دورانِ پرواز مسافر کو ہارٹ اٹیک ڈرامہ نکلا، پی آئی اے کا سوا کروڑ روپے کا نقصان، مسافر کیخلاف سخت ایکشن لے لیا گیا

کراچی(پی این آئی)کراچی سے ٹورنٹو جانے والی پی آئی اے کی پرواز میں مسافر کو دل کا دورہ پڑنے کا معاملہ،مسافر کو دل کا دورہ ڈرامہ نکلا۔ گزشتہ روز کراچی سے ٹورنٹو جانے والی پی آئی اے کی پرواز میں مسافر کو دل کا دورہ […]

تحریک عدم اعتماد میں ساتھ دینے کیلئے تیار ہیں مگر۔۔ ایم کیو ایم نے وزیراعظم کے سامنے دو شرائط رکھ دیں

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادرآباد کا دورہ کیا جس میں اتحادی جماعت نے وزیراعظم کے سامنے دو بڑے مطالبات رکھ دیے۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کی جانب سے بند دفاتر کھولنے اور […]

سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کوبڑا دھچکا، بائیکاٹ کے باوجود اراکین نے ووٹ کاسٹ کر دیے

اسلام آباد (پی این آئی )سینیٹ کی نشست پر سندھ اسمبلی میں ہونے والی ووٹنگ کے دوران بائیکاٹ کے اعلان کے باوجود پاکستان تحریک انصاف کے اراکین ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قرار […]

تحریک عدم اعتماد میں ساتھ دینے کیلئے مولانا فضل الرحمٰن نے چوہدری برادران کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) چوہدری شجاعت نے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کرکےانہیں منانے کی کوشش کی اورعدم اعتماد کے حوالے سے تعاون کی پیشکش کردی۔ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین جو طویل وقت کے بعد وفاقی دارالحکومت پہنچے ہیں انہوں نے منگل […]

فیصل واڈا کی سینیٹ کی خالی نشست پر پولنگ جاری، ایم کیو ایم انتخابی عمل سے باہر ہو گئی

کراچی (پی این آئی) پی ٹی آئی رہنما فیصل واڈا کی خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر سندھ اسمبلی میں پولنگ ہو رہی ہے۔ سندھ اسمبلی کے اراکین ووٹ ڈال رہے ہیں۔ ووٹوں کی مطلوبہ تعداد پوری نہ ہونے کے باعث ایم کیو ایم […]

نیریاں شریف یونیورسٹی کی سڑک جلد پختہ کی جائے گی، محی الدین اسلامک یونیورسٹی میڈیکل کالج میں صدرآزاد کشمیر کا خطاب،

میرپور ( پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہاہے کہ پیرطریقت حضرت پیرعلاؤالدین صدیقیؒ نے محی الدین اسلامک یونیورسٹی اور میڈیکل کالج کاقیام کرکے دینی ودنیاوی علوم کی جوشمع روشن کی تھی وہ پیرطریقت سلطان العارفین صدیقی الاظہری […]

راولپنڈی کی سلو پچ پر محمد عامر نے بھی شدید تنقید کر دی، بائولرز کو کیا مشورہ دیا؟

لاہور(پی این آئی) پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین جاری راولپنڈی ٹیسٹ میچ کی پچ پر فاسٹ باولر محمد عامر نے تنقید کردی ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ان کا کہنا تھا کہ اس پچ پہ تو باؤلر کو گھر چلے جانا چاہیے اور بیٹسمین […]

کروڑوں مداحوں کیلئے سرپرائز، فٹبال کی دنیا کے عظیم ترین کھلاڑی نے اسلام قبول کر لیا، پہلا پیغام انسٹاگرام پر جاری

ایمسٹرڈیم (پی این آئی) چیمپئنز لیگ کی تاریخ میں تین مختلف کلبز کے ساتھ ٹرافی جیتنے والے واحد فٹبالر کلیرنس سیڈورف نے اسلام قبول کرلیا جس کی اطلاع اُنہوں نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر 45 […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جمعرات تک جاری رہنے کی پیشنگوئی کر دی

پشاور (پی این آئی ) محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا میں آج شام سے تیز بارشوں،ژالہ بار ی اور برف باری کی پیشگوئی کر دی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جمعرات تک وقفے وقفے سے جاری […]

بلدیاتی الیکشن سے اقتدارگراس روٹ لیول تک پہنچ جائیگا جس سے مقامی سطح کے مسائل لوکل باڈیز کے ذریعے حل ہو سکیں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی پریس کانفرنس

میرپور (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق آزادکشمیر میں پی ٹی آئی کی حکومت قائم ہوئی ہے۔ہم نے آتے ہی بلدیاتی الیکشن کروانے،رٹھوعہ ہریام برج کی […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت منگلا ڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ، نیوسٹی، اسلام گڑھ، چکسواری، ڈڈیال سیاکھ میں آبادی کاری، پی سی ون کی تیاری کی اصولی منظوری

میرپور (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے منگلا ڈیم ہاوسنگ اتھارٹی کے 16ویں بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں اتھارٹی کے 22۔2021 کے تخمینہ 429.478 ملین روپے، متاثر ین منگلا ڈیم کے 8080ذیلی کنبہ جات کے لئے […]