کم تنخواہ والے ملازمین کو خوشخبری سنا دی گئی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں نجی ملازمین کے اوقات کار گھٹانے کی تجویز پیش کر دی گئی ہے، جس کا مقصد کم تنخواہ والے ملازمین اور کمپنیوں و اداروں کے بجٹ کو فائدہ پہنچانا ہے۔سعودی ماہر اقتصادیات احمد الشہری نے نجی اداروں سے کہا […]

کورونا کی دوسری لہر، ریسٹورنٹس کیلئے نئی ہدایات جاری کر دی گئی

ریاض(آئی این پی) سعودی عرب میں کنگ عبداللہ میڈیکل سٹی(طبی مرکز)نے کروناوائرس کے پیش نظر ریستوران کے لیے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کنگ عبداللہ میڈیکل سٹی نے ریستوران انتظامیہ اور وزیٹرز کو کرونا سے بچا کے لیے خصوصی […]

افسوسناک خبر ساس سے معمولی تلخ کلامی کے بعد کوٹلی کی خاتون 5 معصوم بچوں سمیت دریا میں کود گئی

کوٹلی (پی این آئی) آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی کی رہائشی خاتون نے ساس سے لڑائی جھگڑےکے بعد پانچ بچوں سمیت دریائے پونچھ میں کودگئی ۔مقامی افراد نے کوشش کرتے ہوئے خاتون اور تین بچوں کو بچا لیا تاہم دو بچے دریا کی لہروں کی […]

11اکتوبر تا 24 اکتوبر دوبارہ لاک ڈائون نافذ کرنے کا اعلان

عمان (پی این آئی) عمان حکومت نے کورونا وباء پھیلنے کے خدشے کے باعث مکمل لاک ڈاؤن نافذ کردیا ہے، لاک ڈاؤن کا اطلاق 11اکتوبر تا 24 اکتوبر ہوگا، لاک ڈاؤن کے دوران تمام پبلک و تفریحی مقامات اور ریٹیل سٹورز بند رہیں گے۔ تفصیلات […]

2005کے زلزلہ میں ہم سے جدا ہونے والوں کی یادیں آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں، زلزلے کے پندرہ سال مکمل ہونے پرصدر آزاد کشمیر کا پیغام

مظفرآباد(آئی این پی)آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ 2005کے زلزلہ میں ہم سے جدا ہونے والوں کی یادیں آج بھی ہمارے دل میں تازہ اور زندہ ہیں اور اس قدرتی آفت کا شکار ہوکر اپنے رب سے ملنے والوں […]

پاکستانیوں کو عمرہ کی اجازت کب سے ملے گی؟ خوشخبری سنا دی گئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے سات ماہ کی بندش کے بعد حرمین شریفین کے دروازے عمرہ زائرین کے لیے کھول دیئے ہیں۔ جس کے بعد روزانہ ہزاروں افراد عمرے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں تاہم فی الحال عمرہ کی سروس مملکت میں […]

موسلا دھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

مکہ مکرمہ (پی این آئی) سعودی عرب میں دو تین روز سے متعدد علاقوں میں بارش ہونے سے جہاں گرمی کی شدت میں کمی آ گئی وہاں موسم بھی انتہائی خوشگوار ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آج دوپہر […]

بیرون ملک ملازمت کرنے والے پاکستانیوں کو بڑا جھٹکا، لاکھوں افراد کو نوکری سے فارغ کر دیا

ریاض(پی این آئی)بیرون ملک ملازمت کرنے والے پاکستانیوں کو بڑا جھٹکا، لاکھوں افراد کو نوکری سے فارغ کر دیا، سعودی عرب میں سال رواں کی دوسری سہ ماہی کے دوران ملازمت سے فارغ ہونے والے سعودیوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 16 ہزار سے زیادہ […]

برادر اسلامی ملک نے پاکستان کو قطرکی نسبت 200 فیصد سستی گیس دینے پر اتفاق کرلیا

لاہور(پی این آئی) آذربائیجان نے پاکستان کو قطرکی نسبت 200 فیصد سستی گیس دینے پر اتفاق کرلیا،آذربائیجان پاکستان سے جے ایف تھنڈر طیارے بھی خریدے گا، پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان برادرانہ تعلقات کئی سالوں پرمحیط ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کے بعد پاکستان پہلا […]

اللہ کی رحمت کا نزول،عمرے کی ادائیگی شروع،18 اکتوبر سے روزانہ 15ہزار عمرہ زائرین اور 40 ہزار افراد مسجد الحرام میں نماز ادا کریں گے

جدہ (آئی این پی ) کورونا کے باعث گزشتہ 7 ماہ کے تعطل کے بعد مسجد الحرام کے دروازے عمرے کی ادائیگی کے لیے آنے والے عازمین کے لیے کھول دیے گئے، سعودی حکومت نے مقامی شہریوں اور وہاں مقیم غیر ملکیوں کو عمرے کی […]

نوازشریف پارٹی رہنماں پر بھی اعتمادنہیں کرتے، اپنی پارٹی سے کہوں گا نوازشریف کیساتھ چلنا مشکل ہے، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نے نواز شریف کے حوالے سے شدید تحفظات کا اظہار کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزازاحسن نے کہا ہے کہ نوازشریف کسی پر اعتماد نہیں کرتے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے اپنی پارٹی کو متنبہ کیا کہ (ن) لیگ سے بچ کر رہیں، نوازشریف فیصلہ کرتے ہوئے پارٹی رہنماوں سمیت کسی پر بھی اعتماد نہیں […]