طیاروں میں ایک سیٹ چھوڑ کر مسافر بٹھانے کی پالیسی ختم، کب سے عملدرآمد ہو گا؟ سی اے اے نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

کراچی(این این آئی) سول ایوی ایشن نے کورونا احتیاطی تدابیر کے تحت طیاروں میں ایک سیٹ چھوڑ کر مسافر بٹھانے کی پالیسی ختم کردی۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی سفر کرنے والے مسافروں کیلئے نئے ایس اوپیز جاری کر دیے گئے۔سی اے اے کے شعبہ ایئر […]

پوری دنیا کے مسلمانوں کیلئے بڑی خوشخبری ، عمرہ و زیارت کے مرحلہ وار بحالی کا اعلان کردیاگیا

جدہ(پی این آئی) سعودی وزیر حج وعمرہ ڈاکٹر صالح بینتین نے آ ئندہ مرحلے میں عمرہ و زیارت کے مرحلہ وار بحالی کا اعلان کردیا ہے۔وہ پیر کو عمرہ پروگرام کو یادگار اور آسان تر بنانے سے متعلق عمرہ فورم میں اظہار خیال کر رہے […]

شدید گرمی کے بعد موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

جدہ(پی این آئی) سعودی عرب میں پچھلے کچھ ہفتے گرمی پڑنے کے بعد پچھلے دو ہفتے خاصے خوشگوار گزرے ہیں۔ مملکت میں بیشتر علاقوں میں کئی روز موسلا دھار بارش ہونے کے باعث کئی علاقوں میں پانی بھی اکٹھا ہو گیا تھا اور کئی مقامات […]

ہمسایہ ملک کی طرف سے خطرہ ہو سکتا ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے خبردار کر دیا

نیویارک(پی این آئی)ہمسایہ ملک کی طرف سے خطرہ ہو سکتا ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے خبردار کر دیا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت نئی جارحیت کا جواز پیش کر کے فالس فلیگ آپریشن کرسکتا ہے۔ نیویارک میں مقبوضہ […]

یہ ادار ہ نہیں بلکہ۔۔۔۔۔سابق وزیراعظم نے کس ادار ے کو پاکستان کا بدترین ادارہ قرار دیدیا؟اپنی غلطی بھی تسلیم کر لی

لندن (پی این آئی )سابق وزیراعظم نوازشریف نے لمبی خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ ہزاروں جانیں قربان کرنے کے باوجود کبھی فافٹ اور کبھی اور کسی کٹہرے میں کھڑے شرمناک صفائیاں پیش کر رہے ہوتے ہیں ، کشمیری عوام پر مظالم کا سلسلہ کئی […]

فضائی سفر کرنے والوں کیلئے اہم خبر، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نئی ہدایات جاری کردیں

کراچی (پی این آئی)فضائی سفر کرنے والوں کیلئے اہم خبر، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نئی ہدایات جاری کردیں، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فضائی آپریشن کے دوران مزید احتیاطی تدابیر کیلئے نئی سفری ہدایات جاری کردیں ۔ سول ایوی ایشن حکام کے مطابق لاک […]

اللہ کا خصوصی فضل و کرم ، مکہ مکرمہ میں کورونا کے کتنے مریض صحتیاب ہو چکے ہیں؟ شاندار تفصیلات آگئیں

مکہ مکرمہ(پی این آئی) دُنیا بھر میں کورونا کی وبا نے لوگوں کو کئی ماہ سے خوف وہراس میں مبتلا کر رکھا ہے۔اس وبا کے باعث لاکھوں افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں، جبکہ کروڑوں افراد معاشی بحران کے باعث بے روزگار ہو چکے […]

پاکستان چین سرحد کھولنے کا فیصلہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان چین سرحد کھولنے کا فیصلہ۔ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت۔پاکستان چین سرحد کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا، سرحد 18 ستمبر سے 30 ستمبر تک کھول دی جائے گی، سرحد کو کورونا ایس اوپیز کے تحت کھولا […]

دنیا بھر میں آب رسانی کا طویل ترین نیٹ ورک عرفات، طائف واٹر انڈر پاس منصوبہ مکمل

ریاض(پی این آئی) دنیا بھر میں آب رسانی کا طویل ترین نیٹ ورک عرفات، طائف واٹر انڈر پاس منصوبہ مکمل،سعودی عرب میں مکہ مکرمہ گورنریٹ نے عرفات، طائف واٹر انڈر پاس منصوبہ مکمل کر لیا، جو دنیا بھر میں آب رسانی کا طویل ترین نیٹ […]

پاکستان گرے لسٹ سے نکلے گا یا بلیک لسٹ میں جائے گا؟ فیصلہ کب ہو گا ؟ جانئے

پیرس (پی این آئی )پاکستان گرے لسٹ سےنکلے گا یا بلیک لسٹ میں جائے گا؟ فیصلہ کب ہو گا ؟ جانئے، ایف اے ٹی ایف کا اجلاس پیرس میں جاری ہے جس میں اس بات کا جائزہ لیا جارہا ہے کہ پاکستان نے اب تک […]

قبلہ رخ کا تعین کرنے کا موقع، سوموار کو چاند عین بیت اللہ کے اوپر ہو گا، ماہرین نے وقت بھی بتا دیا

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب کے ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ پیر کے روز چاند بیت اللہ کے عین اوپر ہوگا۔جدہ میں فلکیاتی علوم کی سوسائٹی کے ڈائریکٹر انجینئر ماجد آل زاہرہ کے مطابق پیر 14 ستمبر کو چاند بیت اللہ کے عین […]