر کاز کے لئے وقف کر دی تھی، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا کے ایچ خورشید کی برسی کے موقع پر پیغام

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ قائد ملت کے ایچ خورشید عظیم رہنماء تھے جنہوں نے اپنی زندگی کشمیر کاز کے لئے وقف کر دی تھی۔ کے ایچ خورشید بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے […]

ڈی چوک پر تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہونے جارہا ہے، جلسے کی تاریخ اور وقت کا اعلان کب ہو گا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے ڈی چوک اسلام آباد میں تاریخی پاور شو کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ لٹیروں کی سیاسی دکانیں ہمیشہ کیلئے بند ہونے جا رہی ہیں، جلسے کی تاریخ اور وقت کا […]

سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف کے 4 ارکان نے سینیٹ نشست کیلئے پیپلز پارٹی کو ووٹ دیا، وزیر اعلیٰ سندھ کا دعویٰ

کراچی(آئی این پی)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہمارے کہے بغیر تحریک انصاف کے 4 ارکان نے سینیٹ نشست کیلئے ہمیں ووٹ دے دیا ہے۔کراچی میں وزیر اعظم کے خطاب پر ردِ عمل ظاہر کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے میڈیا […]

عوامی مارچ کے بعد پیپلزپارٹی کو پہلا بڑا جھٹکا لگ گیا، اہم رہنما مستعفی، پارٹی چھوڑنے کی دھمکی بھی دیدی

بہاولنگر(پی این آئی) پیپلزپارٹی مارچ کے نتائج سامنے آنے لگے سابق ایم پی اے میاں آصف منظور موھل عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ سابق ایم پی اے میاں آصف منظور موھل نے بطور ڈویڑنل نائب صدر پیپلزپارٹی کے عہدے سے استعفی دے دیا۔سوشل میڈیا پیغام میں […]