بشریٰ بی بی کی صحت اب کیسی ہے؟ اہم خبر آگئی

پشاور(آئی این پی )وزیرِ صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ بشری بی بی کی صحت کے معاملے پر میڈیکل بورڈ بنایا ہے، انہیں بھرپور میڈیکل سہولتیں دی جا رہی ہیں، بشری بی بی ہشاش بشاش اور بالکل ٹھیک ہیں، پشاور میں احتجاج […]

گندم درآمد اسکینڈل، گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کب اور کس حکومت نے کیا؟تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی ) 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی سمری شہباز شریف کی پی ڈی ایم حکومت میں سامنے آئی اور 13 جولائی2023 کو فوڈ سکیورٹی کے وزیر نے10 لاکھ ٹن گندم سرکاری طور پر خریدنے کی سمری منظور کی۔ گندم کو سٹرٹیجک ذخائر […]

پیپلزپارٹی کا حکومت میں شمولیت کا فیصلہ، کتنی وزارتیں ملیں گی؟

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی بڑی اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نے دو صوبوں میں اپنے گورنروں کی تقرری کے بعد وفاقی حکومت میں بھی شامل ہونے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ پیپلز پارٹی کو 8 وزارتیں ملنے کا امکان ہے تاہم […]

حکومت نے کتنی گندم خریدنے کا فیصلہ کرلیا؟ اہم خبر

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ان کی رہائش پر گندم سکینڈل سے متعلق اجلاس ہوا۔ حکومت نے پاسکو کے تحت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے پر رضامند ظاہر کردی۔ وزیرِ اعظم نے وزارت قومی غذائی تحفظ کی کمیٹی […]

گندم سکینڈل،تحقیقاتی کمیٹی نے سابق نگران وزیر خزانہ کو بھی بلالیا

اسلام آباد (پی این آئی)گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقاتی کمیٹی نے سابق نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کو بھی کل طلب کرلیا ہے۔ جیو نیوز کا ذرائع کے مطابق بتانا ہے کہ گندم اسکینڈل کی تحقیقاتی کمیٹی نے سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ […]

پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت میں شمولیت سے متعلق فیصلہ کرلیا

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو وفاقی حکومت میں شمولیت کی ایک بار پھر دعوت دینے کے بعد پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت میں شمولیت پر آمادگی ظاہر کر دی ہے ،پیپلزپارٹی پہلے […]

گندم خریداری اسکینڈل میں مزید انکشافات،نئی حکومت کے دور میں بھی لاکھوں ٹن گندم کی در آمد کا انکشاف

لاہور (پی این آئی) گندم کا وافر سٹاک موجود ہونے کے باوجود نئی حکومت کے دور میں بھی لاکھوں ٹن گندم امپورٹ ہونے کا انکشاف، ن لیگ کی موجودہ وفاقی حکومت کی جانب سے بھی چند ہفتوں میں تقریباً 100 ارب روپے کی لاکھوں ٹن […]

گندم درآمد اسکینڈل میں نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا بلاواآگیا

اسلام آباد (پی این آئی) گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بنائی گئی 4 رکنی کمیٹی کا اجلاس ہوا،سیکرٹری کابینہ کامران علی افضل نے اجلاس کی سربراہی کی ، اجلاس میں گندم کی […]

سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 سے 12 فیصد تک اضافہ ہوسکتا ہے، اس حوالے سے ذرائع وزارت […]

گندم اسکینڈل، وزیراعظم کا بڑا حکم جاری

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف نے نگران حکومت میں گندم کی درآمد کی ہر لحاظ سے شفاف تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذمہ داروں کا واضح تعین کریں، کوئی لگی لپٹی مت رکھیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف […]

خیبر پختونخوا اپنی ایک ایک پائی وصول کرے گا، خبردار کر دیا گیا

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کے پی پائی پائی وصول کرے گا۔۔۔ مزمل اسلم نے میڈیا کو جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا ہے کہ پنجاب اور […]